سندھ حکومت نیشنل ایکشن پلان پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کررہی ہے: وزارت داخلہ

بشریت امام زمانہ(ع) کے ظہور کی کیوں پیاسی ہے؟

کردستان میں ریفرنڈم عراق کی خود مختاری کے لیے خطرہ ہے: مشرق وسطیٰ کے ماہر

امریکہ دہشتگردوں کی پشت پناہی کررہا ہے: ترکی

پاکستان نجی سرمایہ کاری کیلئے 5 بہترین ممالک میں شامل

'فاروق ستار کے لندن سے رابطے ہیں، سٹیبلشمنٹ کو دھوکہ دیا جا رہا ہے'

گلگت بلتستان بنام وفاق پاکستان

پاکستان میں چینی سفیر پر حملے کا خدشہ

یمن میں ہیضے میں مبتلا افراد کی تعداد 8 لاکھ

پاکستان اور امریکہ

افغانستان میں حملے: داعش کہاں ختم ہوئی؟!

سیاسی رسہ کشی میں نشانے پر پاکستان ہے

پاکستان میں 5 جی سروس شروع کرنے کی تیاری

سیاسی انتقام کی بدترین مثال،بحرینی جیلوں میں 4000 سے زائد سیاسی قیدی

زید حامد، دہشتگردوں کا سہولت کار

شریف خاندان میں بڑھتے ہوئے اختلافات

'شہباز شریف، چودھری نثار اور خواجہ سعد رفیق بھی ساتھ چھوڑ دیں گے'

معیشت کی تباہ حالی کے ذمہ دار کرپٹ حکمران ہیں، کرپشن ملک کیخلاف معاشی دہشتگردی ہے: علامہ راجہ ناصرعباس

مغرب پر اعتماد سب سے بڑی غلطی تھی: پوتن

احسان فراموش زید حامد کی شرانگیزی

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ نے ایران کے خلاف امریکی صدر کا الزام مسترد کردیا

کابل کی مسجد امام زمان میں خودکش حملہ، درجنوں شیعہ نمازی شہید

نوازشریف اوران کے خاندان کو فوری گرفتار کیا جائے: آصف زرداری

یمن کے انسانی حالات کے بارے میں کچھ حقائق

سعودیہ نے امریکہ کی حکمت عملی کی حمایت کرکے روس کی ثالثی ٹھوکرا دی

داعش کے ٹوٹنے سے القاعدہ کی طاقت میں اضافہ

کیا روس نے مشرق وسطیٰ میں امریکہ کی جگہ لے لی ہے ؟

فلسطینی گروہوں کی مفاہمت پر ایک نظر

پاک افغان سرحدی بحران، پاراچنار پر مرتب ہونے والے خطرناک نتائج

ڈونلڈ ٹرمپ کی ذہنی بیماری اور دنیا کو درپیش خطرات

سادہ سا مطالبہ ہے کہ لاپتہ افراد کو رہا کرو: ایم ڈبلیو ایم

ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدہ دنیا اور ایران کی فتح ہے: موگرینی

قندھار میں طالبان کے کار بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 58 تک پنہچ گئی

خطبات امام حسین اور مقصد قیام

افغانستان میں دہشت گردوں کے محفوظ مراکز ہیں: نفیس ذکریا

پاکستان میں انصاف کا خون ہورہا ہے پھر بھی تمام مقدمات کا سامنا کروں گا: نوازشریف

سید الشہداء (ع) کی مصیبت کی عظمت کا فلسفہ

سعودی عرب داعش کا سب سے بڑا حامی ہے: تلسی گیبارڈ

امریکہ کے ملے جلے اشارے، پاکستان کو ہوشیار رہنے کی ضرورت

پاکستان میں سال کا خونریز ترین ڈرون حملہ

حماس اور الفتح کے مابین صلح میں مصر کا کردار

عراق کی تقسیم کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟

آن لائن چیزیں بیچنے کے 6 طریقے

داعش، عصر حاضر کے خوارج ہیں

یورپی یونین واضح کرے کہ ترکی کو اتحاد میں شامل کرنا ہے یا نہیں: اردوغان

داعش کے ٹوٹنے سے القاعدہ کی طاقت میں اضافہ

خواتین پر جنسی حملے، دنیا کے بدترین شہروں میں نئی دہلی سر فہرست

امریکہ قابل اعتماد نہیں ہے

جوان، عاشورا کے عرفانی پہلو کے پیاسے ہیں

مسلم لیگ (ن) کا سیاسی امتحان – محمد عامر حسینی

عراق میں ریفرنڈم کا مسئلہ ماضی کا حصہ بن چکا ہے: العبادی

علامہ عباس کمیلی کی علامہ احمد اقبال سے پولیس اسٹیشن میں ملاقات، جیل بھرو تحریک کی حمایت کا اعلان

