یمن میں شکست سے دوچار سعودی عرب اب جنگ بندی کے لیے تیار

پاکستان کابل ہوٹل حملے میں ملوث افراد کو گرفتار کرے، امریکا کا نیا مطالبہ

زینب کا قاتل گرفتارکر لیا گیا

زینب کا قاتل گرفتارکرلیا گیا

فلسطینی نیشنل اتھارٹی کے انٹیلی جنس سربراہ کا خفیہ دورہ سعودیہ

اسرائیل کیا اب بھارتی فوجی راز چرانے کے درپے ہے؟

ترکی کی فوجیں شام میں

فلسطینی نیشنل اتھارٹی اسرائیل سے تعاون برقرار رکھیگی؛ فلسطینی تجزیہ کار

اس قتل کی ایف آئی آر میں کسے نامزد کیا جائے!

شریفوں کی کرپشن پاکستان تک محدود نہیں بین البراعظمی ہے، آصف زرداری

بشار الاسد کا تختہ الٹنے کی کسی بھی اسکیم کو مسترد کرتے ہیں: روس

جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

نفاذ شریعت کی ایک نئی تحریک

شام میں ترک کارروائی ’دہشت گردی کی معاونت‘ کے مترداف ہے، شامی صدر

یمن جنگ میں شریک ممالک کے لیے جرمن اسلحے کی فراہمی معطل

کابل ہوٹل حملے میں ہلاکتیں 43 ہوگئیں، 14 غیر ملکی شامل

بالی وڈ اسٹار خانز نے صہیونی وزیر اعظم سے ملنے سے انکار کردیا

چیف جسٹس دوسروں کے بجائے اپنے ادارے کو ٹھیک کریں: خورشید شاہ

اہل سنت کے علمائے دین ہماری آنکھوں کا سہرا ہیں

سعودی عرب کی ’توہین‘: کویتی بلاگر کو پانچ سال سزائے قید

دنیا، کس قسم کے افراد کو تباہ وبرباد کردیتی ہے؟

ٹرمپ کے خلاف لاکھوں امریکی خواتین کا تاریخی احتجاج

نقیب اللہ قتل؛ راؤ انوار کو پولیس پارٹی سمیت گرفتار کرنے کا فیصلہ

فتویٰ اور پارلیمینٹ

کل بھوشن کے بعد اب محمد شبیر

سعودیہ فوج میں زبردستی بھرتی پر مجبور ہوگیا ہے؛ یمنی نیوز

پاکستان کی غیر واضح خارجہ پالیسی سے معاملات الجھے رہیں گے

پارلیمنٹ پر لعنت

نائیجیریا میں آیت اللہ زکزکی کی حمایت میں مظاہرہ

ایٹمی معاہدے میں کوئی خامی نہیں، امریکی جوہری سائنسداں کا اعتراف

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان مکار، دھوکہ باز، حیلہ گر اور فریبکار ہیں: قطری شیخ

امریکا نے دہشت گردی کے بجائے چین اور روس کو خطرہ قرار دے دیا

سلامتی کونسل میں پاکستان اور امریکی مندوبین کے درمیان لفظی جنگ

ایک اورماورائے عدالت قتل

کالعدم سپاہ صحابہ کا سیاسی ونگ پاکستان راہ حق پارٹی بھی اھل سیاسی جماعتوں میں شامل

امریکہ اور دہشتگردی کا دوبارہ احیاء

ایرانی جوان پوری طرح اپنے سیاسی نظام کے حامی ہیں؛ ایشیا ٹائمز

دنیائے اسلام، فلسطین اور یمن کے بارے میں اپنی شجاعت کا مظاہرہ کرے

شام کے لیے نئی سازش کا منصوبہ تیار

پاک فوج کیخلاف لڑنا حرام ہے اگر فوج نہ ہوتی تو ملک تقسیم ہوچکا ہوتا: صوفی محمد

امام زمانہ عج کی حکومت میں مذہبی اقلیتوں کی صورت حال

سعودی عرب نائن الیون کے واقعے کا تاوان ادا کرے، لواحقین کا مطالبہ

امریکہ کو دوسرے ممالک کے بارے میں بات کرنے سے باز رہنا چاہیے: چین

پاکستان میں حقانی نیٹ ورک موجود نہیں

سعودی عرب نے یمن میں انسانی، اسلامی اور اخلاقی قوانین کا سر قلم کردیا

پاکستان کو ہم سے دشمن کی طرح برتاؤ نہیں کرنا چاہیے: اسرائیلی وزیراعظم

آرمی چیف نے 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

بھارت: ’حج سبسڈی کا خاتمہ، سات سو کروڑ لڑکیوں کی تعلیم کے لیے

صہیونی وزیر اعظم کے دورہ ہندوستان کی وجوہات کچھ اور

پاکستانی سرزمین پر امریکی ڈرون حملہ، عوام حکومتی ایکشن کے منتظر

روس، پاکستان کی دفاعی حمایت کے لئے تیار ہے؛ روسی وزیر خارجہ

عام انتخابات اپنے وقت پر ہونگے: وزیراعظم

ناصرشیرازی اور صاحبزادہ حامد رضا کی چوہدری پرویزالہیٰ سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پارلیمنٹ نمائندہ ادارہ ہے اسے گالی نہیں دی جاسکتی: آصف زرداری

