لاہورمیں پی ایس ایل کا فائنل شیڈول کے مطابق یقینی بنایا جائے گا: پاک فوج کی یقین دہانی

آئندہ انتخابات کے بعد ہمارے بغیر کوئی حکومت نہیں بن سکے گی، آصف زرداری

چیک جمہوریہ کا اپنا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان

ہنگو: سپاہ صحابہ کی ریلی میں داعش زندہ باد کے نعرے

مدیحہ گوہر کے گزر جانے پہ جی بہت اداس ہے – ریاض ملک

ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ ختم ہونے کا امکان، امریکی خارجہ پالیسی ’پاگل پن‘ قرار

سولہ برس سے کم عمر نوجوان واٹس ایپ استعمال نہیں کر پائیں گے

شام کا مسئلہ قطری مسئلہ نہیں بلکہ بین الاقوامی مسئلہ ہے: محمد بن عبدالرحمن آل ثانی

مسلمانوں کو امریکہ کی منہ زوری اور تسلط پسندی کے خلاف قیام کرنا چاہیے

گاڈ فادر کا ایک اور درباری نااہل ہوگیا، عمران خان

خواجہ آصف تاحیات نااہل قرار، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ

نقیب اللہ قتل کیس؛ راؤ انوار ماورائے عدالت قتل کے ذمہ دار قرار

امریکا اور فرانس کا ایران سے کڑی شرائط پر نئے جوہری معاہدے پر اتفاق

پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن تحریک انصاف میں شامل ہوگئے

جوہری معاہدے کی پاسداری ضروری ہے، موگرینی

خواتین معاشرے کا طاقتور حصہ ہیں لیکن انہیں کمزور بنا کر پیش کیا جاتا ہے

قومی مستقبل کا سوال ہے بابا! نذر حافی

داعش کو سر اٹھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی: عراق

قطر کو شام میں امریکی فوجی موجودگی کے اخراجات ادا کرنے چاہییں

دنیا کو بالادستی کے فریب کے چنگل سے نکلنا ہو گا، ایرانی وزیر خارجہ

جوہری معاہدے کو ضرر پہنچا تو بھیانک نتائج آپ کے منتظر ہیں، ایرانی صدرکا امریکہ کو انتباہ

احسن اقبال کی چیف جسٹس کو للکار: کیا اداروں کا تصادم لازم ہے؟

جوڈیشل مارشل لا کے سائے

پاکستان روس کے ساتھ فوجی روابط بڑھانا چاہتا ہے: پاکستان آرمی

پاکستانی نوجوان کو گاڑی سے کچلنے والا امریکی سفارت کار بلیک لسٹ

یمن کی کسی کو پرواہ نہیں ہے – عامر حسینی

وزیراعظم بیرون ملک مفرور ملزم سے ملتے ہیں شاید انہیں قانون کا پتہ نہیں، چیف جسٹس

ایران سے جنگ کرکے امریکا کو کچھ حاصل نہیں ہوگا، فرانسیسی صدر

ن لیگ کی شیعہ دشمنی، دہشتگردوں کو سرکاری پروٹوکول، شیعہ رہنماوں کی سیکورٹی واپس

فیس بک نے داعش اور القاعدہ کی 19 لاکھ پوسٹیں ڈیلیٹ کردیں

شامی افواج کا دمشق میں امام علی(ع) مسجد پر قبضہ

شبعان المعظم عبادت و بندگی اور پیغمبر اسلام کا مہینہ

پاکستان کا کرنل جوزف کو امریکہ کے حوالے کرنے سے انکار

این آراو سے متعلق درخواست پر پرویز مشرف اور آصف زرداری کو نوٹس جاری

ایران سے جنگ امریکا کے لیے کتنی نقصان دہ ہو گی؟

تمام اہل بہشت ہمیشہ کیلئے امام حسین(ع) کے مہمان ہیں

مارشل لاء میں بھی اتنی پابندیاں نہیں لگیں جتنی اب ہیں، نواز شریف

بار بار اسمارٹ فون دیکھنے کی لت نشے کی مانند ہے: ماہرین

خون کی رگوں کو جوان کرنے والا نایاب اینٹی آکسیڈنٹ دریافت

تاحیات نااہلی اور نوازشریف

نقیب قتل کیس؛ پولیس نے راؤ انوار کو مرکزی ملزم قرار دے دیا

کے پی کے حکومت میں رخنہ: کیا پی ٹی آئی جماعت اسلامی کے بغیر اپنا وجود برقرار رکھ سکتی ہے؟

سعودیہ میں تبدیلی کے پیچھے کون؟

شام میں مشترکہ عرب فوج تشکیل دینے پر مبنی امریکی منصوبہ

موجودہ حالات میں الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے، چوہدری شجاعت حسین

کوئٹہ میں ملک دشمن تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ، 2 شیعہ ہزارہ شہید 1 زخمی

فاروق ستار کی لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہونے پر وزیر اعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کی دھمکی

مغرب کیمیائی حملے کے شواہد تبدیل کر رہا ہے: روس

6 ماہ میں مختلف بیماریوں میں 2 ہزار یمنی شہریوں کا جانی نقصان

نظام تعلیم کا بیڑا غرق کردیا یہ ہے پنجاب حکومت کی کارکردگی، چیف جسٹس

ضیاالحق سے ڈکٹیشن لیتے وقت نواز شریف کو ووٹ کی عزت یاد نہیں آئی، بلاول بھٹو زرداری

