دین، اللہ کی محبت کے مزے کو چکھنے کا ذریعہ ہے

نواز شریف کے لئے ایک کے بعد دوسرا بحران

تکفیری داعش اور اسرائیلی گٹھ جوڑ: داعش نے  اسرائیل سے معافی کیوں مانگی؟

شفقنا خصوصی: تحریک طالبان کا اسرائیل سے خفیہ تعلق

ترکی میں گرفتاریاں، انسانی حقوق پر حملہ

10 ارب روپے کی پیشکش کرنے والا شہباز شریف کا قریبی تھا، عمران خان

نواز شریف کے لئے ایک کے بعد دوسرا بحران

طالبان کے ’’را‘‘ اور افغان خفیہ ایجنسی سے رابطے ہیں، احسان اللہ احسان کا اعترافی بیان

وہابی مفتی: عید معراج کا جشن منانا حرام ہے!

سعودی شاہی خاندان میں پھوٹ: کیا شاہ سلمان اپنے تخت کو بچا پائیں گے؟

یوم بعثت و نبوت: زیارت حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم

امریکی عدالت نے ٹرمپ کا ایک اور حکم نامہ معطل کردیا

ای او بی آئی میں اربوں روپے کی چوری کی ذمہ دار حکومت ہے: سپریم کورٹ

دہشت گردوں کا سوفٹ امیج اور کرپٹ سیاست دان

بھارت دفاع پر خرچ کرنے والا دنیا کا پانچواں ملک بن گیا، رپورٹ

عمران خان کا دعویٰ سیاسی ماحول خراب کرے گا

نواز شریف کب استعفیٰ دیں گے

وزیراعظم عہدے سے استعفیٰ دیں: افتخار چوہدری

راحیل شریف

پانامہ کے نمائشی کیس کے پس پردہ جنرل راحیل کی سعودیہ روانگی / کیا پاکستان، یمن جنگ کا حصہ بن رہا ہے؟

طارق فاطمی نے مستعفی ہونے سے انکار کر دیا، ذرائع

سعودی عرب پاکستان میں فرقہ وارانہ فساد کیلئے فنڈنگ کرتا ہے، عاصمہ شیرازی

 شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار: برطانیہ کا ٹرمپ کو خوش کرنے کے لیے ایرانی شہریوں پر پابندیاں

کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ کا دھماکا مردم شماری ٹیم کے 2 ورکروں سمیت 10 فراد جاں بحق

امریکی پیٹ میں پھر مروڑ: روس طالبان کو ہتھیار فراہم کر رہا ہے،امریکی جنرل

فوج کی دیانت اور سپریم کورٹ کی شہرت کا سوال

شمالی کوریا کی امریکی بحری بیڑے کو تباہ کرنے کی دھمکی: سپر پاور کیسے بھیگی بلی بن گیا؟

فرانس کا صدارتی انتخاب

ایران کے لیے پاکستان کی سیکیورٹی انتہائی اہم ہے، جواد ظریف

پاناما لیکس جے آئی ٹی: 'فوج شفاف، قانونی کردار ادا کرے گی'

ایران کے خلاف عرب یہودی اتحاد:  مسلم دنیا کے حکمرانوں کے اصل چہرے عیاں

پانامہ لیکس جے آئی ٹی: کیا عدلیہ نے نواز شریف کو بچاؤ کا راستہ دیا ہے؟

مخصوص ممالک کا فوجی اتحاد عالم اسلام کی وحدت کیخلاف امریکی سازش ہے، پاکستان کو کسی بھی سازش کا حصہ نہیں بننا چاہیئے، علامہ مختار امامی

اپنوں کو نوازنے کا سلسلہ جاری:‌شاہ سلمان نے اپنے بیٹے کو امریکا میں سفیر مقرر کر دیا

