کیا امام حسین (ع) نے یزید کے تجارتی کاروان کو ضبط کیا تھا؟

سعودی عرب کی ’توہین‘: کویتی بلاگر کو پانچ سال سزائے قید

دنیا، کس قسم کے افراد کو تباہ وبرباد کردیتی ہے؟

ٹرمپ کے خلاف لاکھوں امریکی خواتین کا تاریخی احتجاج

نقیب اللہ قتل؛ راؤ انوار کو پولیس پارٹی سمیت گرفتار کرنے کا فیصلہ

فتویٰ اور پارلیمینٹ

کل بھوشن کے بعد اب محمد شبیر

سعودیہ فوج میں زبردستی بھرتی پر مجبور ہوگیا ہے؛ یمنی نیوز

پاکستان کی غیر واضح خارجہ پالیسی سے معاملات الجھے رہیں گے

پارلیمنٹ پر لعنت

نائیجیریا میں آیت اللہ زکزکی کی حمایت میں مظاہرہ

ایٹمی معاہدے میں کوئی خامی نہیں، امریکی جوہری سائنسداں کا اعتراف

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان مکار، دھوکہ باز، حیلہ گر اور فریبکار ہیں: قطری شیخ

امریکا نے دہشت گردی کے بجائے چین اور روس کو خطرہ قرار دے دیا

سلامتی کونسل میں پاکستان اور امریکی مندوبین کے درمیان لفظی جنگ

ایک اورماورائے عدالت قتل

کالعدم سپاہ صحابہ کا سیاسی ونگ پاکستان راہ حق پارٹی بھی اھل سیاسی جماعتوں میں شامل

امریکہ اور دہشتگردی کا دوبارہ احیاء

ایرانی جوان پوری طرح اپنے سیاسی نظام کے حامی ہیں؛ ایشیا ٹائمز

دنیائے اسلام، فلسطین اور یمن کے بارے میں اپنی شجاعت کا مظاہرہ کرے

شام کے لیے نئی سازش کا منصوبہ تیار

پاک فوج کیخلاف لڑنا حرام ہے اگر فوج نہ ہوتی تو ملک تقسیم ہوچکا ہوتا: صوفی محمد

امام زمانہ عج کی حکومت میں مذہبی اقلیتوں کی صورت حال

سعودی عرب نائن الیون کے واقعے کا تاوان ادا کرے، لواحقین کا مطالبہ

امریکہ کو دوسرے ممالک کے بارے میں بات کرنے سے باز رہنا چاہیے: چین

پاکستان میں حقانی نیٹ ورک موجود نہیں

سعودی عرب نے یمن میں انسانی، اسلامی اور اخلاقی قوانین کا سر قلم کردیا

پاکستان کو ہم سے دشمن کی طرح برتاؤ نہیں کرنا چاہیے: اسرائیلی وزیراعظم

آرمی چیف نے 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

بھارت: ’حج سبسڈی کا خاتمہ، سات سو کروڑ لڑکیوں کی تعلیم کے لیے

صہیونی وزیر اعظم کے دورہ ہندوستان کی وجوہات کچھ اور

پاکستانی سرزمین پر امریکی ڈرون حملہ، عوام حکومتی ایکشن کے منتظر

روس، پاکستان کی دفاعی حمایت کے لئے تیار ہے؛ روسی وزیر خارجہ

عام انتخابات اپنے وقت پر ہونگے: وزیراعظم

ناصرشیرازی اور صاحبزادہ حامد رضا کی چوہدری پرویزالہیٰ سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پارلیمنٹ نمائندہ ادارہ ہے اسے گالی نہیں دی جاسکتی: آصف زرداری

زائرین کے لیے خوشخبری: پاک ایران مسافر ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ

شریف خاندان نے اپنے ملازموں کے ذریعے منی لانڈرنگ کرائی، عمران خان

امریکہ کی افغانستان میں موجودگی ایران، روس اور چین کو کنٹرول کرنے کے لئے ہے

ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر کی تہران اسلام آباد سیکورٹی تعاون بڑھانے پر تاکید