برطانیہ میں بدترین دہشتگردی کا خطرہ ہے: سربراہ خفیہ ایجنسی

سعودیہ، اور یمن جنگ میں شکست کا اعتراف

کیا سعودیہ اپنی خطے کی پالیسیوں میں تبدیلی لانا چاہتا ہے؟

حلقہ این اے فور میں ضمنی الیکشن

سول ملٹری تصادم: قومی مفاد کا رکھوالا کون

انسان دوستی، انسان دشمنی

شام کا شہر رقہ داعش کے قبضے سے آزاد

ٹرمپ کی باتیں اس کی شکست اور بے بسی کی علامت ہیں: جنرل سلامی

یمن میں متحدہ عرب امارات کے 2 پائلٹ ہلاک

افغانستان: پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ،32 ہلاک 200 زخمی

عراق: مخمور سے بھی پیشمرگہ کی پسپائی

ایٹمی جنگ کسی بھی وقت چھڑ سکتی ہے

آئندہ انتخابات جیتنے کے بعد ملک کے تمام ادارے ٹھیک کریں گے: عمران خان

نیوز ون چینل کے مالک کے داعش سے مراسم، خطرناک انکشاف

انڈیا میں سبھی مذاہب کے لیے یکساں قانون کے نفاذ کا راستہ ہموار

مشرق وسطیٰ کو «سی آئی اے» کے حوالے کرنا، ٹرمپ کی اسٹرٹیجک غلطی

حضرت زینب (س) کس ملک میں دفن ہیں؟

ایران جوہری معاہدہ، امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے: یورپی یونین کا مطالبہ

امام سجاد(ع) کا طرز زندگی انسان سازی کیلئے بہترین نمونہ ہے

2017-01-03 17:30:32

سندھ حکومت نیشنل ایکشن پلان پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کررہی ہے: وزارت داخلہ

699217-nap-1483459608-748-640x480رجمان وزارت داخلہ نے سندھ حکومت کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ قومی سلامتی کے امور پر پوائنٹ اسکورنگ افسوس ناک ہے جب کہ نیشنل ایکشن پلان کے زیادہ ترنکات پرعمل کرانا صوبائی حکومتوں کا کام ہے۔

ترجمان وزارت داخلہ نے سندھ حکومت کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہ کرنے کے حوالے سے وزارت داخلہ کو تنقید کو نشانہ بنانے پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے امور پر پوائنٹ اسکورنگ افسوس ناک ہے، نیشنل ایکشن پلان سے متعلق سندھ حکومت کا بیان سیاسی پوائنٹ اسکورنگ ہے جب کہ پوائنٹ اسکورنگ کے لیے بغیر کسی ثبوت کے الزام لگائے جارہے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ 20 نکاتی نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد وفاق اور صوبوں کی ذمہ داری ہے اور وفاقی حکومت کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان پرعمل کیا گیا تاہم نیشنل ایکشن پلان کے زیادہ ترنکات پرعمل کرانا صوبائی حکومتوں کا کام ہے۔

ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ میڈیا نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں حکومت کا ساتھ دیتے ہوئے دہشت گردوں کی تشہیرنہ کرنے کی پالیسی پرعمل کرکے اپنا کام بخوبی نبھایا۔ انہوں نے کہا کہ کالعدم جماعتوں کے حوالے سے وزارت داخلہ کا بڑا واضح مؤقف ہے جب کہ یہ تاثرغلط ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے کالعدم جماعتوں کوجلسے کی اجازت دی گئی تھی، کالعدم تنظیموں، افراد کی سرگرمیوں کا جائزہ، خلاف ورزی پر کارروائی صوبائی ذمے داری ہے اور ملکی تاریخ میں پہلی بار حکومت نے کسی تنظیم یا فرد پر پابندی عائد کرنے کا مؤثر نظام قائم کیا، کاش سندھ حکومت 13-2008 تک کالعدم تنظیموں کے ریکارڈ کا جائزہ لیتی۔

نیکٹا کے حوالے سے ترجمان وزارت داخلہ نے کہا کہ سابق دور میں نیکٹا کے پاس کوئی فنڈز بھی نہیں تھے اور نیکٹا کرائے کے گھرمیں تھا جس میں کوئی افرادی قوت نہیں تھی جب کہ پہلی بار موجودہ حکومت نے نیکٹا کو عملی طور پرمتحرک کرنے کے لیے اقدامات اٹھائے اور نیشنل ایکشن پلان کے بڑے نکات صوبائی حکومتوں کے انتظامی دائرہ کار میں آتے ہیں۔

واضح رہے کہ مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے وفاق پر الزام عائد کیا تھا کہ وفاق نیشنل ایکشن پلان پر صحیح عمل درآمد نہیں کررہا جب کہ وفاق نے مدارس سمیت غیرقانونی اسلحہ کے حوالے سے بھی اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کیں۔

 
 
زمرہ جات:   Horizontal 2 ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

ملی یکجہتی کونسل

- اسلام ٹائمز

سلمان خان کا نیا انداز

- ڈیلی پاکستان