پاکستانی سینٹ کا امریکہ سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا فیصلہ : کیا پاکستان کی خوابیدہ غیرت بیدار ہو گئی ہے؟

چین نے سی پیک پر اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد کر دی

‘‘مہاجر‘‘سیاست ایک نئے موڑ پر

حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے: کیا جے آئی ٹی نے نواز شریف کے خلاف ناقابل تردید ثبوت حاصل کر لیے ہیں؟

اس سال کا سب سے لمبا روزہ کہاں ہوگا؟

شامی فورسز نے اٹھائیس شہروں اور دیہاتوں کو دہشتگردوں سے آزاد کرا لیا

سی پیک کی سیکیورٹی کے لیے چین کا طالبان سے رابطہ

مانچسٹر بمبار سلمان عبیدی نے کس کا بدلہ لینے کے لیے خود کش حملہ کیا؟

شاہ سلمان نے ٹرمپ کی تعریف کرکے حرمین الشریفین ،عالم اسلام اور امت مسلمہ کی توہین کا ارتکاب کیا

بحرین میں آل خلیفہ کے جاری ظالمانہ اقدامات

ایران کی حمایت پر سعودی عرب اور امارات نے قطر کی ویب سائٹس اور ٹی وی چینل پر پابندی عائد کردی

ایران سے امریکی و سعودی مخاصمت کسی اصولی موقف کی بنیاد پر نہیں بلکہ ایران کے خالص اسلامی نظریات کے باعث ہے: علامہ احمد اقبال رضوی

وزیر داخلہ آزادی رائے کےخلاف مہم جوئی سے باز رہیں

کلبھوشن پھانسی: بھارت پاکستان پر حملہ کرنے کے لیے مکمل تیار

شفقنا خصوصی: سعودیہ ایران مخاصمت اور پاکستان کا کمزور کردار

سعودیہ، یمن میں اتحادی حکومت تشکیل دینا چاہتا ہے

بھارت اسرائیل سے اسلحہ خریدنے والا بڑا مشتری، 60 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی خریداری

ایران نے میزائل تجربات روکنے کا امریکی مطالبہ مسترد کردیا

جے آئی ٹی کو جس طرح کام کرنا چاہئے ویسے نہیں کر رہی: ترجمان وزیر اعظم

برطانیہ میں دہشت گردی کے خلاف ’آپریشن ٹیمپرر‘ کا آغاز، اہم مقامات پر فوج تعینات

شریف برادران بظاہر بھولے لگتے ہیں لیکن وہ فاشسٹ ہیں: عمران خان

سعودی عرب میں امریکی صدر کا استقبال مسلمانوں کی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے،علاؤالدین بروجردی

سعودیہ کا اصل چہرہ:اسلامی کانفرنس میں فلسطین' کشمیر، شام اور یمن کے مظالم کا تذکرہ کیوں نہیں؟

کیا نواز حکومت فوج کو خوش کرنے کی کوشش کررہی ہے؟

قرضاوی: سعودیہ کے اجلاسوں میں اسلامی ممالک کی شرکت، اسلامی اقدار کی توہین ہے

نواز شریف کو سعودی عرب میں مکمل طور پر نظرانداز کیا گیا

بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پرسیکورٹی فورس کا حملہ، متعدد بحرینی شہید اور زخمی

داعش نے برطانوی شہر مانچسٹر میں خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرنی

آزادی رائے کے خلاف حکومتی مہم

مسلمانوں لیڈروں کا امریکی تال پر رقص

امریکہ سعودیہ کے ذریعے مسلمانوں میں انتشار پھیلارہا ہے؛ سنی اتحاد کونسل

مانچسٹر بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی ، 60 زخمی

پاکستان کی مانچسٹر دھماکے کی شدید مذمت

دیوانے کا خواب: کیا ٹرمپ ایران کوتنہا کر سکتا ہے؟

 سعودی اسلامک کانفرنس:  کیا پاکستان اس تذلیل سے سبق سیکھے گا؟

کشمیری کو جیپ سے باندھنے والے بھارتی فوجی کیلئے ایوارڈ

اسامہ سی آئی اے کا فعال ایجنٹ اور ابھی تک زندہ ہے؛ امریکی خفیہ ایجنسی کے اہلکار کا انکشاف

مانچسٹر میں دھماکہ: 19 افراد ہلاک 50 زخمی

سعودی عرب کے وائسرائے نواز شریف نے پاکستان کو مڈل ایسٹ کی دلدل میں پھنسا ہی دیا

سعودی عرب افغانستان میں داعش کو مالی امداد فراہم کررہا ہے

95 فیصد وہابی دہشت گردوں کا تعلق سعودی عرب اور اس کے اتحادی مسلم ممالک سے ہے

ایران کے بغیر علاقائی استحکام کیسے ممکن ہو سکتا ہے؟

ایران کو تنہا کیا جا رہا ہے، وزیراعظم پاکستان تماشائی بنے رہے: عمران خان

سعودی عرب امریکہ کا کھلونا ہے: پاکستانی اہلسنت برادری

آل سعود جیسی بدترین حکومت کے ساتھ ہتھیاروں کا معاہدہ 'انتہائی خوفناک' ہے: امریکی سینٹر

پی آئی اے کی لندن جانے والی پرواز سے21 کلو ہیروئن برآمد

 ایران کے خلاف الزامات کی بوچھار: امریکہ سعودی ریالوں کے سامنے بچھ گیا

عمران خان کے الزامات: کیا نواز شریف غدار ہیں؟

نواز شریف کا استقبال: سعودیہ کی نواز شریف کی عزت افزائی یا بے عزتی؟

افغان سر زمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے، اہم ثبوت حاصل کر لیے گئے

