ماہ مبارک رمضان کے احکامات پر مبنی رسول رحمت (ص) کا انتہائی ضروری خطبہ

بشریت امام زمانہ(ع) کے ظہور کی کیوں پیاسی ہے؟

کردستان میں ریفرنڈم عراق کی خود مختاری کے لیے خطرہ ہے: مشرق وسطیٰ کے ماہر

امریکہ دہشتگردوں کی پشت پناہی کررہا ہے: ترکی

پاکستان نجی سرمایہ کاری کیلئے 5 بہترین ممالک میں شامل

'فاروق ستار کے لندن سے رابطے ہیں، سٹیبلشمنٹ کو دھوکہ دیا جا رہا ہے'

گلگت بلتستان بنام وفاق پاکستان

پاکستان میں چینی سفیر پر حملے کا خدشہ

یمن میں ہیضے میں مبتلا افراد کی تعداد 8 لاکھ

پاکستان اور امریکہ

افغانستان میں حملے: داعش کہاں ختم ہوئی؟!

سیاسی رسہ کشی میں نشانے پر پاکستان ہے

پاکستان میں 5 جی سروس شروع کرنے کی تیاری

سیاسی انتقام کی بدترین مثال،بحرینی جیلوں میں 4000 سے زائد سیاسی قیدی

زید حامد، دہشتگردوں کا سہولت کار

شریف خاندان میں بڑھتے ہوئے اختلافات

'شہباز شریف، چودھری نثار اور خواجہ سعد رفیق بھی ساتھ چھوڑ دیں گے'

معیشت کی تباہ حالی کے ذمہ دار کرپٹ حکمران ہیں، کرپشن ملک کیخلاف معاشی دہشتگردی ہے: علامہ راجہ ناصرعباس

مغرب پر اعتماد سب سے بڑی غلطی تھی: پوتن

احسان فراموش زید حامد کی شرانگیزی

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ نے ایران کے خلاف امریکی صدر کا الزام مسترد کردیا

کابل کی مسجد امام زمان میں خودکش حملہ، درجنوں شیعہ نمازی شہید

نوازشریف اوران کے خاندان کو فوری گرفتار کیا جائے: آصف زرداری

یمن کے انسانی حالات کے بارے میں کچھ حقائق

سعودیہ نے امریکہ کی حکمت عملی کی حمایت کرکے روس کی ثالثی ٹھوکرا دی

داعش کے ٹوٹنے سے القاعدہ کی طاقت میں اضافہ

کیا روس نے مشرق وسطیٰ میں امریکہ کی جگہ لے لی ہے ؟

فلسطینی گروہوں کی مفاہمت پر ایک نظر

پاک افغان سرحدی بحران، پاراچنار پر مرتب ہونے والے خطرناک نتائج

ڈونلڈ ٹرمپ کی ذہنی بیماری اور دنیا کو درپیش خطرات

سادہ سا مطالبہ ہے کہ لاپتہ افراد کو رہا کرو: ایم ڈبلیو ایم

ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدہ دنیا اور ایران کی فتح ہے: موگرینی

قندھار میں طالبان کے کار بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 58 تک پنہچ گئی

خطبات امام حسین اور مقصد قیام

افغانستان میں دہشت گردوں کے محفوظ مراکز ہیں: نفیس ذکریا

پاکستان میں انصاف کا خون ہورہا ہے پھر بھی تمام مقدمات کا سامنا کروں گا: نوازشریف

سید الشہداء (ع) کی مصیبت کی عظمت کا فلسفہ

سعودی عرب داعش کا سب سے بڑا حامی ہے: تلسی گیبارڈ

امریکہ کے ملے جلے اشارے، پاکستان کو ہوشیار رہنے کی ضرورت

پاکستان میں سال کا خونریز ترین ڈرون حملہ

حماس اور الفتح کے مابین صلح میں مصر کا کردار

عراق کی تقسیم کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟

آن لائن چیزیں بیچنے کے 6 طریقے

داعش، عصر حاضر کے خوارج ہیں

یورپی یونین واضح کرے کہ ترکی کو اتحاد میں شامل کرنا ہے یا نہیں: اردوغان

داعش کے ٹوٹنے سے القاعدہ کی طاقت میں اضافہ

خواتین پر جنسی حملے، دنیا کے بدترین شہروں میں نئی دہلی سر فہرست

امریکہ قابل اعتماد نہیں ہے

جوان، عاشورا کے عرفانی پہلو کے پیاسے ہیں

مسلم لیگ (ن) کا سیاسی امتحان – محمد عامر حسینی

عراق میں ریفرنڈم کا مسئلہ ماضی کا حصہ بن چکا ہے: العبادی

علامہ عباس کمیلی کی علامہ احمد اقبال سے پولیس اسٹیشن میں ملاقات، جیل بھرو تحریک کی حمایت کا اعلان