دورہ بھارت سے نیتن یاہو کے مقاصد اور ماحصل

ایوان صدر میں منعقد پیغام امن کانفرنس میں داعش سے منسلک افراد کی شرکت

امریکہ، مضبوط افغانستان نہیں چاہتا

عربوں نے اسرائیل کے خلاف جنگ میں اپنی شکست خود رقم کی

سیاسی لیڈر کا قتل

مقاصد الگ لیکن نفرت مشترکہ ہے

انتہا پسندی فتوؤں اور بیانات سے ختم نہیں ہوگی!

تہران میں او آئی سی کانفرنس، فلسطین ایجنڈہ سرفہرست

زینب کے قاتل کی گرفتاری کے حوالے سے شہباز شریف کی بے بسی

یورپ کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعادہ

بن گورین ڈاکٹرین میں ہندوستان کی اہمیت

دہشت گردی کے خلاف متفقہ فتویٰ

شام میں امریکی منصوبہ؛ کُرد، موجودہ حکومت کی جگہ لینگے

شفقنا خصوصی: کیا زینب کے قاتل کی گرفتاری کو سیاسی مقاصد کے لیے چھپایا جا رہا ہے؟

مسئلہ فلسطین، عالم اسلام کا اہم ترین مسئلہ ہے

پاپ کی طرف سے میانمار کے مسلمانوں کی عالمی سطح پر حمایت

امریکا مشترکہ مفادات کی بنیاد پر پاکستان سے نئے تعلقات بنانا چاہتا ہے، ایلیس ویلز

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا بینظیر بھٹو کو قتل کرنے کا دعویٰ

امریکہ، بیت المقدس کے بارے میں اپنے ناپاک منصوبوں ميں کامیاب نہیں ہوگا

پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم کرنےکےلیے پرعزم ہیں: امریکی جنرل جوزف ڈنفورڈ

اسلامی ممالک کو اختلافات دور کرنے اور باہمی اتحاد پر توجہ مبذول کرنی چاہیے

بھارت ایسے اقدامات سے باز رہے جن سے صورتحال خراب ہو، چین

عمران خان اور آصف زرداری کل ایک ہی اسٹیج سے خطاب کریں گے، طاہرالقادری

اسرائیلی وزیراعظم کا 6 روزہ دورہ بھارت؛ کیا پاکستان اور ایران کے روایتی دشمنوں کیخلاف علاقائی اتحاد ناگزیر نہیں؟

