ترکی : جمہوریت سے آمریت کی طرف گامزن

امریکی پیٹ میں پھر مروڑ: روس طالبان کو ہتھیار فراہم کر رہا ہے،امریکی جنرل

فوج کی دیانت اور سپریم کورٹ کی شہرت کا سوال

شمالی کوریا کی امریکی بحری بیڑے کو تباہ کرنے کی دھمکی: سپر پاور کیسے بھیگی بلی بن گیا؟

فرانس کا صدارتی انتخاب

ایران کے لیے پاکستان کی سیکیورٹی انتہائی اہم ہے، جواد ظریف

پاناما لیکس جے آئی ٹی: 'فوج شفاف، قانونی کردار ادا کرے گی'

ایران کے خلاف عرب یہودی اتحاد:  مسلم دنیا کے حکمرانوں کے اصل چہرے عیاں

پانامہ لیکس جے آئی ٹی: کیا عدلیہ نے نواز شریف کو بچاؤ کا راستہ دیا ہے؟

مخصوص ممالک کا فوجی اتحاد عالم اسلام کی وحدت کیخلاف امریکی سازش ہے، پاکستان کو کسی بھی سازش کا حصہ نہیں بننا چاہیئے، علامہ مختار امامی

اپنوں کو نوازنے کا سلسلہ جاری:‌شاہ سلمان نے اپنے بیٹے کو امریکا میں سفیر مقرر کر دیا

تہذیب نام تھا جس کا....... از نذر حافی

نواز شریف کب استعفیٰ دیں گے

قم میں حقیقی اسلام کا درس دیا جاتا ہے نہ کہ داعشی یا طالبانی اسلام کا۔ پاکستانی اسپیکر

ایاز صادق کی ایران کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت

وزیر اعظم پر تنقید ہو سکتی ہے تو کوئی بھی مقدس گائے نہیں ، مریم نواز اور ڈی جی آئی ایس آئی کی انتہائی قریبی رشتہ داری ایک حقیقت ہے: اعتزاز احسن

راحیل شریف سعودیہ سدھار گئے

اضافی دستوں کی تعیناتی: کیا سعودیہ پاکستان سے درخواست کرتا ہے؟

سعودیہ بغاوت کے دہانے پر

پاناما فیصلہ، فلم ابھی باقی ہے!

امریکہ سعودیہ گٹھ جوڑ: امت مسلمہ کے داعی کا اصل چہرہ کیا ہے؟

شفقنا خصوصی:پاکستان، سعودی اتحاد اور یمن کے معصوم بچوں کا خون

سعودیہ اگلے مہینے سے اسرائیل کو پیٹرول برآمد کریگا

مودی دنیا کا دوسرا ہٹلر ہے، اسے سبق سکھانے کےلیے کلبھوشن کو پھانسی دی جائے، منموہن سنگھ

اولاند: ٹرمپ، داعش کو منہ بولا بیٹا ماننے کو تیار ہیں

سعودی اتحاد کے منفی عزائم:  کیا پاکستان کو دھوکے میں رکھا گیا ہے؟

سیاسی جماعتوں میں انتہا پسند عناصر میں اضافہ

النصرہ کے کیمیائی ہتھیاروں کے کنگ کون؟

 امریکی منافقت:‌داعش کو عراق میں کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کی کھلی چھٹٰی کیوں؟

وزیراعظم صادق و امین نہیں رہے، جسٹس گلزار کا اختلافی نوٹ

سابق ایرانی صدر احمدی نژاد صدارتی انتخاب کیلئے نااہل قرار

پاکستان کے خبر نگار کا دورہ شام، لوگوں کو بشار اسد سے کوئی مشکل نہیں

ٹوپی ڈرامہ جاری رہے: سپریم کورٹ کا فیصلہ

'سپریم کورٹ جو نہ کرسکی وہ 19 گریڈ کے افسر کریں گے؟'

پاناما کیس: سپریم کورٹ کا جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

رینجرز اختیارات میں توسیع : سندھ حکومت خائف کیوں ہے؟

 جعلی ریفرنڈم: کیا ترک عوام ڈکٹیٹر شپ چاہتے ہیں؟

شفقنا تجزیہ: وزیراعظم اہل یا نا اہل، پانامہ لیکس کیا لے کر آرہا ہے؟

پانامہ لیکس فیصلہ: کیا ن لیگ تشدد کی راہ اختیار کرے گی؟

آرمی چیف نے 30 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

اتحاد بین المسلمین کے حوالہ سے پاکستان میں ایک اہم پیش رفت ،اتحاد امت مصطفیٰ فورم کی تشکیل

