حضرت عباس (ع) کے بھائی اور بہنیں

پاکستان کا کشمیر سے متعلق امام خامنہ ای کے بیان کا خیر مقدم

ان الحسین باب من ابواب الجنة

ہم تب کربلائی اور حسینی ؑنہضت کا حصہ بن سکتے ہیں جب ہمارے اندر انبیائی اور حسینیؑ صفات موجود ہوں: علامہ راجہ ناصر عباس

صحافت اور شہادت ساتھ ساتھ

چیئرمین سینیٹ منتخب کرانے کیلیے پی ٹی آئی نے کہا کہ اوپر سے آرڈر آیا ہے: سراج الحق

ایران کا ردعمل امریکہ کیلئے تکلیف دہ ہوگا: محمد جواد ظریف

امریکا کی عالمی جوہری ڈیل سے ممکنہ دستبرداری اور اس کے اثرات

امام حسین علیہ السلام کی سیرت طیبہ

مسلم خاتون کو ہاتھ نہ ملانے کی وجہ سے فرانس کی شہریت سے محروم کر دیا گیا

اللہ تعالی کی طرف سے حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر تہنیت اور تعزیت

سعودی عرب میں چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 4 سیکویرٹی اہلکار جاں بحق

امریکی ہتھیاروں پر انحصار میں کمی: کیا پاکستان امریکہ سے مستقل چھٹکارا پا رہا ہے؟

سائیکل چلانے سے بہتر کوئی ورزش نہیں

کیمائی گیس حملہ کا فسانہ – رابرٹ فسک

شام پر ناکام حملہ، ٹرمپ کی مشکلات میں اضافہ

سعودی حکومت کے بانی کے برطانوی ایجنٹ ہونے کی تصدیق

شام میں امریکہ کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کررہا ہے، ابوالخیرزبیر

بھارت سکھ زائرین کے دورے کو کیوں متنازع بنانا چاہتا ہے؟

میں شام پہ غیر جانبدار نہیں ہوں – عامر حسینی

شامی حکومت نے دوما میں کیمیائی حملہ نہیں کیا: رابرٹ فسک

ڈائریکٹر سی آئی اے کی سربراہ شمالی کوریا سے خفیہ ملاقات کا انکشاف

امریکی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے نوجوان کی ہلاکت؛ پولیس نے کیس خراب کر دیا؟

