"آپریشن غازی" کے تحت لاہور خود کش تکفیری حملے کا ہدف سید مبین احمد زیدی تھے

عوض القرنى اور سلمان العوده کے بعد محمد العریفی بھی گرفتار

حسن مثنی کون تھے؟ کیا وہ کربلا میں موجود تھے؟

سعودی عرب کو درپیش دو بڑے چیلنجز

تاریخ کوفہ: کچھ گم گشتہ پہلو — عامر حسینی کی کتاب کوفہ پہ تبصرہ: میاں ارشد فاروق

بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کی تعداد 4لاکھ 30 ہزارہوگئی

انجیلا مرکل چوتھی بار جرمنی کی چانسلر منتخب

محرم الحرام میں آگ و خون کا بڑا منصوبہ ناکام

ملیحہ لودھی کی اقوام متحدہ میں سنگین غلطی

نوازشریف کا لندن سے فوری وطن واپسی کا فیصلہ

یمنی عوام پر گزشتہ ماہ سعودی جنگی اتحاد کے حملہ میں امریکی بم استعمال ہوا، ایمنسٹی انٹرنیشنل

اگر مرجعیت کے فتوی پر عمل نہ ہوتا تو داعش کا کربلا، بصرہ، کویت اور سعودی عرب پر قبضہ ہوجاتا

اسلام آباد میں نامعلوم افراد نے کالعدم داعش کا جھنڈا لگادیا

خطے میں موجود بحرانوں میں کس نے مہاجرین کو پناہ دی؟

این اے 120میں شدت پسند عناصرکی کارکردگی

روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و ستم ،7 ممالک نے سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کر لیا

روہنگیا پناہ گزینوں کی تعداد سات لاکھ سے تجاوز کرگئی

لندن میں تیزاب حملے میں 6 افراد زخمی

ذہنی طور پر ان فٹ ڈونلڈ ٹرمپ خود کش مشن پر ہیں: شمالی کوریا

استغفار شیطان سے مقابلہ کا بہترین راستہ ہے

مجلس امام حسین کی خصوصیت دشمن سے مقابلہ اور شیعت کی ترویج ہے

شیعہ ہزارہ قوم کی نسل کشی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

لندن میں آن لائن ٹیکسی سروس ’’اوبر‘‘ پر پابندی لگانے کا فیصلہ

پاکستان کے حالات عجیب رخ اختیار کر سکتے ہیں: نواز شریف

امریکا اور شمالی کوریا بچوں کی طرح لڑرہے ہیں: روس

نجران میں یمنی فوج نے سعودی فوج کا حملہ پسپا کر دیا

مشرف اتنے بہادر ہیں تو پاکستانی عدالتوں کا سامنا کریں: زرداری

پرویز مشرف کے الزامات

ترکی سفیر نے امارات میں اسرائیلی افسروں کی رہائشگاہ فاش کردی

عمر رسیدہ عرب شیوخ کی کمسن بھارتی لڑکیوں سے شادیاں

مشکل وقت سر پر ہے

کیا اردوغان، تباہی کے بالکل قریب ہیں؟

دنیا کو تڑپانے والا یہ بچہ اب کس حال میں ہے؟

پاکستان نے اقوام متحدہ میں کشمیر پر بھارتی موقف مسترد کر دیا

مشرف میں عدالتوں کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں: فرحت اللہ بابر

ایران اور دنیا کے چالیس سے زائد ملکوں میں عالمی یوم علی اصغر

نوازشریف کے دوبارہ پارٹی صدر بننے کی راہ ہموار ہو گئی

پاکستان کی سیاست میں مثبت تبدیلی کیوں نہیں آ رہی ؟

فری بلوچستان : پاکستان کی خود مختاری پر کاری ضرب

تعلیم یافتہ دہشت گرد

الجبیر: بغداد اور کردستان ایک بڑی جنگ کی جانب بڑھ رہے ہیں

امریکا کے حمایت یافتہ جنگجوؤں نے اشتعال انگیزی کی تو نشانہ بنائیں گے: روس

پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف دنیا کا سب سے بڑا آپریشن کیا: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

گھر کی صفائی اور سابق وزیر داخلہ کی ناراضگی

عراقی وزیر اعظم نے الحویجہ کی آزادی کا حکم صادر کردیا

ٹرمپ کا خطاب اس کی ناکامی، شکست، غصہ اور درماندگی کا مظہر ہے

کائنات کے گوشہ و کنار میں امام مظلوم کے ماتم کا آغاز

پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا

نواز شریف کی نسلوں میں سے کوئی اقتدار میں آنے والا نہیں رہے گا: طاہر القادری

اسلام آباد میں مختلف مکاتب فکر کے 14علماء اور خطبا کے داخلے پر پابندی عائد

لاہور ہائی کورٹ کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کا حکم

بےنظیر اور مرتضیٰ بھٹو کو آصف زرداری نے قتل کرایا: پرویز مشرف

عسکری تنظیمیں ۔۔۔بدامنی کا محرک

سوچی کی حقائق پر پردہ پوشی: افسوسناک یا مجرمانہ فعل؟

قدس کو منظم کرنے کا بہانہ یا یہودی بنانے کا منصوبہ؟

غنڈوں کی زبان بولتا صدر

سعودی فوج مرکز پر یمنی سرکاری فوج کا میزائل حملہ، متعدد سعودی اہلکار ہلاک

امام کعبہ نے امریکی صدر ٹرمپ کو ’’امن کی فاختہ‘‘ قرار دے دیا!