پاناما کیس فیصلہ: حکمراں جماعت میں قبل از وقت انتخابات پر بحث

سعودی اتحاد کی بلی تھیلے سے باہر: نام نہاد اتحادی مسلم فوج کا حوثی افواج کے خلاف کارروائی کا عندیہ

ڈونلڈ ٹرمپ خطرناک صدر نہیں :احمدی نژاد

شفقنا خصوصی: بشار الاسد کے خلاف اوچھے ہتھکنڈے

یمن: یمنی افواج نے سعودی ہیلی کاپٹر مار گرایا'12 فوجی اہلکار ہلاک

عراقی اہلسنت کو کمزور کرنے کے لئے، سعودی بادشاہ کے مشیر کا دورہ کردستان

سپریم کورٹ پاناما کیس کا فیصلہ 20 اپریل کو سنائے گی

مشال کے قاتلوں کے نام نہ بتانے کیلیے حلف لینے کی وڈیو منظر عام پر آگئی

ریفرنڈم نے ترک عوام کو تقسیم کر دیا

امریکی فوجی کارروائی کا نتیجہ صرف جنگ ہوگی، شمالی کوریا

معاملہ گستاخی نہیں، مشعال کے خلاف سازش تھی: عمران خان

دال میں کالا: امریکہ شام میں کیمیائی حملوں کی تحقیقات سے گریزاں کیوں؟

 سعودی فوجی اتحاد، امریکہ کا غلام ہے: اہلسنت عالم دین حامد سعید کاظمی کا کھرا سچ

اسرائیل اور بھارت کی بے مثال دوستی

نورین کی بازیابی اور پاکستان میں‌داعش

قطر میں ہونے والی ممکنہ بغاوت کی تفصیلات

’ٹی ٹی پی ترجمان احسان اللہ احسان نے خود کو فورسز کے حوالے کردیا‘

'مذہبی انتہاپسندی اور عوامی حقوق میں تمیز کی ضرورت'

لاہور سے گرفتار نورین لغاری تربیت کیلئے شام بھی گئی

افغانستان پر جدید اسلحے کا استعمال: مقصد داعش کا خاتمہ یا روس کے لیے طاقت کا مظاہرہ

شفقنا خصوصی: ٹرمپ دنیا کو عالمی جنگ کا ایندھن بنانے پر تیار

ترک حکومت کا تاریخی ریفرنڈم میں کامیابی کا دعویٰ

آیت اللہ خامنہ ای شدید علیل ہیں، سابق ایرانی صدر کی ہرزہ سرائی

سعودیہ کی ننگی جارحیت: یمن میں قحط کے ساتھ ادویات کی بھی شدید قلت

کیا پیوٹن، شام اور ایران کا ساتھ چھوڑ دینگے؟

وزیراعظم کا افسوس، مشعل خان کو انصاف اور حکومت کی رٹ

ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف خلا میں بھی احتجاج

شفقنا خصوصی: سعودی اتحاد کے ٹی او آرز کا ناٹک

امریکہ کی توجہ ایشیا پر کیوں؟

174000 سے زائد 'غیر ملکیوں' کے شناختی کارڈ منسوخ

2017-02-15 08:26:23

ترکی : جمہوریت سے آمریت کی طرف گامزن

Erdogan

 

 

ترکی میں انتخابات کے محکمے نے سولہ اپریل کو ریفرنڈم کرانے کا اعلان کیا ہے۔ اس ریفرنڈم میں ترک عوام ملک میں پارلیمانی نظام ختم کر کے صدارتی نظام نافذ کرنے سے متعلق فیصلہ دیں گے کیونکہ ترک صدر ایردوآن صدارتی نظام کے خواہش مند ہیں۔

 

خلافت عثمانیہ کا دور ختم ہونے کے بعد وجود میں آنے والی جدید ترک ریاست کے سیاسی نظام میں سب سے بڑی تبدیلی کے لیے یہ ریفرنڈم کرایا جا رہا ہے۔ اس ریفرنڈم میں ترک عوام ملک میں صدارتی نظام نافذ کرنے کے حق اور مخالفت میں ووٹ ڈالیں گے۔

 

 

ترک صدر رجب طیب ایردوآن ملک میں موجودہ پارلیمانی جمہوری نظام ختم کر کے صدارتی جمہوری نظام قائم کرنے کی خواہش کا برملا اظہار کرتے رہے ہیں۔ ایردوآن کا یہاں تک کہنا ہے کہ ترکی کے سیاسی نظام کی مخالفت کرنے والے ترکی کے دشمن ہیں۔

 

