ترک صدر کا دوہ بحرین: شیعہ اکثریت کے خلاف سازش کے نئے تانے بانے

تصاویر + ویڈیو: مانچسٹر دھماکے کے خلاف شیعہ کمیونٹی کا احتجاج

سعودی عرب اور قطر میں لفظی جنگ میں شدت، قطر پر اخوان المسلمین کی حمایت کا الزام

رمضان المبارک کے روزوں کو عمداً ترک کرنے کی سزا کیا ہے؟

سعودی عرب، امریکا کیلئے دودھ دینے والی گائے ہے جسے بعد میں ذبح کردیا جائے گا: آیت اللہ خامنہ ای

فلپائن: پرتشدد واقعات میں 100 افراد ہلاک

پاناما لیکس: حسین نواز جے آئی ٹی کے سامنے پیش ، بیان ریکارڈ کرا دیا

داعش کو بچانے کیلیے امریکی فوج کا طالبان پر حملہ

یہ ہے بجٹ ، عام آدمی کے لئے سبز باغ ،سرمایہ دار باغ و بہار

کھجور کھانے کے 7 طبی فوائد

تکفیریوں کے خلاف اہم فتوی: ریاست کےخلاف مسلح جدو جہد، خودکش حملے حرام قرار

مقبوضہ کشمیر میں حزب المجاہدین کا اہم کمانڈر شہید: بھارت کا جشن

روزے کی نیت اور مبطلات روزہ کے احکام

روزے کے حوالے سے آیت اللہ صافی گلپائگانی سے پوچھے گئے چند سوالات

روزہ کی اہمیت اور فضیلت کے بارے میں چند احادیث

روزہ اور تربیت انسانی میں اس کا کردار

عذر گناہ بد تر از گناہ

ماہ رمضان کا بہترن عمل !

ایران کے خلاف ٹرمپ کا دعویٰ بے بنیاد اور مضحکہ خیز ہے

برطانیہ کی گلیوں میں اس وقت 3 ہزار کے قریب خطرناک انتہا پسند موجود ہیں

صدر ممنون حسین کی تنخواہ 10 لاکھ روپے سے بڑھا کر 6 لاکھ روپے کر دی گئی

بجٹ 2017: صحت حکومت کی ترجیح کیوں نہیں

بھارت کی پاکستان  پر حملہ کرنے کی تیاریاں: وجہ دہشت گردی یا سی پیک؟

یمن پر کیمیکل حملہ کرنے کی امریکی عربی سازش بے نقاب

قطر کا شہزادہ: دنیا میں ایران کا کردار قابل انکار نہیں

بجٹ میں عوام پر پھر مہنگائی کا بم گرا دیا گیا: پاکستانی شہریوں کی رائے

استقبال ماہ رمضان کی دعا

دعائے رویت ہلال

وفاقی بجٹ مالی سال 18-2017 : تنخواہوں ،پنشن میں اضافہ ؟تفصیل جانئے

امریکی اور سعودی فوجی اتحاد ایک مخصوص فرقہ کے خلاف ہے: علامہ عبدالحسین

بجٹ 2017 اہم جھلکیاں: شفقنا خصوصی

مصر میں عیسائیوں کی بس پر فائرنگ سے 35 افراد ہلاک

چین نے سی پیک پر اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد کر دی

‘‘مہاجر‘‘سیاست ایک نئے موڑ پر

حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے: کیا جے آئی ٹی نے نواز شریف کے خلاف ناقابل تردید ثبوت حاصل کر لیے ہیں؟

اس سال کا سب سے لمبا روزہ کہاں ہوگا؟

شامی فورسز نے اٹھائیس شہروں اور دیہاتوں کو دہشتگردوں سے آزاد کرا لیا

سی پیک کی سیکیورٹی کے لیے چین کا طالبان سے رابطہ

مانچسٹر بمبار سلمان عبیدی نے کس کا بدلہ لینے کے لیے خود کش حملہ کیا؟

شاہ سلمان نے ٹرمپ کی تعریف کرکے حرمین الشریفین ،عالم اسلام اور امت مسلمہ کی توہین کا ارتکاب کیا

بحرین میں آل خلیفہ کے جاری ظالمانہ اقدامات

ایران کی حمایت پر سعودی عرب اور امارات نے قطر کی ویب سائٹس اور ٹی وی چینل پر پابندی عائد کردی

ایران سے امریکی و سعودی مخاصمت کسی اصولی موقف کی بنیاد پر نہیں بلکہ ایران کے خالص اسلامی نظریات کے باعث ہے: علامہ احمد اقبال رضوی

وزیر داخلہ آزادی رائے کےخلاف مہم جوئی سے باز رہیں

کلبھوشن پھانسی: بھارت پاکستان پر حملہ کرنے کے لیے مکمل تیار

شفقنا خصوصی: سعودیہ ایران مخاصمت اور پاکستان کا کمزور کردار

سعودیہ، یمن میں اتحادی حکومت تشکیل دینا چاہتا ہے

بھارت اسرائیل سے اسلحہ خریدنے والا بڑا مشتری، 60 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی خریداری

