شفقنا خصوصی: نیشنل ایکشن پلان اور لاہور دھماکہ

کوئی عدالت کو بتائے کہ حافظ سعید ملک کے لئے کیوں خطرہ ہے!

نواز شریف نظریہ؟

زمبابوے کا موگابے اور پاکستان کا نواز شریف

روس کے شہر سوچی میں ایران، روس اور ترکی کے سہ فریقی سربراہی اجلاس کا آغاز

اسحاق ڈار سے وزارت خزانہ کی ذمہ داری واپس لے لی گئی

خطے میں امریکہ کو شکست دینا انقلاب اسلامی کا معجزہ

اربعین حسینی کے قافلوں کی واپسی

لبنانی وزیراعظم سعد حریری نے استعفیٰ واپس لے لیا

دھرنا مظاہرین وزیر قانون کے فوری استعفے کے مطالبے سے دستبردار

لبنان ، ایران اور سعودی عرب کا نیا محاذ جنگ

مقبوضہ کشمیر میں داعش کا کوئی وجود نہیں۔ بھارتی پولیس سربراہ

حزب اللہ عرب قومی سلامتی کے لیےخطرہ ،بحرینی وزیرخارجہ کے منہ میں اسرائیلی زبان

سعودی میڈیا؛ صہیونی ٹربیون

گاڈ فادر تو مَر گیا، مگر اب سِسیلین مافیا کا کیا بنے گا؟

داعش کا خاتمہ؛ کمانڈر سلیمانی کا امام خامنہ ای کے نام اہم پیغام

شیعہ اور اہل سنت علماء نے توحید کو زندہ کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے

دعا کو زبان پر لانے کی اتنی تاکید کیوں؟

ملی یکجہتی کونسل کی جانب سے ناصر شیرازی کی بازیابی کامطالبہ

جب شامی عوام کے سر کاٹے جارہے تھے اس وقت عرب لیگ کہاں تھی؟

نائجیریا کی مسجد میں خودکش حملے میں 50 افراد جاں بحق

سپریم کورٹ نے اسلام آباد دھرنے کا نوٹس لے لیا

کویت میں اسرائیل مخالف کانفرنس منعقد

افریقی مہاجرین کی بطور غلام نیلامی

عمران خان کی طالبان کے باپ سمیع الحق سے ملاقات کیا رنگ لائے گی؟

سعودی بادشاہی دربار کا تازہ ترین راز فاش

’بوسنیا کے قصائی‘ کی کہانی کا المناک اختتام

فیض آباد دھرنا

نواز شریف کیسے نظریہ بن رہا ہے

داعش کی شکست کے بعد اس کے حامی نئے منصوبوں پر کام کریں گے: ایران

عرب لیگ کا بیانیہ مضحکہ خیز ہے: سید حسن نصر اللہ

سعودیہ کے نام نہاد عسکری اتحاد کا تشکیل کے دو سال بعد پہلا اجلاس

اسرائیل کے کئی مسلم ممالک سے خفیہ رابطے ہیں: صہیونی وزیر کا دعویٰ

ربیع الاول کا مہینہ دیگر تمام مہینوں پر شرافت رکھتا ہے

سازشی چاہتے ہیں ملک میں لال مسجد اور ماڈل ٹاؤن جیسا واقعہ ہو: وزیر داخلہ

ناصر شیرازی کی بازیابی کے لئےآل پارٹیز کانفرنس

لبنان ہر طرح کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گا

ایران کے خلاف اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعاون جاری

سعودی عرب کو خطے میں جنگی جنون اور تفرقہ کے بجائے امن و ثبات کے لئے تلاش کرنی چاہیے

امام حسن(ع) کی معاویہ کےساتھ صلح، آپ کی مظلومیت کی دلیل تھی

انتظار کی فضیلت اور منتظر کا ثواب

دھرنا ختم کرنے کے لیے آپریشن کسی بھی وقت کیا جاسکتا ہے: وزیر داخلہ

قطر کا ایران کے ساتھ رابطہ منفرد اور بے مثال

داعش نے پہلی بار کشمیر میں حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

دائیں بازو کی جماعتوں کی صف بندی کیا رنگ لائے گی؟

شیعوں کی بیداری، امریکہ اور سعودیہ کے لئے ایک بڑا خطرہ

ارب پتی شہزادہ ولید بن طلال کی خود کشی کرنے کی کوشش

اسرائیل:دشمن ملک سے اتحادی ملک تک کا سفر

امام حسن مجتبی (ع) کےنورانی اقوال

اچهی زندگی کے لیے امام حسن (ع) کی تعلیمات

امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے بارے میں موجود نظریات کا جائزہ

القاعدہ برصغیر کا بھارتی خفیہ ایجنسی "را" کیساتھ گٹھ جوڑ کا انکشاف

مقبوضہ کشمیر میں رحلت رسول و شہادت نواسہ رسول(ص) کی مناسبت سے جلوس و مجالس عزاء کا اہتمام

رسول اکرم (ص) کی رحلت اور امام حسن مجتبی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عالم اسلام سوگوار

’’نا اہل‘‘ قرار دیا گیا تو سیاست چھوڑ دوں گا،عمران خان

فیض آباد کا دھرنا اور مذہبی حرمت کا سوال

جب حکومت اغوا برائے تاوان میں ملوث ہو ۔۔۔۔!

