پاناما کیس عدالت میں ہے اس پر تبصرہ نہیں کیا جاسکتا: وزیراعظم

پاکستان کابل ہوٹل حملے میں ملوث افراد کو گرفتار کرے، امریکا کا نیا مطالبہ

زینب کا قاتل گرفتارکر لیا گیا

زینب کا قاتل گرفتارکرلیا گیا

فلسطینی نیشنل اتھارٹی کے انٹیلی جنس سربراہ کا خفیہ دورہ سعودیہ

اسرائیل کیا اب بھارتی فوجی راز چرانے کے درپے ہے؟

ترکی کی فوجیں شام میں

فلسطینی نیشنل اتھارٹی اسرائیل سے تعاون برقرار رکھیگی؛ فلسطینی تجزیہ کار

اس قتل کی ایف آئی آر میں کسے نامزد کیا جائے!

شریفوں کی کرپشن پاکستان تک محدود نہیں بین البراعظمی ہے، آصف زرداری

بشار الاسد کا تختہ الٹنے کی کسی بھی اسکیم کو مسترد کرتے ہیں: روس

جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

نفاذ شریعت کی ایک نئی تحریک

شام میں ترک کارروائی ’دہشت گردی کی معاونت‘ کے مترداف ہے، شامی صدر

یمن جنگ میں شریک ممالک کے لیے جرمن اسلحے کی فراہمی معطل

کابل ہوٹل حملے میں ہلاکتیں 43 ہوگئیں، 14 غیر ملکی شامل

بالی وڈ اسٹار خانز نے صہیونی وزیر اعظم سے ملنے سے انکار کردیا

چیف جسٹس دوسروں کے بجائے اپنے ادارے کو ٹھیک کریں: خورشید شاہ

اہل سنت کے علمائے دین ہماری آنکھوں کا سہرا ہیں

سعودی عرب کی ’توہین‘: کویتی بلاگر کو پانچ سال سزائے قید

دنیا، کس قسم کے افراد کو تباہ وبرباد کردیتی ہے؟

ٹرمپ کے خلاف لاکھوں امریکی خواتین کا تاریخی احتجاج

نقیب اللہ قتل؛ راؤ انوار کو پولیس پارٹی سمیت گرفتار کرنے کا فیصلہ

فتویٰ اور پارلیمینٹ

کل بھوشن کے بعد اب محمد شبیر

سعودیہ فوج میں زبردستی بھرتی پر مجبور ہوگیا ہے؛ یمنی نیوز

پاکستان کی غیر واضح خارجہ پالیسی سے معاملات الجھے رہیں گے

پارلیمنٹ پر لعنت

نائیجیریا میں آیت اللہ زکزکی کی حمایت میں مظاہرہ

ایٹمی معاہدے میں کوئی خامی نہیں، امریکی جوہری سائنسداں کا اعتراف

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان مکار، دھوکہ باز، حیلہ گر اور فریبکار ہیں: قطری شیخ

امریکا نے دہشت گردی کے بجائے چین اور روس کو خطرہ قرار دے دیا

سلامتی کونسل میں پاکستان اور امریکی مندوبین کے درمیان لفظی جنگ

ایک اورماورائے عدالت قتل

کالعدم سپاہ صحابہ کا سیاسی ونگ پاکستان راہ حق پارٹی بھی اھل سیاسی جماعتوں میں شامل

امریکہ اور دہشتگردی کا دوبارہ احیاء

ایرانی جوان پوری طرح اپنے سیاسی نظام کے حامی ہیں؛ ایشیا ٹائمز

دنیائے اسلام، فلسطین اور یمن کے بارے میں اپنی شجاعت کا مظاہرہ کرے

شام کے لیے نئی سازش کا منصوبہ تیار

پاک فوج کیخلاف لڑنا حرام ہے اگر فوج نہ ہوتی تو ملک تقسیم ہوچکا ہوتا: صوفی محمد

امام زمانہ عج کی حکومت میں مذہبی اقلیتوں کی صورت حال

سعودی عرب نائن الیون کے واقعے کا تاوان ادا کرے، لواحقین کا مطالبہ

امریکہ کو دوسرے ممالک کے بارے میں بات کرنے سے باز رہنا چاہیے: چین

پاکستان میں حقانی نیٹ ورک موجود نہیں

سعودی عرب نے یمن میں انسانی، اسلامی اور اخلاقی قوانین کا سر قلم کردیا

پاکستان کو ہم سے دشمن کی طرح برتاؤ نہیں کرنا چاہیے: اسرائیلی وزیراعظم

آرمی چیف نے 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

بھارت: ’حج سبسڈی کا خاتمہ، سات سو کروڑ لڑکیوں کی تعلیم کے لیے

صہیونی وزیر اعظم کے دورہ ہندوستان کی وجوہات کچھ اور

پاکستانی سرزمین پر امریکی ڈرون حملہ، عوام حکومتی ایکشن کے منتظر

روس، پاکستان کی دفاعی حمایت کے لئے تیار ہے؛ روسی وزیر خارجہ

عام انتخابات اپنے وقت پر ہونگے: وزیراعظم

ناصرشیرازی اور صاحبزادہ حامد رضا کی چوہدری پرویزالہیٰ سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پارلیمنٹ نمائندہ ادارہ ہے اسے گالی نہیں دی جاسکتی: آصف زرداری