افضل احسن رندھاوا اور غیر پنجابیوں کا آشوب – محمد عامر حسینی

کیا بلوچستان میں شورش دم توڑ رہی ہے؟

دھمکیاں جوہری معاہدے سے پیچھے نہیں ہٹا سکتیں: حسن روحانی

عالمی میڈیا پاکستان کی درست صورتحال نہیں دکھا رہا: وزیراعظم

میکسکو سٹی میں ہولناک زلزلہ؛ 226 افراد ہلاک + تصاویر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے

تاریخی ماتمی جلوسوں پر پابندی ہماری مذہبی آزادی کا گلا گھونٹنے کے مترادف ہے: مولانا محمد عباس انصاری

ٹرمپ کے بیانات شرمناک اور جاہلانہ ہیں: محمد جواد ظریف

حسن روحانی اور شاہد خاقان عباسی کی ملاقات: ایران اور پاکستان کی تعلقات کے فروغ پر تاکید

امریکی بموں کی ماں کے مقابلے میں ایرانیوں نے بموں کا باپ تیار کرلیا

قطر کے سفیر: سعودیہ مشرق وسطیٰ میں دہشتگردی کا اصلی حامی ہے

برماکے مسلمان اور مسلم ریاستوں کی خاموشی……..اصل وجہ کیا ہے؟

امارات اور سعودیہ کے اسرائیل سے تعلقات اب ہونگے سرِعام

2017-02-14 14:50:33

"آپریشن غازی" کے تحت لاہور خود کش تکفیری حملے کا ہدف سید مبین احمد زیدی تھے

170213144927-01-lahore-bombing-0213-exlarge-169لاہور: وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں لاہور دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پیش کردی گئی ہے۔

اس اجلاس میں وزیراعظم کے علاوہ وزیراعلی پنجاب،وزیرداخلہ سمیت پنجاب کے اعلی افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایاگیاکہ لاہور میں کومبنگ آپریشنزسی ٹی ڈی اورپولیس ہی کرےگی۔

بریفنگ میں بتایاگیاکہ احمدمبین اور دیگرافسروں کا آنا طے نہیں تھا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ حملہ آور پولیس کونشانہ بناناچاہتا تھا۔ اس دوران حملہ آورکوہائی پروفائل افسرمل گئے۔

ان تفصیلات سے یہی معلوم ہوتا ہے کہ خود کش حملہ کا ٹارگٹ کوئی اور نہیں بلکہ ڈی آئی جی ٹریفک سید احمد مبین زیدی تھے۔ 

شفقنا نے تعمیر پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کیپٹن(ر) مبین احمد کا تجربہ  انسداد دہشت گردی کی فیلڈ میں تھا۔ ان کے پاس  چیف منسٹر مانیٹرنگ سیل اور پھر ڈی آئی جی ٹریفک جیسے عہدے اور ریڈ الرٹ کاشن نیکٹا کے باوجود ان کو بھیجا گیا؟ ان کو ان کے تجربے کے مطابق سی ٹی ڈی ہی میں کیوں نہ رکھا گیا؟ اور پھر ان کا شیعہ پس منظر ۔۔۔۔ایک بات تو سمجھ میں آنے والی ہے کہ وہ کھڈے لائن لگائے گئے تھے۔ دوسری بات وہ اور ان کے ایک اور ساتھی پہ کوئٹہ میں حملہ ہوا تھا یہ بچ گئے ساتھی مارے گئے تھے ۔ ۔ ۔۔

دوسری بات پنجاب کے اندر شجاع خانزادہ کے بعد یہ دوسرا ہائی پروفائل ٹارگٹ ہے جو کہ تکفیری دہشت گردی سے نمٹنے میں نظریاتی اور تجرباتی دونوں اعتبار سے سپر فٹ تھا اور دونوں ہی مارے گئے ۔۔۔۔۔

 

illegal-bus-stops-removed-cto-1324339677

QUETTA, PAKSITAN, JUN 07: DIG Operations, Syed Mobin briefs to media persons after  recovery of Ahmed Jan who was being kidnapped by Muhammad Ramzan, an extortionist and  political leader of Pashtoonabad PB-05 Constituency, during a press conference at CCPO office  in Quetta on Friday, June 07, 2013. Ahmed Jan was being kidnapped by Muhammad Ramzan, on  27th May and recovered during operation in Ghausabad locality of Quetta.  (Arsalan Naseer/PPI Images).

پاکستان کے دفاع تجزیہ کار زید زمان حامد نے لاہور بم دھماکہ کے خلاف مائیکرو بلاگ کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے خلاف خوارج کی اس نئی جنگی مہم کو ”آپریشن غازی“ کا نام دیا گیا ہے کہ جو لال مسجد کے ناپاک خارجی عبدالرشید غازی کے نام سے منسوب ہے، انہوںنے کہاکہ سب سے پہلے حملے پاک افغان سرحد پر واقع تین پاکستانی فوجی چوکیوں پر کیے گئے۔ آج دوسرا حملہ پنجاب اسمبلی کے سامنے کیا گیا ہے اور دوسری جانب تحریک طالبان پاکستان، جماعت الاحرار اور لشکر جھنگوی پچھلے ہفتے سے پاکستان کے خلاف ایک نئی جنگ کا آغاز کرچکے ہیں۔

تحریک طالبان پاکستان اور جماعت الاحرار گروپ نے لاہور دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے مزید حملوں کی دھمکی دے دی ہے۔

 

16711758_10212054288772528_3652378781519532290_n 

 سید مبین کی فیس بک پر پوسٹ سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ وہ کس قد نظریاتی انسان تھے۔

FB_IMG_1487089059710

 

زمرہ جات:  
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)