سیاسی تبدیلی کے بعد ترک صدر کو صدارتی حکم نامے جاری کرنے، ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے، وزراء اور اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کی تقرری کرنے جیسے اختیارات حاصل ہو جائیں گے۔ اس تبدیلی کے بعد ممکنہ طور پر موجودہ صدر ایردوآن نیٹو کی اس رکن اور یورپی یونین میں شمولیت کی خواہاں ریاست کی باگ ڈور سن 2029 تک اپنے ہاتھوں میں رکھ سکیں گے۔

 

ایردوآن کے حامیوں کی رائے میں ترکی میں سکیورٹی کی موجودہ صورت حال، عراق اور شام جیسے ہمسایہ ممالک میں عدم استحکام، داعش اور کرد جنگجوؤں سے لاحق خطرات کے تناظر میں سیاسی نظام کی تبدیلی ملکی استحکام اور بے یقینی کی کیفیت کے خاتمے کی ضامن ہے۔

 

دوسری جانب مخالفین کو خدشہ ہے کہ صدارتی نظام سے ملک میں آمریت کا خدشہ ہے۔ ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد سے پہلے ہی ہزاروں عام شہری، اساتذہ، صحافی، اور سرکاری و غیر سرکاری اداروں کے ملازمین زیر حراست ہیں۔

 

ایردوآن اس ریفرنڈم میں عوامی حمایت حاصل کرنے کی کوشش میں ہیں۔ انہوں نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ سیاسی نظام میں تبدیلی نہ لانے کا فائدہ کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) سمیت دیگر ملک دشمن قوتوں کو پہنچے گا۔ حکومت کے حامی ایک تھنک ٹینک کے اہتمام کردہ ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ایردوآن کا کہنا تھا، ’’سیاسی تبدیلی کی مخالفت کون کر رہا ہے؟ پی کے کے مخالفت کر رہی ہے۔ وہ لوگ جو اس ملک کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں، وہ مخالفت کر رہے ہیں اور وہ لوگ مخالفت کر رہے ہیں جو ترک قومی پرچم کے خلاف ہیں‘‘۔

 

ایردوآن کا کہنا تھا کہ موجودہ پارلیمانی نظام ناکام ہو چکا ہے اور گزشتہ 93 برسوں کے دوران جدید ترک جمہوریہ میں 65 حکومتیں بنیں۔ اوسطاً ایک حکومت صرف 16 مہینے قائم رہی۔صدر طیب اردوان مذہب کے نام پر اپنے اقتدار کو طول دے رہے ہیں۔

 

تجزیہ کاروں کے نزدیک اسلام اور جمہوریت دو متضاد نظریے ہیں۔ آج کے دور میں جمہوریت واحد نظام ہے جو اقتدار کی پرامن منتقلی کا ضامن ہے جب کہ اسلام میں کسی ایسے طریقہ کار کی کوئی گنجائش نہیں۔ مسلمان ممالک کا المیہ ہے کہ اگر وہاں جمہوریت آ بھی جائے تو اس کوختم کرنےکی کوششیں شروع ہو جاتی ہیں اور یہ سب کچھ مذہب کے نام پر کیا جاتا ہے۔

 

ترکی میں اپوزیشن کی دو بڑی سیاسی جماعتیں، سی ایچ پی اور ایچ ڈی پی سیاسی نظام میں تبدیلی کے خلاف ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس تبدیلی سے ملک میں طاقت کا توازن ختم ہو جائے گا اور پہلے ہی سے طاقت ور ایردوآن کا اثر و رسوخ مزید بڑھ جائے گا۔ ایردوآن کی ہر تقریر کی طرح کل ہفتے کے روز کی گئی تقریر کو بھی ملک کے تقریباً سب ہی نشریاتی اداروں نے براہ راست نشر کیا۔

 

سی ایچ پی کے سربراہ نے انقرہ میں صحافیوں سے کی گئی اپنی ایک گفت گو میں کہا، ’’یہ ریفرنڈم شفاف طریقے سے نہیں ہو گا۔ ہمیں معلوم ہے کہ ایردوآن کا حامی میڈیا اپوزیشن جماعتوں کا موقف عوام تک نہیں پہنچائے گا اور عوام کو یہ تاثر دیا جائے گا کا ہم ریاست کے خلاف سرگرم ہیں‘‘۔

 

ترک اخبار ’جمہوریت‘ کے مطابق اپوزیشن جماعت ایم ایچ پی کی ایک اہم خاتون سیاست دان میرائل اکشنر ہفتے کے روز اپنے حامیوں سے خطاب کرنے لگیں تو ہوٹل کی انتظامیہ نے، جو ایردوآن کی حامی تھی، بجلی بند کر دی جس کے باعث اکشنر کو میگا فون کے ذریعے اپنے حامیوں سے خطاب کرنا پڑا۔

 

نیازمانہ

زمرہ جات:  
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

Two die in Venezuela protests

- دنیا نیوز