نواز شریف کو محب وطن ثابت کرنے کی کوشش

کیا پاکستان سکھ یاتریوں کو خالصتان کے لیے اکسا رہا ہے؟

جنوبی اور شمالی کوریا 70 سالہ جنگ کے باقاعدہ خاتمے پر رضامند

اب جہاز میں کھڑے ہو کر سفر کرنا ممکن

جنوبی اور شمالی کوریا 70 سالہ جنگ کے باقاعدہ خاتمے پر رضامند

روس کا شام کو ایس 300 دفاعی میزائل فراہم کرنے پر غور

3 ہزار سے زائد ایپس غیر قانونی طور پر ڈیٹا جمع کرنے میں مصروف

دیوبندی مکتب فکر میں جہاد و تکفیر اور پشتون و پنجابی فیکٹر – عامر حسینی

یورپ ایران جوہری معاہدے پر امریکہ کے سامنے نہ جھکے: روس کا مطالبہ

متنازعہ ایجاد: ایمسٹرڈم میں ’خودکشی کی مشین‘ کی عوامی نمائش

پاکستان پر افغان سرحد کے پار سے حملہ: امن کیسے قائم ہو گا؟

شامی میدان پر مفاد پرستوں کی لڑائی ختم ہونا مشکل کیوں؟

پیغمبراکرم (ص) نے بشریت کو حیات طیبہ کی تعلیم دی تھی

مصری پارلیمنٹ کی خارجہ کمیٹی کی شام پر تین مغربی ممالک کے حملے کی مذمت

کوئٹہ : داعش کے بھیس میں لشکر جھنگوی کے مسیحی برادری پر حملے

فوج نہ ہوتی تو پاکستان میں بھی دیگر مسلم ممالک کی طرح تباہی مچی ہوتی، عمران خان

شامی جنگی ڈرامے کا مرکزی ولن کون؟ – ولادیمر گولیسٹن

شام پر امریکی حملے جاری رہے تو دنیا کیلیے خطرناک ہوگا، ولادی میر پیوٹن

ڈونلڈ ٹرمپ جھوٹے اور اخلاقی طور پر صدارت کیلئے نااہل ہیں: جیمز کومی

غیرملکی ایجنسیاں لوگوں کو لاپتہ کرکے آئی ایس آئی پر الزام لگانا چاہتی ہیں، جاوید اقبال

پختون تحفظ موومنٹ: حقوق کی جنگ یا غداری

سعودی عرب کا مشرقی یروشلم میں اسلامی ورثے کے تحفظ کی آڑ میں اسرائیل کو 15کروڑ ڈالر کی امداد

امریکہ کا شام پر حملہ دہشت گردوں کو شکست سے بچانے کی ناکام کوشش کا حصہ ہے

عالمی استکبار شام پر عراقی تاریخ دہرانے کی ناکام کوشش میں مصروف ہے: علامہ راجہ ناصرعباس جعفری

برطانوی وزیراعظم امریکا کو نہیں پارلیمنٹ کو جوابدہ ہیں، جیرمی کوربن

امریکی صدر نے شام پر دوبارہ حملے کی دھمکی دے دی

کیا امریکہ شام پر اگلی دفعہ بڑا حملہ کرے گا؟

ن لیگ کا چیف جسٹس کو واضح پیغام: سپریم کورٹ جج اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ

شام کیوں زد پرہے ؟

خوفناک ترین ہتھیار: کیا روس کا اینٹی سیٹلائٹ میزائل امریکہ کو مفلوج کر دے گا؟

حملوں کے بعد بشار کی معمول کے مطابق دفتر آمد! فوجی پرسکون, سیکیورٹی عمومی، زندگی رواں دواں

