پاکستان کا میجر علی کی شہادت پر افغانستان سے شدید احتجاج

سعودی عرب نے مزید ایک سو پاکستانی ملازمین کو ملک بدر کر دیا

پاکستان کا سعودی اتحاد میں شمولیت کے معاملے پر ’’ریڈ لائنز‘‘ کھینچنے کا فیصلہ

میری نااہلی کرپشن مافیا سے چھٹکارے کی معمولی قیمت ہوگی: عمران خان

سخت گرمی میں روزہ، کیا کرنا چاہیے؟

سوال و جواب » روزہ

تلاوت قرآن کے آداب اور اس کا ثواب

لندن فلیٹس کی حقیقت کیا؟ جے آئی ٹی کے 2 ارکان برطانیہ روانہ

حسین نواز کو جے آئی ٹی نے تیسری بار طلب کرلیا

ماہ مبارک رمضان کے تیسرے دن کی دعا

جنرل راحیل شریف کی سعودی فوجی اتحاد کی سربراہی چھوڑ کر ملک واپسی کی خبریں؟

سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی پر حسین نواز کے اعتراضات مسترد کردیے

امریکا اور برطانیہ ناقابل اعتماد ہیں: جرمنی

بجٹ : اعداد و شمار کےذریعے ترقی کے جھوٹے دعوے

داعش کو بچانے کیلیے امریکی فوج کا طالبان پر حملہ

شفقنا خصوصی: امت مسلمہ کے فاقے اور سعودی شہنشاہ کی ٹرمپ پر ڈالروں کی بارش

اسرائیلی حکومت نے فلسطینی قیدیوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

ایران جنگ زدہ علاقوں میں سیکیورٹی برقرار رکھنے کے لیے اپنی فوج بھیجنے کے لیے آمادہ ہے، علی شمخانی

تصاویر + ویڈیو: مانچسٹر دھماکے کے خلاف شیعہ کمیونٹی کا احتجاج

سعودی عرب اور قطر میں لفظی جنگ میں شدت، قطر پر اخوان المسلمین کی حمایت کا الزام

رمضان المبارک کے روزوں کو عمداً ترک کرنے کی سزا کیا ہے؟

سعودی عرب، امریکا کیلئے دودھ دینے والی گائے ہے جسے بعد میں ذبح کردیا جائے گا: آیت اللہ خامنہ ای

فلپائن: پرتشدد واقعات میں 100 افراد ہلاک

پاناما لیکس: حسین نواز جے آئی ٹی کے سامنے پیش ، بیان ریکارڈ کرا دیا

داعش کو بچانے کیلیے امریکی فوج کا طالبان پر حملہ

یہ ہے بجٹ ، عام آدمی کے لئے سبز باغ ،سرمایہ دار باغ و بہار

کھجور کھانے کے 7 طبی فوائد

تکفیریوں کے خلاف اہم فتوی: ریاست کےخلاف مسلح جدو جہد، خودکش حملے حرام قرار

مقبوضہ کشمیر میں حزب المجاہدین کا اہم کمانڈر شہید: بھارت کا جشن

روزے کی نیت اور مبطلات روزہ کے احکام

روزے کے حوالے سے آیت اللہ صافی گلپائگانی سے پوچھے گئے چند سوالات

روزہ کی اہمیت اور فضیلت کے بارے میں چند احادیث

روزہ اور تربیت انسانی میں اس کا کردار

عذر گناہ بد تر از گناہ

ماہ رمضان کا بہترن عمل !

ایران کے خلاف ٹرمپ کا دعویٰ بے بنیاد اور مضحکہ خیز ہے

برطانیہ کی گلیوں میں اس وقت 3 ہزار کے قریب خطرناک انتہا پسند موجود ہیں

صدر ممنون حسین کی تنخواہ 10 لاکھ روپے سے بڑھا کر 6 لاکھ روپے کر دی گئی

بجٹ 2017: صحت حکومت کی ترجیح کیوں نہیں

بھارت کی پاکستان  پر حملہ کرنے کی تیاریاں: وجہ دہشت گردی یا سی پیک؟

یمن پر کیمیکل حملہ کرنے کی امریکی عربی سازش بے نقاب

قطر کا شہزادہ: دنیا میں ایران کا کردار قابل انکار نہیں

بجٹ میں عوام پر پھر مہنگائی کا بم گرا دیا گیا: پاکستانی شہریوں کی رائے

استقبال ماہ رمضان کی دعا

دعائے رویت ہلال

وفاقی بجٹ مالی سال 18-2017 : تنخواہوں ،پنشن میں اضافہ ؟تفصیل جانئے

امریکی اور سعودی فوجی اتحاد ایک مخصوص فرقہ کے خلاف ہے: علامہ عبدالحسین

بجٹ 2017 اہم جھلکیاں: شفقنا خصوصی

مصر میں عیسائیوں کی بس پر فائرنگ سے 35 افراد ہلاک

چین نے سی پیک پر اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد کر دی

‘‘مہاجر‘‘سیاست ایک نئے موڑ پر

حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے: کیا جے آئی ٹی نے نواز شریف کے خلاف ناقابل تردید ثبوت حاصل کر لیے ہیں؟