مجھے دکھ ہے کہ بے گناہی ثابت کرنے کے لئے 14 ماہ زندان میں گزارے، ثمر عباس – از فواد حسن

ریاض میں شاہی محل کے قریب ‘کھلونا ڈروان’ مارگرایا

ہم آزادی سے خائف ہیں؟

’پاکستان سے زیارت کرنے جاؤ تو واپسی پر ایجنسیاں اٹھا لیتی ہیں‘، بی بی سی رپورٹ

اسلامی مزاحمت کے میزائل اسرائیل کے اندر ہر ہدف کو نشانہ بنا سکتے ہیں

حضرت عابد (ع) کی ولادت مبارک ہو!

مانچسٹر میں سالانہ سیمینار: 'برطانیہ میں مسلمانوں کو درپیش چیلینجز'

حضرت عباس(ع) کی زندگی انتظار کا عملی نمونہ

حضرت ابوالفضل (ع) کے باب الحوائج ہونے کا راز

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا80 واں یوم وفات

فلسطینی بچوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ شرمناک ہے، اقوام متحدہ

اعیاد شعبانیہ اور جشن سرکار وفا

شمالی کوریا کا مزید ایٹمی اور میزائل تجربات نہ کرنے کا اعلان

شام کو اینٹی ایئر کرافٹ میزائل فراہم کرنا اخلاقی ذمہ داری

پاکستان کا کشمیر سے متعلق امام خامنہ ای کے بیان کا خیر مقدم

ان الحسین باب من ابواب الجنة

ہم تب کربلائی اور حسینی ؑنہضت کا حصہ بن سکتے ہیں جب ہمارے اندر انبیائی اور حسینیؑ صفات موجود ہوں: علامہ راجہ ناصر عباس

صحافت اور شہادت ساتھ ساتھ

چیئرمین سینیٹ منتخب کرانے کیلیے پی ٹی آئی نے کہا کہ اوپر سے آرڈر آیا ہے: سراج الحق

ایران کا ردعمل امریکہ کیلئے تکلیف دہ ہوگا: محمد جواد ظریف

2017-02-14 23:17:28

لاہورمیں پی ایس ایل کا فائنل شیڈول کے مطابق یقینی بنایا جائے گا: پاک فوج کی یقین دہانی

738694-cheifbajwax-1487087788-875-640x480آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پی ایس ایل کے فائنل کے لیے بھی بھرپور تعاون کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ پاک فوج ایونٹ  کے فائنل کے لاہورمیں انعقاد کے لیے ہر قسم کا تعاون فراہم کرے گی اور فائنل شیڈول کے مطابق یقینی بنایا جائے گا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور ہیڈ کوارٹرر لاہور میں سیکیورٹی سے متعلق اجلاس ہوا جس میں کور کمانڈر لاہور اور حساس اداروں نے لاہور دھماکے پر بریفنگ دی جب کہ آرمی چیف نے لاہور دھماکے کے مجرموں کی نشاندہی اور چند افغانوں کی گرفتار کو سراہا۔

اس موقع پر پاک فوج کے سربراہ نے ہدایت دی کہ دہشت گردوں کے نیٹ ورک کے خاتمے کی کوششیں تیز کی جائیں اور اس نیٹ ورک کو مکمل طور پر بے نقاب کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات سے ہمارے قومی عزم میں کمی نہیں آئے گی، دہشت گردوں کے ماسٹرز، فنانسرز، منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کا خاتمہ کریں گے، دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو ڈھونڈ کر کٹہرے میں لائیں گے اور ان سے حساب لیں گے جب کہ ملکی وغیر ملکی تمام دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا جائے گا۔

پاک فوج کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ضرب عضب سے حاصل کامیابیوں کو ضائع نہیں ہونے دیں گے اور قوم غیر انسانی وحشیانہ سوچ کو شکست دے گی۔ جنرل قمر باجوہ نے پی ایس ایل کے فائنل کے لیے بھی بھرپور تعاون کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ پاک فوج ایونٹ  کے فائنل کے لاہورمیں انعقاد کے لیے ہر قسم کا تعاون فراہم کرے گی اور فائنل شیڈول کے مطابق یقینی بنایا جائے گا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گنگا رام اسپتال میں دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی جب کہ انہوں نے ڈی آئی جی ٹریفک شہید کپٹن احمد مبین کے گھر کا بھی دورہ کیا اور اہل خانہ سے تعزیت کی۔ اس موقع پر انہوں نے شہید کی والدہ کو یقین دہانی کرائی کہ احمد مبین سمیت دیگرکی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔

واضح رہے کہ لاہور میں مال روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں ڈی آئی جی ٹریفک اور ایس ایس پی سمیت 7 پولیس اہلکار اور 6 شہری جاں بحق ہوئے تھے جب کہ درجنوں زخمی شہر کے مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔

 
زمرہ جات:   Horizontal 1 ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

عمانی وزراء سے ملاقات

- ایکسپریس نیوز

تمہیں اس سے کیا

- ایکسپریس نیوز

مدیحہ گوہر کی کمٹمنٹ

- ایکسپریس نیوز

دنیا 100 سیکنڈ میں

- سحر ٹی وی