ایران نے میزائل تجربات روکنے کا امریکی مطالبہ مسترد کردیا

جے آئی ٹی کو جس طرح کام کرنا چاہئے ویسے نہیں کر رہی: ترجمان وزیر اعظم

برطانیہ میں دہشت گردی کے خلاف ’آپریشن ٹیمپرر‘ کا آغاز، اہم مقامات پر فوج تعینات

شریف برادران بظاہر بھولے لگتے ہیں لیکن وہ فاشسٹ ہیں: عمران خان

سعودی عرب میں امریکی صدر کا استقبال مسلمانوں کی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے،علاؤالدین بروجردی

سعودیہ کا اصل چہرہ:اسلامی کانفرنس میں فلسطین' کشمیر، شام اور یمن کے مظالم کا تذکرہ کیوں نہیں؟

کیا نواز حکومت فوج کو خوش کرنے کی کوشش کررہی ہے؟

قرضاوی: سعودیہ کے اجلاسوں میں اسلامی ممالک کی شرکت، اسلامی اقدار کی توہین ہے

نواز شریف کو سعودی عرب میں مکمل طور پر نظرانداز کیا گیا

بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پرسیکورٹی فورس کا حملہ، متعدد بحرینی شہید اور زخمی

داعش نے برطانوی شہر مانچسٹر میں خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرنی

آزادی رائے کے خلاف حکومتی مہم

مسلمانوں لیڈروں کا امریکی تال پر رقص

امریکہ سعودیہ کے ذریعے مسلمانوں میں انتشار پھیلارہا ہے؛ سنی اتحاد کونسل

مانچسٹر بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی ، 60 زخمی

پاکستان کی مانچسٹر دھماکے کی شدید مذمت

دیوانے کا خواب: کیا ٹرمپ ایران کوتنہا کر سکتا ہے؟

 سعودی اسلامک کانفرنس:  کیا پاکستان اس تذلیل سے سبق سیکھے گا؟

کشمیری کو جیپ سے باندھنے والے بھارتی فوجی کیلئے ایوارڈ

اسامہ سی آئی اے کا فعال ایجنٹ اور ابھی تک زندہ ہے؛ امریکی خفیہ ایجنسی کے اہلکار کا انکشاف

مانچسٹر میں دھماکہ: 19 افراد ہلاک 50 زخمی

سعودی عرب کے وائسرائے نواز شریف نے پاکستان کو مڈل ایسٹ کی دلدل میں پھنسا ہی دیا

سعودی عرب افغانستان میں داعش کو مالی امداد فراہم کررہا ہے

2017-02-17 02:34:04

ترک صدر کا دوہ بحرین: شیعہ اکثریت کے خلاف سازش کے نئے تانے بانے

 

Erdogan and bahrain

 

ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان اپنے خلیجی دورہ کے دوران بحرین پہنچ گئے ۔ جہاں انہوں نے بحرینی شہنشاہ  شیخ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ سے ملاقات کی ہے۔

 

قبل ازیں جب وہ بحرین کے دورہ پر منامہ پہنچے تو بحرینی وزیرا عظم  خلیفہ بن سلمان اور ولی عہد سلمان بن حمد کو اپنی رہائش پران کا پرتپاک استقبال کیا اور  ترک صدر کے ساتھ تقریبا ایک گھنٹہ تک علیحدگی میں ملاقات کی ۔

 

اس ملاقات کے بارے میڈیا کو کچھ نہیں بتایا گیا۔دورہ بحرین کے د وران ترک صدر طیب اردوگان انٹرنیشنل پیس انسٹی ٹیوٹ ان مڈل ایسٹ کے زیر اہتمام ہونے والے سیمینار سے بھی خطاب کیا۔

 

 انہوں نے آل خلیفہ حکمرانوں کی انسانی حقوق کی پامالیوں اور مذہبی آزادی پر قدغن اور جمہوری حقوق کی تلفی  صورت حال سے قطع نظر دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے بحرینی حکومت کی حمائت کا بھی اعلان کیا۔

 

طیب اردگان جو ترکی میں سعودی ہمنواؤں کی طرز پر امیر المسلمین بننے کی راہ پر گامزن ہیں یہ بات واضح کرنے میں ناکام نظر آئے کہ دہشت گرد بحرین حکومت ہے یا بے گناہ شیعہ اکثریت؟

 

درحقیقت ترکی کا یہ دورہ بحرین کو شیعہ اکثریت کو دبانے کے لیے آل خلیفہ حکومت کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کا عندیہ تھا۔ مگر یہ بات واضح‌ہے کہ آل خلیفہ حکومت جبر و استعداد سے شیعہ اکثریت کو دبا نہیں سکتی۔

 

شفقنا اردو

 

زمرہ جات:  
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

خارجہ پالیسی کا مسئلہ

- ایکسپریس نیوز

عوام کی عدالت

- ایکسپریس نیوز

بات بگڑتی جارہی ہے

- ایکسپریس نیوز

طاقتور کی دنیا

- ایکسپریس نیوز

پانامہ کیس، سچ کی تلاش

- ایکسپریس نیوز

رمضان المبارک کا تقدس

- ایکسپریس نیوز

سحر بھی لیکن قریب تر ہے

- ایکسپریس نیوز

سماج کا ارتقا

- ایکسپریس نیوز