برطانیہ میں بدترین دہشتگردی کا خطرہ ہے: سربراہ خفیہ ایجنسی

سعودیہ، اور یمن جنگ میں شکست کا اعتراف

کیا سعودیہ اپنی خطے کی پالیسیوں میں تبدیلی لانا چاہتا ہے؟

حلقہ این اے فور میں ضمنی الیکشن

سول ملٹری تصادم: قومی مفاد کا رکھوالا کون

انسان دوستی، انسان دشمنی

شام کا شہر رقہ داعش کے قبضے سے آزاد

ٹرمپ کی باتیں اس کی شکست اور بے بسی کی علامت ہیں: جنرل سلامی

یمن میں متحدہ عرب امارات کے 2 پائلٹ ہلاک

افغانستان: پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ،32 ہلاک 200 زخمی

عراق: مخمور سے بھی پیشمرگہ کی پسپائی

ایٹمی جنگ کسی بھی وقت چھڑ سکتی ہے

آئندہ انتخابات جیتنے کے بعد ملک کے تمام ادارے ٹھیک کریں گے: عمران خان

نیوز ون چینل کے مالک کے داعش سے مراسم، خطرناک انکشاف

انڈیا میں سبھی مذاہب کے لیے یکساں قانون کے نفاذ کا راستہ ہموار

مشرق وسطیٰ کو «سی آئی اے» کے حوالے کرنا، ٹرمپ کی اسٹرٹیجک غلطی

حضرت زینب (س) کس ملک میں دفن ہیں؟

ایران جوہری معاہدہ، امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے: یورپی یونین کا مطالبہ

امام سجاد(ع) کا طرز زندگی انسان سازی کیلئے بہترین نمونہ ہے

2016-06-12 00:11:32

ماہ مبارک رمضان کے احکامات پر مبنی رسول رحمت (ص) کا انتہائی ضروری خطبہ

quran-520x245ماہ مبارک رمضان کے استقبال کے غرض سے  ماہ مبارک رمضان کے احکامات پر مبنی رسول رحمت(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا انتہائي ضروری خطبہ کہ جسے آٹھویں  امام حضرت علی ابن موسی الرضا نے چھے اماموں کے حوالے سے پہلے امام اور چوتھے خلیفہ حضرت علی ابن ابیطالب علیہ السلام سے نقل کیا ہے:

1۔اے لوگو،تمہارے گناہوں کو بخشنے کیلئے خدا کا مہینہ رحمت و برکت کے ساتھ تمہاری طرف آیا ہے۔
2
۔ایسا مہینہ جو کہ دوسرے تمام مہینوں پر فضیلت رکھتا ہے۔
3
۔اس مہینے میں روزوں کی سب سے بڑکر فضیلت ہے۔
4
۔اس مہینے کی راتیں بڑی فضیلت کی راتیں ہیں۔
5
۔اس مہینے کے لمحے تمام لمحات اور اوقات سے عظیم و برتر ہیں۔
6
۔ایسا مہینہ ہے کہ جس میں آپکو خدا کا مہمان بننے کا دعوت دیتا ہے۔
7
۔ اور خدا نے اس مہینے میں تمہاری تکریم کی ہے۔
8
۔رمضان کے مہینے میں تمہاری سانس لینے کو بھی تسبیح کرنے کے برابر ہے۔
9
۔ اور اس مہینے میں تمہارا سونا بھی خدا کی عبادت ہے۔
10
۔اس مہینے میں تمہاری عبادت و بندگی خدا کے دربار میں قبول ہے۔
11
۔اس پیارےمہینے میں تمہاری دعا مستجاب ہے۔
12
۔صحیح نیت اور پاک دل کے ساتھ خدا سے اپنی حاجات مانگیں۔
13
۔ اور خدا سے اس مہینے میں روزہ رکھنے کی توفیق مانگو۔
14
۔ اور قرآن کی تلاوت کرنے کی توفیق مانگو۔
15
۔بدنصیب انسان وہ ہے  جو اس مہینہ میں خدا کی بخشش اور معافی کا مستحق نہ بن سکے گا۔
16
۔اس مہینے کی پیاس اور بھوک سے قیامت کی پیاس اور بھوک کو یاد کریں۔
17
۔فقیروں اور محتاجوں کو صدقہ دیں۔
18
۔اس مہینے میں اپنے بڑوں کا احترام کریں۔
19
۔چھوٹوں اور بچوں کے ساتھ محبت سے پیش آئيں۔
20
۔اس مہینہ میں سب سے زیادہ صلہ رحم کریں۔
21
۔اپنی زبان کو نامناسب باتوں سے پاک رکھیں۔
22
۔  اور جسے خدا نے حلال نہیں کیا ہے اس سے آنکھیں بچاو۔
23
۔اور جو کچھ سننا حلال نہیں اسے نہ سنو۔
24
۔یتیموں کے ساتھ پیارو محبت کے ساتھ پیش آو تاکہ تمہارے یتیموں کے ساتھ محبت رکھی جائے۔
25
۔اوراپنے گناہوں سے توبہ کرو۔
26
۔نماز کے وقت اپنے دونوں ہاتھوں کو خدا کی بارگاہ  میں دعا کیلئے بلند کریں۔
27
۔کیونکہ نماز کا  لمحہ بہترین لمحہ ہے۔
28
۔نماز کے وقت خدا اپنے بندے پر محبت و مہربانی کی نظروں سے دیکھتا ہے۔
29
۔اگر نماز کے وقت خدا سے کچھ مانگیں وہ عطا کرتا ہے۔
30
۔اور جب اسکو پکارو تو جواب دیتا ہے،لبیک کہتاہے۔
31
۔اور دعا کو قبول کرتا ہے۔
32
۔لوگو!تمہاری جانیں تمہارے اعمال میں جگڑی ہوئی ہیں،خدا سےمغفرت کی درخواست کرکے اسے آزاد کرائيں۔
33
۔تمہارے کندھوں پر گناہوں کا بھوج ہے اسے طولانی سجدہ کرکے ہلکا کرو۔
34
۔جان لو خدا نے قسم کھا ئی ہے کہ نماز گزاروں اور سجدہ کرنے والوں پر عذاب نہیں کرے گا۔
35
۔لوگو!تم میں سے جو کوئی  کسی مومن روزہ دار کو افطار کرائے،کسی بندے کو آزاد کرنے کے برابر ہے اور اسطرح خدا اسکی لغزشوں سے درگذر کرے گا۔
ایک صحابی نے سوال کیا!اے رسول خدا (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)،ہم سبھی میں افطار دینے کی طاقت نہیں اور دوسروں کو پیٹ بھر کھلا نہیں سکتے ہے۔
36
۔پیغمبر نے فرمایا:خرما دانے،اور تھوڑا پانی سے جہنم کی آگ کو خود سے دور کرو۔
37
۔ لوگو!جوکوئي اس مہینے میں اپنے اخلاق کو ٹھیک کرے ان میں بہتری لائے ،ایسا کرنا پل صراط سے گذرنے کا پروانہ ہوگا۔
38
۔ اور جو کوئي اپنے ماتحت کے ساتھ اس مہینے میں نرمی کے ساتھ پیش آئے گا،زیادتی نہیں کرے گا خدا اسکے حساب کو آسان بنائے گا۔
39
۔اور جس کے شر سے اس مہینے میں لوگ امان میں رہیں گے قیامت کے دن خدا اپنے غضب کو اس پر روکے گا۔
40
۔اور جو کوئي اس مہینے میں یتیم نوازی کرے گا ،قیامت کے دن خدا اسکی نوازش کرے گا۔
 41
۔اور جو کوئی اس مہنے میں صلہ رحم کرے گا،خدا قیامت کے دن اسے اپنی رحمت کا مستحق قرار دے گا۔
42
۔ اور جو کوئی قطع رحم کرے،خدا قیامت کے دن اسے اپنی رحمت سے محروم رکھے گا۔
43
۔اور جو کوئي خدا کی اطاعت و بندگی کی نیت سے ایک مستحب نماز بجا لائے خدا اسکے لئے جہنم کی آگ سے نجات کا پروانہ صادر کرتا ہے۔
44
۔اور جو کوئی ایک واجب انجام دے گا اسے ستر واجب انجام دینے کے ثواب  حاصل ہونگے۔
45
۔ اور جو کوئی اس مہینہ میں مجھ[رسولخدا صلی اللہ علیہ وآلہو سلم] پر زیادہ درود بھیجے گا،خدا قیامت کے دن اسکے نیک اعمال کاپلہ بھاری کردے گا۔
46
۔ اورجو کوئي اس مہینے میں ایک آيت کی تلاوت کرے گا اسے دوسرے مہینوں میں ایک ختم قرآن کے ثواب حاصل ہونگے۔
47
۔لوگو!اس مہینے میں جنت کے دروازے کھلے ہیں،خدا سے درخواست کریں کہ انہیں تمہاری طرف بند نہ کرلے۔
48
۔اور جہنم کے دروازے تمہاری طرف بند ہیں،خدا سے درخواست کریں کہ انہیں تمہاری طرف  کھول نہ دے۔
49
۔اور اس مہینے میں شیطان زنجیروں میں جھکڑا ہوا ہے،خدا سے درخواست کریں کہ اسے آپ پر مسلط نہ کرلے۔
امیرالمومنین علی علیہ السلام نے فرمایا:میں کھڑا ہوگیا اور عرض کی:اے رسو ل اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)اس مہینے میں سب سےبڑی عمل کیا ہے؟
آنحضرت نے فرمایا:ای ابالحسن،اس مہینے میں سب سے بڑی عمل یہ ہے کہ خدا نے جس عمل کو حرام قرار دیا ہے اس سے دوری اختیار کرے۔
۔۔۔۔
منبع: بحار/ ج۹۶/ص۱۵۷ و ۳۵۸؛ عیون أخبار الرضا/ ج۱/ص۲۹۵

نیوز نور

زمرہ جات:   Horizontal 3 ، اسلام ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

ملی یکجہتی کونسل

- اسلام ٹائمز

سلمان خان کا نیا انداز

- ڈیلی پاکستان