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے استعفیٰ دے دیا

ترکی کا امریکہ کی طرف سے دہشت گردوں کی حمایت پر مبنی اسناد فاش کرنے کا اعلان

فرانس کو ایران کے داخلی امور میں مداخلت نہ کرنے کا مشورہ

سعودی عرب اور امارات کو بین الاقوامی قوانین کا احترام کرنا چاہیے

سعودی عرب نے جرمنی سے اپنا سفیر احتجاجا واپس بلالیا

اسلام آباد میں دھرنا مظاہرین کے خلاف آپریشن 24 گھنٹے کیلئے موخر

الحوثی: بحیرہ احمر سے تیل منتقل کرنے کا راستہ بند کردینگے

مشر ق وسطیٰ ایک نئے طوفان کی جانب گامزن

داعش کی پسپائی کے بعد کیا اب حزب اللہ نشانے پر ہے؟

سعودیہ کے داخلی اختلافات، کس کے حق میں ہیں؟ امریکہ یا روس

'یمن کی سرحدیں نہ کھولی گئیں تو لاکھوں افراد ہلاک ہوجائیں گے'

ناصرشیرازی کی غیر قانونی گرفتاری، دوسرے ہفتے بھی پنجاب حکومت مخالف ملک گیر احتجاج

سعودی عرب تاریخی حقائق سے چشم پوشی کر رہا ہے: ایران

عراق میں داعش کا کام تمام، آخری شہر راوہ بھی آزاد

2017-02-14 05:34:18

شفقنا خصوصی: نیشنل ایکشن پلان اور لاہور دھماکہ

 

lahore dhamaka

 

 گزشتہ روزمال روڈ پر خودکش حملے میں ڈی آئی جی ٹریفک لاہور کیپٹن (ر) احمد مبین اور ایس ایس پی زاہد گوندل سمیت 13 افراد شہید جب کہ متعدد افراد زخمی ہوگئے جن میں پولیس اہلکار اور ٹریفک وارڈنز بھی شامل ہیں۔

 

 

 لاہور کے علاقے مال روڈ پر چیئرنگ کراس کے قریب ادویہ ساز کمپنیوں اور میڈیکل اسٹورز کے مالکان کا احتجاج جاری تھا کہ اس دوران 6 بج کر 7 منٹ پر زور دار دھماکا ہوا جس کے بعد جائے وقوعہ پر بھگدڑ مچ گئی جب کہ دھماکے کی جگہ آگ لگ گئی اور دھواں اٹھنے لگا۔

 

پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے سربراہ ڈاکٹر محمد اقبال نے دھماکا خودکش ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ’خودکش بمبار پیدل چل کر آیا تھا۔‘

 

 

 

واضح رہے کہ 7 فروری کو نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کی جانب سے الرٹ جاری کیا گیا تھا، جس میں کہا گیا تھا کہ لاہور میں دہشت گرد حملے کا خطرہ ہے۔

 

 

اس دھماکے کے بعد دہشت گردی کے خاتمے کے بہت سارے دعوے دم توڑ گئے ہیں اور ثابت ہو گیا ہے کہ پاکستان کو ابھی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے بہت ساری منازل طے کرنا ہوں گی۔

 

پاکستان کا المیہ یہ ہے کہ جب نیشنل ایکشن پلان کے نفاذ کی بات آتی ہے تو سیاسی قوتوں کے منہ کو تالا لگ جاتا ہے اور ایسے ماحول میں جہاں پاکستان کے وزیر داخلہ کالعدم جماعتوں کے ہاتھوں میں‌ہاتھ ڈالے کھڑیں ہوں وہاں دہشت گردی کے خاتمہ محض ایک خواب تو ہو سکتا ہے حقیقت نہیں۔

 

پاکستان کو اگر دہشت گردی کے خلاف یہ جنگ جیتنی ہے تو اسے نیشنل ایکشن پلان کی روح پر پوری طرح‌عمل کرنے کی ضرورت ہے ورنہ بے گناہ خون یوں ہی وطن عزیز کی گلیوں میں بہتا رہے گا۔

 

شفقنا اردو

زمرہ جات:  
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

یادوں کے جھروکے

- سحر نیوز

یہ ایجنڈا کس کا ہے ؟

- ایکسپریس نیوز

نجم الحسن رضوی

- ایکسپریس نیوز

یہ چھوٹے الیکشن

- ایکسپریس نیوز

لاوارث بلدیاتی ادارے

- ایکسپریس نیوز

صابر ظفر کی غزل خطاطی

- ایکسپریس نیوز

کمزور جمہوریت

- ایکسپریس نیوز

جام جم - 22 نومبر

- سحر نیوز