زائرین کے لیے خوشخبری: پاک ایران مسافر ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ

شریف خاندان نے اپنے ملازموں کے ذریعے منی لانڈرنگ کرائی، عمران خان

امریکہ کی افغانستان میں موجودگی ایران، روس اور چین کو کنٹرول کرنے کے لئے ہے

ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر کی تہران اسلام آباد سیکورٹی تعاون بڑھانے پر تاکید

دورہ بھارت سے نیتن یاہو کے مقاصد اور ماحصل

ایوان صدر میں منعقد پیغام امن کانفرنس میں داعش سے منسلک افراد کی شرکت

امریکہ، مضبوط افغانستان نہیں چاہتا

عربوں نے اسرائیل کے خلاف جنگ میں اپنی شکست خود رقم کی

سیاسی لیڈر کا قتل

مقاصد الگ لیکن نفرت مشترکہ ہے

انتہا پسندی فتوؤں اور بیانات سے ختم نہیں ہوگی!

تہران میں او آئی سی کانفرنس، فلسطین ایجنڈہ سرفہرست

زینب کے قاتل کی گرفتاری کے حوالے سے شہباز شریف کی بے بسی

یورپ کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعادہ

بن گورین ڈاکٹرین میں ہندوستان کی اہمیت

دہشت گردی کے خلاف متفقہ فتویٰ

شام میں امریکی منصوبہ؛ کُرد، موجودہ حکومت کی جگہ لینگے

2016-10-18 00:04:14

یمن میں شکست سے دوچار سعودی عرب اب جنگ بندی کے لیے تیار

4bk63602e9e71b87ca_800c450سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے یمن میں شکست کے آثار نمایاں ہونے کے بعد جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کی ہے۔

اٹھارہ ماہ سے یمن پر جارحیت اور جنگی جرائم کا ارتکاب کرنے کے باوجود یمنی عوام کو جھکانے میں ناکامی کے بعد سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا یہ بیان سامنے آیا ہے کہ اگر حوثی تحریک جنگ بندی کے لیے آمادہ ہو تو سعودی عرب بھی ایسا کرنے کے لیے تیار ہے۔ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حوثیوں کی نمائندہ تنطیم انصارہ اللہ نے اقوام متحدہ کی نگرانی میں امن مذاکرات کے آغاز کو مکمل جنگ بندی اور محاصرہ ختم کیے جانے کے ساتھ مشروط کردیا ہے۔انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے یمن میں جنگ بندی کے لئے لندن و واشنگٹن کی درخواست پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی نگرانی میں مذاکرات شروع کئے جانے کی بنیادی شرط یہ ہے کہ مکمل طور پر جنگ بندی ہواور یمنی عوام کا محاصرہ ختم کیا جائے۔ واضح رہے کہ سعودی عرب کو اسلحہ فراہم کرنے والے دو بڑے ملکوں، امریکہ اور برطانیہ نے اتوار کی رات یمن میں غیر مشروط طور پر جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے لندن میں اپنے برطانوی ہم منصب سے ملاقات کے بعد کہ جس میں یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے ولد الشیخ احمد بھی شامل تھے، یمن میں فوری طور پر جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے تاہم یمن کا محاصرہ ختم کیے جانے کی طرف کوئی اشارہ نہیں کیا۔

 
زمرہ جات:   Horizontal 2 ،
ٹیگز:   سعودی عرب ، یمن ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

عجب آزاد مرد تھا

- ایکسپریس نیوز

لعنت کا ہدف کون؟

- ایکسپریس نیوز

عجب آزاد مرد تھا

- ایکسپریس نیوز

ایک شخص میں 49 شخصیات

- ایکسپریس نیوز

زرداری صاحب کی ذہانت

- ایکسپریس نیوز

در برگِ لالہ و گل

- ایکسپریس نیوز

سوال رکھتے ہیں

- ایکسپریس نیوز

جدید نظام ہے کیا!؟

- اسلام ٹائمز