شام نے مغربی ممالک کے 13 میزائل تباہ کردیئے

سعودی عرب کا شام پر امریکی حملے کی حمایت کا اعلان

امریکہ، فرانس اور برطانوی حکمران مجرم ہیں: آیت اللہ خامنہ ای

برطانیہ شام میں کیمیائی حملے کا ماسٹر مائنڈ ہے: روسی جنرل

نواز شریف کی زندگی بھرنا اہلی کا فیصلہ قبول ہے: وزیراعظم

پاکستان میں 5G ٹیکنالوجی کب آئے گی؟

شام پر امریکی اتحادیوں کا حملہ: روس کے پاس کیا آپشن بچے ہیں؟

تاحیات نااہلی: کیا اب بھی نواز شریف کے پاس راستہ موجود ہے؟

امریکا، برطانیہ اور فرانس نے شام پر حملہ کردیا

شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اظہار تشویش

پاکستان میں امریکہ مخالف مظاہرہ

پشتون تحفظ مومنٹ، / تحفظات و سوالات – حیدر جاوید سید

دوما میں کیمیائی حملے کا ڈراما غیر ملکی خفیہ ایجنسی کی مدد سے رچایا گیا: روس

امریکا نے شام پر حملہ کیا تو جنگ چھڑ سکتی ہے: روس کا انتباہ

مذہبی سلیبرٹیز کا دور

مغربی ممالک شام کے خلاف مہم جوئی سے باز رہیں، چین

پی ٹی آئی جہانگیر ترین کی نااہلی کا فیصلہ قبول کرتی ہے، شاہ محمود قریشی

2016-10-07 21:43:56

حضرت عباس (ع) کے بھائی اور بہنیں

165امام علی(ع) کی پہلی زوجہ مکرمہ رسول اللہ(ص) کی بیٹی حضرت فاطمہ زہراء(س) تھیں۔ حضرت علی(ع) اور حضرت فاطمہ زہراء(س) کے اس آسمانی رشتے کا ثمرہ تین فرزند اور دو بیٹیاں ہیں:کہ جن کے اسماء مبارک یہ ہیں:
بیٹے: حسن، حسین، محسن (کتاب اثبات الوصیة، ص 153)
بیٹیاں: زینب کبری اور ام کلثوم کبری۔
جناب ام البنین فاطمہ بنت حزام بن دارم کلابیہ، دوسری خاتون تھیں جو امیرالمؤمنین(ع) کے حبالہ نکاح میں آئیں اور حضرت عباس(ع)، عثمان، جعفر اور عبد اللہ اسی باعظمت خاتون سے دنیا میں آئے اور سب کربلا میں شہید ہوئے۔
خولہ بنت جعفر بن قیس بن مسلمہ الحنفی اور دوسرے قول کے مطابق خولہ بنت ایاس بھی ان خواتین میں سے ہیں جو امیرالمؤمنین کے حبالہ نکاح میں آئیں اور محمد بن حنفیہ بن علی(ع) ان ہی کے فرزند ہیں۔
نیز حضرت علی(ع) کی دوسری زوجات میں لیلی بنت مسعود بن خالد نہشلیہ تمیمیہ دارمیہ، ام حبیب بنت ربیعہ تغلبیہ ہیں جو “الصہبا” کے نام سے مشہور ہیں، ام سعید بنت عروہ بن مسعود ثقفی اور مُحیّاة بنت إمرئ القیس بن عدی کلبی شامل ہیں۔
شیخ مفید نے لکھا ہے کہ امام علی(ع) کی اولاد کی تعداد 27 تک ذکر کی ہے، شیعہ مؤرخین نے لکھا ہے کہ حضرت زہراء(س) سے آپ کا ایک اور فرزند “محسن” تھے جو پیدائش سے قبل اور رسول اللہ(ص) کے وصال کے بعد ایک سانحہ میں سقط ہوگئے تھے۔ اور اس حساب سے امیرالمؤمنین(ع) کی اولاد کی تعداد 28 تھی:
1. حسن
2. حسین
3. زینب کبری
4. زینب صغری، جن کی کنیت “ام کلثوم” تھی۔
5. محسن۔ ان پانچ بزرگواروں کی والدہ سیدہ فاطمہ زہرا(س) تھیں۔
6. محمد، جن کی کنیت ابوالقاسم تھیں اور ان کی والدہ خولہ بنت جعفر بن قیس حنفیہ تھیں اور محمد حنفیہ کے نام سے مشہور تھے۔
7. عمر
8. رقیہ۔ یہ دونوں جڑواں تھے اور ان کی والدہ ام حبیب دختر ربیعہ تھیں۔
9. عباس
10. جعفر
11. عثمان
12. عبداللہ، یہ چاروں افراد کربلا میں جام شہادت نوش کرگئے اور ان کی والدہ ام البنین فاطمہ بنت حزام بن خالد بن دارم، تھیں۔
13. محمد اصغر جن کی کنیت ابوبکر تھی۔
14. عبیداللہ، یہ دو افراد بھی کربلا میں شہید ہوئے۔ ان کی والدہ لیلی بنت مسعود دارمیہ تھیں۔
15. یحیی
16. ان کی والدہ اسماء بنت عمیس خثعمیہ تھیں۔
17. ام الحسن
18. رملہ، ان کی والدہ ام سعید بنت عروة بن مسعود ثقفی تھیں۔
19. نفیسہ
20. زینب صغری
21. رقیہ صغری
22. ام ہانیء
23. ام الکرام
24. جمانہ جن کی کنیت ام جعفر تھی۔
25. امامہ
26. ام سلمہ
27. میمونہ
28. خدیجہ
29. فاطمہ۔ شیخ مفید نے ان چند افراد کی ماؤں کا تعارف نہیں کرایا ہے اور کہا ہے کہ وہ مختلف ماؤں کی بیٹیاں ہیں۔
(کتاب الارشاد،مؤلف شیخ مفید، طبع قم: سعید بن جبیر، 1428ق۔، ص 270-271۔)

 

زمرہ جات:   Horizontal 3 ،
ٹیگز:   حضرت عباس (ع) ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

یادوں کے جھروکے

- سحر ٹی وی