سعودی ڈالر کا کمال:‌ٹرمپ کا ایران پر فرقہ وارانہ فسادات اور دہشت گردی کا الزام

سعودی عرب کو ہتھیار فروخت نہ کئے جائیں، ہیومن رائٹس واچ کا امریکہ سے مطالبہ

دہشت گردوں کے حامی ممالک کی دہشت گردوں کا فنڈ روکنے کی نام نہاد کوشش

راولپنڈی میں ایم کیوایم لندن کے خفیہ نیٹ ورک کا انکشاف

ایران کےانتخابات سے سعودی عرب کے ڈکٹیٹر بادشاہ پر خوف اور ہراس کیوں طاری؟

امریکی اسلامی کانفرنس : سعودی فرماں روا شاہ سلمان کے ایران پر بے بنیاد الزامات

چین نے امریکا کے 20 جاسوس ہلاک کیے: نیویارک ٹائمز

مقدمات سے بچانے کے لیے سعودی عرب نے انتہا پسند مذہبی اسکالر ذاکر نائیک کو شہریت دیدی

اسلامی سربراہی کانفرنس اور اسلامی نیٹو

ٹرمپ کا دورہ بحران میں اضافہ کر سکتا ہے

داعش کی اصل قوت

امریکہ مسلمانوں کا دشمن نہیں: امت مسلمہ کے نام نہاد داعی کا مسلمانوں‌کے زخموں پر نمک

سعودیہ میں‌محلاتی سازشیں: تخت و تاج کیلیے دو سعودی شہزادوں میں کھینچا تانی

آسٹریا بھی مسلم کش پالیسیز کے رستے پر: قرآن کی تقسیم اور برقعے پر پابندی

العوامیہ، سعودی عرب کا غزہ

عالمی عدالت بھی کلبھوشن کی سزا ختم نہیں کرسکتی، مشیر خارجہ

امریکہ اور سعودی عرب نے 4 کھرب اور 60 ارب ڈالر کے معاہدے پر دستخط کردیئے

کلبھوشن کو پاکستانی قانون کے مطابق انجام تک پہنچائیں گے: چوہدری نثار

ٹرمپ کی بیو ی اور بیٹی کیلئے سکارف پہننا ضروری نہیں: سعودی وزیر خارجہ

مسلم رہنماؤں کو اسلام پر لکچر دینے کے لیے ٹرمپ سعودی عرب پہنچ گئے

ایران کے صدارتی انتخاب: ڈاکٹر حسن روحانی ایک بار پھر کامیاب

2017-02-13 05:35:29

پاکستانی سینٹ کا امریکہ سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا فیصلہ : کیا پاکستان کی خوابیدہ غیرت بیدار ہو گئی ہے؟

 

Opposition Pakistan People's Party (PPP) Senator Raza Rabbani (R), a candidate for the country's upcoming presidential election, speaks while party leader Ameen Fahim (L) looks on during a news conference in Islamabad on July 26, 2013. Pakistan's main opposition party announced July 26 it would boycott next week's presidential election to protest against the vote being brought forward without consultation. The Supreme Court ruled Wednesday that the ballot would be held on July 30 instead of August 6 after the main ruling party complained that the original date clashed with the end of Ramadan. AFP PHOTO / AAMIR QURESHI

 

اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے پاکستانی سینیٹ یا پارلیمانی ایوان بالا کے نائب چیئرمین مولانا غفور حیدری کو امریکا کا ویزا دینے سے انکار کر دیا ہے، جس پر سینیٹ کی طرف سے شدید برہمی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

 

پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد سے اتوار بارہ جنوری کو موصولہ نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹوں کے مطابق پارلیمانی ایوان بالا کے چیئرمین رضا ربانی نے کہا ہے کہ پاکستانی سینیٹ کی طرف سے اب اسلام آباد میں کسی بھی امریکی وفد، رکن کانگریس یا امریکی رہنما کا خیرمقدم نہیں کیا جائے گا۔

 

چیئرمین سینٹ رضا ربانی نے اس فیصلے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نہ صرف یہ کہ پاکستانی پارلیمنٹ کا ایوان بالا کسی امریکی وفد کا خیر مقدم نہیں  کرے گا بلکہ اس وقت تک اس ملکی قانون ساز ادارے کا کوئی وفد بھی امریکا کا دورہ نہیں کرے گا جب تک امریکی حکام یہ وضاحت نہیں کرتے کہ مولانا غفور حیدری کو بروقت ویزا کیوں جاری نہیں کیا گیا۔

 

پاکستان کی جانب سے پہلی دفعہ ایسا ہوا ہے کہ ملک میں کسی سیاسی شخصیت کی رگ حمیت بیدار ہوئی ہے ورنہ پاکستان کے ساتھ امریکی ائیر پورٹس پر اور ملک میں‌جو حال کیا جاتا ہے وہ کسی سے مخفی نہیں۔

 

پاکستان کا یہ اقدام خوابیدہ غیرت کی بیداری کی طرف  پہلا قدم لیا جا سکتا ہے اور ہو سکتا ہے کہ پاکستان مستقبل میں ایران اوربرازیل جیسے ممالک سے غیرت کا مزید سبق سیکھ لے جنہوں نے امریکی پابندیوں کے جواب میں اینٹ کا جواب ہمیشہ پتھر سے دیا ہے۔

 

 

شفقنا اردو

 

 

 

زمرہ جات:  
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)