اس سال کا سب سے لمبا روزہ کہاں ہوگا؟

شامی فورسز نے اٹھائیس شہروں اور دیہاتوں کو دہشتگردوں سے آزاد کرا لیا

سی پیک کی سیکیورٹی کے لیے چین کا طالبان سے رابطہ

مانچسٹر بمبار سلمان عبیدی نے کس کا بدلہ لینے کے لیے خود کش حملہ کیا؟

شاہ سلمان نے ٹرمپ کی تعریف کرکے حرمین الشریفین ،عالم اسلام اور امت مسلمہ کی توہین کا ارتکاب کیا

بحرین میں آل خلیفہ کے جاری ظالمانہ اقدامات

ایران کی حمایت پر سعودی عرب اور امارات نے قطر کی ویب سائٹس اور ٹی وی چینل پر پابندی عائد کردی

ایران سے امریکی و سعودی مخاصمت کسی اصولی موقف کی بنیاد پر نہیں بلکہ ایران کے خالص اسلامی نظریات کے باعث ہے: علامہ احمد اقبال رضوی

وزیر داخلہ آزادی رائے کےخلاف مہم جوئی سے باز رہیں

کلبھوشن پھانسی: بھارت پاکستان پر حملہ کرنے کے لیے مکمل تیار

شفقنا خصوصی: سعودیہ ایران مخاصمت اور پاکستان کا کمزور کردار

سعودیہ، یمن میں اتحادی حکومت تشکیل دینا چاہتا ہے

بھارت اسرائیل سے اسلحہ خریدنے والا بڑا مشتری، 60 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی خریداری

ایران نے میزائل تجربات روکنے کا امریکی مطالبہ مسترد کردیا

جے آئی ٹی کو جس طرح کام کرنا چاہئے ویسے نہیں کر رہی: ترجمان وزیر اعظم

برطانیہ میں دہشت گردی کے خلاف ’آپریشن ٹیمپرر‘ کا آغاز، اہم مقامات پر فوج تعینات

شریف برادران بظاہر بھولے لگتے ہیں لیکن وہ فاشسٹ ہیں: عمران خان

سعودی عرب میں امریکی صدر کا استقبال مسلمانوں کی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے،علاؤالدین بروجردی

سعودیہ کا اصل چہرہ:اسلامی کانفرنس میں فلسطین' کشمیر، شام اور یمن کے مظالم کا تذکرہ کیوں نہیں؟

2016-06-15 14:49:56

پاکستان کا میجر علی کی شہادت پر افغانستان سے شدید احتجاج

Aizaz-Ahmad-Chaudhryاسلام آباد: سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے پاکستان میں متعین افغانستان کے سفیر حضرت عمر زاخیل وال کو بدھ کو دفتر خارجہ طلب کیا اور افغان فورسز کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے آفیسر میجر علی جواد خان چنگیزی کی شہادت پر پاکستان کی جانب سے شدید احتجاج کیا۔

افغان حکومت پر زور دیا گیا کہ وہ اس بلا اشتعال فائرنگ کو روکنے کیلئے فوری اقدامات کرے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق سیکرٹری خارجہ نے کہا کہ افغان حکومت کے ساتھ معاہدے کے تحت پاکستان اپنے سرحدی علاقے میں لوگوں اور گاڑیوں کی آمدورفت کو ریگولیٹ کرنے کیلئے تعمیراتی کام کر رہا تھا۔

انہوں نے افغان فورسز کی جانب سے گزشتہ کئی روز سے جاری بلا اشتعال فائرنگ پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ فائرنگ موثر بارڈر منیجمنٹ کیلئے تعمیراتی سرگرمیاں سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے۔

سیکرٹری خارجہ نے افغانستان کے ان الزامات کو مسترد کیا کہ پاکستان کی تعمیراتی سرگرمیاں معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔ا عزاز چوہدری نے کہا کہ گزشتہ ماہ افغان حکام کے ساتھ ملاقات میں باہمی رضامندی کے بعد پاکستان نے اپنے علاقے میں تعمیراتی کام شروع کیا تھا۔ سماء/اے پی پی

 

زمرہ جات:   Horizontal 1 ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)