تہذیب نام تھا جس کا....... از نذر حافی

نواز شریف کب استعفیٰ دیں گے

قم میں حقیقی اسلام کا درس دیا جاتا ہے نہ کہ داعشی یا طالبانی اسلام کا۔ پاکستانی اسپیکر

ایاز صادق کی ایران کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت

وزیر اعظم پر تنقید ہو سکتی ہے تو کوئی بھی مقدس گائے نہیں ، مریم نواز اور ڈی جی آئی ایس آئی کی انتہائی قریبی رشتہ داری ایک حقیقت ہے: اعتزاز احسن

راحیل شریف سعودیہ سدھار گئے

اضافی دستوں کی تعیناتی: کیا سعودیہ پاکستان سے درخواست کرتا ہے؟

سعودیہ بغاوت کے دہانے پر

پاناما فیصلہ، فلم ابھی باقی ہے!

امریکہ سعودیہ گٹھ جوڑ: امت مسلمہ کے داعی کا اصل چہرہ کیا ہے؟

شفقنا خصوصی:پاکستان، سعودی اتحاد اور یمن کے معصوم بچوں کا خون

سعودیہ اگلے مہینے سے اسرائیل کو پیٹرول برآمد کریگا

مودی دنیا کا دوسرا ہٹلر ہے، اسے سبق سکھانے کےلیے کلبھوشن کو پھانسی دی جائے، منموہن سنگھ

اولاند: ٹرمپ، داعش کو منہ بولا بیٹا ماننے کو تیار ہیں

سعودی اتحاد کے منفی عزائم:  کیا پاکستان کو دھوکے میں رکھا گیا ہے؟

سیاسی جماعتوں میں انتہا پسند عناصر میں اضافہ

النصرہ کے کیمیائی ہتھیاروں کے کنگ کون؟

 امریکی منافقت:‌داعش کو عراق میں کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کی کھلی چھٹٰی کیوں؟

وزیراعظم صادق و امین نہیں رہے، جسٹس گلزار کا اختلافی نوٹ

سابق ایرانی صدر احمدی نژاد صدارتی انتخاب کیلئے نااہل قرار

پاکستان کے خبر نگار کا دورہ شام، لوگوں کو بشار اسد سے کوئی مشکل نہیں

ٹوپی ڈرامہ جاری رہے: سپریم کورٹ کا فیصلہ

'سپریم کورٹ جو نہ کرسکی وہ 19 گریڈ کے افسر کریں گے؟'

پاناما کیس: سپریم کورٹ کا جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

رینجرز اختیارات میں توسیع : سندھ حکومت خائف کیوں ہے؟

 جعلی ریفرنڈم: کیا ترک عوام ڈکٹیٹر شپ چاہتے ہیں؟

شفقنا تجزیہ: وزیراعظم اہل یا نا اہل، پانامہ لیکس کیا لے کر آرہا ہے؟

پانامہ لیکس فیصلہ: کیا ن لیگ تشدد کی راہ اختیار کرے گی؟

آرمی چیف نے 30 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

اتحاد بین المسلمین کے حوالہ سے پاکستان میں ایک اہم پیش رفت ،اتحاد امت مصطفیٰ فورم کی تشکیل

پاناما کیس فیصلہ: حکمراں جماعت میں قبل از وقت انتخابات پر بحث

سعودی اتحاد کی بلی تھیلے سے باہر: نام نہاد اتحادی مسلم فوج کا حوثی افواج کے خلاف کارروائی کا عندیہ

ڈونلڈ ٹرمپ خطرناک صدر نہیں :احمدی نژاد

شفقنا خصوصی: بشار الاسد کے خلاف اوچھے ہتھکنڈے

یمن: یمنی افواج نے سعودی ہیلی کاپٹر مار گرایا'12 فوجی اہلکار ہلاک

عراقی اہلسنت کو کمزور کرنے کے لئے، سعودی بادشاہ کے مشیر کا دورہ کردستان

سپریم کورٹ پاناما کیس کا فیصلہ 20 اپریل کو سنائے گی

2016-06-12 00:15:07

دین، اللہ کی محبت کے مزے کو چکھنے کا ذریعہ ہے

IMG17200877حوزہ اوریونیورسٹی کےاستاد حجة الاسلام والمسلمین علی رضا پناہیان نےماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے

امام صادق﴿ع﴾ مسجد میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حیوانات کے بالعکس انسان اپنی خواہشات کے برخلاف عمل کرنے کی طاقت رکھتے ہیں اگرچہ انسان مطلق طورپراپنی خواہشات کے خلاف عمل نہیں کرسکتا ہے۔

انہوں نے خواہشات نفسانی کے خلاف جدوجہد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوشخص گناہ کرتا ہے وہ عام طورپر اپنے سے برترخواہشات کے ساتھ جنگ کرتا ہے کہ جس کے بہت برے اثرات ہوں گے، تمام انسان ایک لحاظ سے اپنی خواہشات کے ساتھ برسرپیکارہیں خواہ وہ دیندارہوں یا بے دین لیکن مغرب لوگوں کو دھوکہ دے کران کےسامنے یہ ظاہر کرنا چاہتا ہےکہ وہ جوچاہیں کرسکتے  ہیں۔

حجة الاسلام پناہیان نے مزید کہا ہے کہ ہمیں اپنے بچوں کو گھٹیا اورپست خواہشات کے ساتھ جنگ کی ٹریننگ دینی چاہیے۔ لہذا ہمیں اپنی اولاد کو اس چیز کی تعلیم دینی چاہیے کہ دنیا کی زندگی میں تلخیاں موجود ہیں کیونکہ اگراسے ان چیزوں کا نہ بتایا گیا تو وہ ایک پوری زندگی خیالات کی دنیا میں رہے گا اوروہ نہیں سمجھ سکے گا کہ یہ تلخیاں بھی اس دنیا میں اس انسان کی زندگی کا حصہ ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ دین انسان کو منظم کرتا ہے تاکہ بہترطریقے سے ان تلخیوں سےعبورکرسکے، گزشتہ دورمیں لوگ زندگی کی چھوٹی سے ضروریات کو فراہم کرنے کے لیے بہت زیادہ زحمتیں برداشت کیا کرتے تھے لیکن موجودہ سہولتوں نے ہم سب کو فریب دے رکھا ہے جبکہ دنیا کبھی بھی تلخیوں اورسختیوں سے خالی نہیں رہی ہے۔

انہوں ںے محبت کی اہمیت اورروحانیت کے راز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ روحانیت وہی شریعت یا سختیوں سےانسان کے عبورکرنے کا پروگرام ہے،اگرانسان اس پروگرام کو قبول نہ کرے تو وہ دین کو بھی قبول نہیں کرسکتا ہے،انسان کو سختیوں اورمشکلات کے فلسفہ کو سمجھنا چاہیے اوراس کے بعد دین کے پیچھے جانا چاہیے۔

حجة الاسلام پناہیان نےمزید کہا ہےکہ اگر دینی معاشرے میں محبت نہ ہو تو ایک انتہائی وحشتناک اورخطرناک معاشرہ ہوگا۔ لہذا اللہ کا عاشق ہونا ضروری ہے اوریہی وہ مقام ہے کہ جب انسان نہ فقط اپنے گناہوں بلکہ اپنے ثواب کے حصول کے لیے بھی استغفارکرتا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ دین انسان کو محبت کے عروج پرپہنچاتا ہے،دین کا کام ہی یہی ہے کہ انسان محبت کے عروج پرپہنچے۔ دینداروں کو دین سے محبت کی بنا پرپرکھا جاتا ہے۔

زمرہ جات:   Horizontal 3 ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

مماثلت محض قدرتی ہوگی

- ڈیلی پاکستان

موت کا انتظار

- مہر نیوز