مودی، یاہو اور ٹرمپ کی مثلث

سید علی خامنہ ای، دنیا کے تمام مسلمانوں کے لیڈر ہیں؛ آذربائیجانی عوام

لسانی حمایت کافی نہیں، ایرانی معترضین تک اسلحہ پہنچایا جائے؛ صہیونی ادارہ

خود کش حملے حرام ہیں، پاکستانی علما کا فتوی

پاکستان افغان جنگ میں قربانی کا بکرا نہیں بنے گا ، وزیردفاع

امریکہ کے شمالی کوریا پر حملے کا وقت آن پہنچا ہے؛ فارن پالیسی

یمن پر مسلط کردہ قبیلۂ آل سعود کی جنگ پر ایک طائرانہ نظر

2016-10-04 11:45:59

کیا امام حسین (ع) نے یزید کے تجارتی کاروان کو ضبط کیا تھا؟

moharram_2011__v2_by_dea_pride-d35185cجو کچھ تاریخ میں آیاہے اس سے معلوم ہوتا ہے ہے ، کہ یزید کے تجارتی کاروان کا مال
ایک بار امام حسین (ع) کے ذریعہ ضبط کیا گیا ہے اور یہ واقعہ عراق کے راستہ پر انجام پایا ہے اور یہ تجارتی کاروان یمن سے شام کی طرف جا رہا تھا اس میں یزید کے لئے قیمتی چیزیں تھیں۔ جب امام حسین(ع)  کی اس کاروان سے تنعیم کے پڑاو  پر مڈ بھیڑ ہوئی ، امام حسین (ع) نے اس کاروان کے مال کو ضبط کیا تا کہ یزید کے حامیوں کے لئے راستہ نا امن بن جائے ، امام (ع) نے کاروان کے افراد سے فرمایا: کہ کوئی بھی شخص ہمارے ساتھ عراق آنا چاہے  اس کا پورا کرایہ دیا جائے گا اور اس کے ساتھ اچھا برتاو کیا جائے گا اور جو بھی جدا ہونا چاھے اس کا یہاں تک کا کرایہ ہم دیدیں گے بعض لوگ جدا ہوئے اور بعض افراد نے امام (ع) کا ساتھ دیا اور آپ (ع(  کے ہمراہی ہوئے امام حسین(ع)  نے اس اقدام سے یزید پر اقتصادی ضرب لگادی اور دشمن کے افراد کو بھی متوجہ کیا[1] لیکن اس کاروائی کی دلیل و فلسفہ کے بارے میں کہنا چاہیئے کہ معاویہ کے ذریعہ  یزید کو اس کا جانشین مقرر کرنے کے سلسلے میں عھد شکنی  (جو امام حسین(ع)  کے ساتھ کئے گئے صلح نامہ کے خلاف تھی)  کے پیش نظر امام حسین(ع)  یزید کی حکومت کو غیر شرعی اور ناجائزجانتے تھے اور اس عھد شکنی کے خلاف قیام کرنے کو اپنا فریضہ جانتَے تھے اور امام نے ان ہی دنوں سے یزید کی حکومت کے خلاف اعتراضات کی تحریک شروع کی اور مکہ کی طرف تشریف لے گئے جب امام حسین (ع) اس سازش سے آگاہ ہوئے کہ یزید کے جاسوس حضرت کو قتل کرکے مکہ کی بے حرمتی کرنا چاھتے ہین امام اپنے حج کو نامکمل چھوڑ کر مکہ سے عراق کی طرف روانہ ہوئے حقیقت   میں اسی زمانہ سے امام حسین  (ع)  اور یزید کے خفیہ جاسوں کے درمیان جنگ شروع ہوئی تھی ، امام (ع)  عراق کی طرف جاتے ہوئے جب تنعیم کے پڑاو پر پہنچے تو آپ نے یزید کے تجارتی کاروان کے مال کوضبط کرنے کا حکم دیا اور امام (ع)  نے اس عمل سے یزید کے ناجائز  حاکم ہونے کا عام اعلان کیا [2]

البتہ اس نکتہ کی طرف توجہ کرنا بھی ضروری ہے کہ ” ارشاد ” جیسی کتابوں میں مال کو ضبط کرنے کی بات نہیں کہی گئی ہے صرف اتنا ذکر کیا گیا ہے کہ امام حسین (ع( نے تنعیم کے پڑاو پر اس کاروان کے اونٹوںکو کرایہ پر لیا تھا۔

 


[1] – تاريخ طبرى، ج4، ص 289؛ حياةالامام الحسين، ج3، ص 59؛ كامل، ابن اثير، ج2، ص 547. (انساب الاشراف، ج 3، ص 164؛ اخبار الطوال، ص 245؛

[2]  ارشاد، ج 2، ص 68،  جامع الاحادیث سافٹ ویر۔

 

زمرہ جات:  
ٹیگز:   امام حسین (ع) ، یزید ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

کراچی سے سامارو تک

- ایکسپریس نیوز

اسٹیٹ بینک کی رپورٹ

- ایکسپریس نیوز

دنیا 100 سیکنڈ میں

- سحر ٹی وی

گالی ہی تہذیب ہے

- بی بی سی اردو