ریہام خان نے عمران خان کے نام پیغام بھیجا ہے۔ عمران خان کے قریبی دوست ریہام خان کا لندن سے یہ خصوصی پیغام لے کر بنی گالا پہنچے۔عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری نے لندن میں ریہام خان سے ملاقات کی تھی ۔
زلفی بخاری نے عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کی۔ وہ اتوار کی رات بنی گالہ پہنچے تھے اور وہیں قیام کیا۔
زلفی بخاری لندن میں عمران خان کے فلاحی کاموں سے متعلق امور دیکھتے ہیں۔ ریہام خان ان دنوں اپنے بچوں کے ساتھ لندن میں ہیں
زمرہ جات: پاکستان ،