زائرین کے لیے خوشخبری: پاک ایران مسافر ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ

شریف خاندان نے اپنے ملازموں کے ذریعے منی لانڈرنگ کرائی، عمران خان

امریکہ کی افغانستان میں موجودگی ایران، روس اور چین کو کنٹرول کرنے کے لئے ہے

ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر کی تہران اسلام آباد سیکورٹی تعاون بڑھانے پر تاکید

دورہ بھارت سے نیتن یاہو کے مقاصد اور ماحصل

ایوان صدر میں منعقد پیغام امن کانفرنس میں داعش سے منسلک افراد کی شرکت

امریکہ، مضبوط افغانستان نہیں چاہتا

عربوں نے اسرائیل کے خلاف جنگ میں اپنی شکست خود رقم کی

سیاسی لیڈر کا قتل

مقاصد الگ لیکن نفرت مشترکہ ہے

انتہا پسندی فتوؤں اور بیانات سے ختم نہیں ہوگی!

تہران میں او آئی سی کانفرنس، فلسطین ایجنڈہ سرفہرست

زینب کے قاتل کی گرفتاری کے حوالے سے شہباز شریف کی بے بسی

یورپ کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعادہ

بن گورین ڈاکٹرین میں ہندوستان کی اہمیت

دہشت گردی کے خلاف متفقہ فتویٰ

شام میں امریکی منصوبہ؛ کُرد، موجودہ حکومت کی جگہ لینگے

2017-03-15 14:58:58

پاناما کیس عدالت میں ہے اس پر تبصرہ نہیں کیا جاسکتا: وزیراعظم

765793-NawazSharif-1489587114-593-640x480گوادر: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ پاناما کیس عدالت میں ہے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا جاسکتا جب کہ کیس کا جو بھی فیصلہ ہوگا سب کے سامنے آئے گا۔

وزیراعظم نوازشریف نے گوادار میں میڈیا نمائندگان سے غیر رسمی گفتگو کی اور اس موقع پر نمائندہ ایکسپریس نیوز نے وزیراعظم سے پاناما کیس کے حوالے سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ سنا ہے آپ پاناما کیس کے فیصلے کے بعد الیکشن کرانے کا سوچ رہے ہیں جس پر وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ پتہ نہیں میڈیا پر کیا کچھ چل جاتا ہے، ہم دیکھتے رہتے ہیں کہ ایسی خبریں چلتی رہتی ہیں تاہم اس حوالے سے عدالت کا جو بھی فیصلہ ہوگا سب کے سامنے آئے گا اس پر میرا کوئی تبصرہ نہیں بنتا کیوں کہ محفوظ عدالتی فیصلے پر قیاس آرائی، تبصرہ یا پیش بینی عدالتی احترام میں خلل ہے۔

اس سے قبل وزیراعظم نوازشریف پسنی گوادر روڈ کا جائزہ لینے کے لیے گوادر پہنچے تو گورنر محمد خان اچکزئی اور وزیراعلیٰ بلوچستان ثنااللہ زہری نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر وزیر ترقی ومنصوبہ بندی احسن اقبال اور وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق ان کے ہمراہ تھے جب کہ وزیراعظم نے پسنی سے گوادر تک 150 کلومیٹربذریعہ سڑک سفرکیا۔

اس موقع پر وزیراعظم نے پسنی گوادر سڑک کی تعمیر کے معیار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہماری تمام ترتوجہ تعمیر و ترقی کے منصوبوں پر مرکوز ہے اور گوادرکی ترقی کے لیے 25 ارب روپے کے ماسٹر پلان کی منظوری دے دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گودار اور پسنی سمیت بلوچستان کےعلاقوں میں ترقی کے بے پناہ مواقع موجود ہیں جب کہ 52 ممالک نے سی پیک میں شامل ہونے کے لیے رابطہ کیا ہے۔

 
 
زمرہ جات:   Horizontal 1 ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

عجب آزاد مرد تھا

- ایکسپریس نیوز

لعنت کا ہدف کون؟

- ایکسپریس نیوز

عجب آزاد مرد تھا

- ایکسپریس نیوز

ایک شخص میں 49 شخصیات

- ایکسپریس نیوز

زرداری صاحب کی ذہانت

- ایکسپریس نیوز

در برگِ لالہ و گل

- ایکسپریس نیوز

سوال رکھتے ہیں

- ایکسپریس نیوز

جدید نظام ہے کیا!؟

- اسلام ٹائمز