فوعہ اور کفریا کے شہری، موت کے دہانے پر: ثنا خوان انسانی حقوق کہاں ہیں؟

محمد بن سلمان کی ولی عہدی اسرائیل کے لئے نیک شگون ہے

جامع مسجد النوری کی شہادت داعش کا اعتراف شکست ہے

چاند یا مریخ کا رخ نہ کیا تو 30 سال میں انسانی آبادی ختم: سٹیفن ہاکنگ

اسرائیل، مسلم امۃ کا حقیقی دشمن ہے: تحریک انصار اللہ

سعودی عرب میں اقتدار کی رسہ کشی

کلبھوشن یادیو نے آرمی چیف سے رحم کی اپیل کردی

اگر بیت المقدس کی آزادی سعودی اتحاد کے ایجنڈے میں شامل نہیں تو آرمی چیف راحیل شریف کو فوری واپس بلائیں : علامہ راجہ ناصرعباس

سعودی عرب علاقائی و عالمی دہشتگردی کا اہم اسپانسر ہے: پروفیسر آئیرش یونیورسٹی

پاکستان ڈرون حملے برداشت نہیں کرے گا

پاک ایران گیس منصوبہ 2 سال میں مکمل ہوجائے گا: آصف درانی

جنگل میں منگل: تاریخ رقم ، پیسہ ہضم

جنگی جنون میں مبتلا شہزادہ ولی عہد مقرر:  مشرق وسطی کو جنگ میں دھکیلنے کا سعودی منصوبہ

وہابیت بمقابلہ اخوان المسلمین / قطر کے بحران میں اہلسنت کا پرانا زخم تازہ

داعش کے مفتی اعظم کی ہلاکت کی تصدیق

حامد کرزئی نے سعودیہ کا دل توڑ دیا

وہابی دہشت گردوں نے موصل کی نوری مسجد کو شہید کردیا

زکوۃ کے احکام

قطر کا پابندیوں کی صورت میں سعودی عرب سے مذاکرات نہ کرنے کا اعلان

سعودی عرب میں ولی عہد کے خلاف بغاوت + تصویر اور ویڈیو کلیپ

راحیل شریف ذاتی حیثیت میں نام نہاد اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی کیلیے گئے، سرتاج عزیز

سعودی عرب کے نئے ولیعہد کا ایران کے خلاف اعلان جنگ

محمد بن نائف برطرف: سعودی عرب کے ڈکٹیٹر بادشاہ نے ولی عہد کو برطرف کرکے اپنے بیٹے کو ولی عہد بنادیا

سخت پالیسی کا عندیہ: ٹرمپ انتظامیہ پاکستان پر برہم کیوں؟

قدس کا عالمی دن، صہیونیوں کی آنکھ میں چھبتا ہوا کانٹا

سعودی عرب میں‌اقتدار کی رسہ کشی میں شدت: سعودی بادشاہ نے ولی عہد محمد بن نائف کو برطرف کر دیا

افغانستان بھارت ہنی مون: پاکستان کے خلاف دہشت گردی کی نئی لہر شروع ہونے کا خدشتہ

حافظ سعید کی نظر بندی میں مزید توسیع کر دی گئی

تصاویر: لندن میں روز قدس کا جلوس

قیامت کے دن کون سےافراد امیرالمومنین (ع) کےدرجہ پر فائز ہوں گے؟

افغانستان کے شیعہ و سنی، علما کے ساتھ

وزیراعظم کا ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلیے ایک ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان

رابرٹ فورڈ: ایران امریکہ کو مشرقی شام سے بھاگنے پر مجبور کر دے گا

قطر کا بائیکاٹ، امریکی صدر کے سعودی دورے کا نتیجہ ہے: جماعت اسلامی پاکستان

انتہا پسندی کا تیزی سے پھیلتا زہر

اسرائیلی وزير اعظم کا شام میں وہابی دہشت گردوں کی حمایت کا اعتراف

خیرپور، اسرائیل مخالف ریلی کی تیاری پر پولیس کی دھمکیاں

جے آئی ٹی تحقیقات: کیا سپریم کورٹ حکومتی ہتھکنڈوں کا مقابلہ کر سکتی ہے؟

سی پیک کے لئے متبادل روٹ کی ضرورت

وزیر اعظم کی نئی مشکل: شریف خاندان کے خلاف کرپشن کے ثبوتوں کا دعویدار انعام الرحمن سحری کون ہے؟

بحرین نے ’قطری فوج کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا‘

داعش امریکہ کی آلہ کار تنظیم ہے، داعشی اسیر کے سنسنی خیز انکشافات

برطانیہ کی رہائشی عمارت میں لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 79 تک پہنچ گئی، اموات میں مزید اضافے کا خدشہ

شامی طیارہ گرانے پر امریکہ اور روس کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

دنیا میں تیزی سے تنہا ہوتا پاکستان

بارسلونا کلب کے پرزیڈنٹ کی سعودی حکام کے موقف پر تنقید

مصری جزائر سعودی عرب کو دینے کے خلاف احتجاج , بڑی تعداد میں صحافیوں کی گرفتاری

آل سعود کی ''جنرل راحیل شریف" کو "جنرل قاسم سلیمانی" کے مقابلے میں چیمپئن بنانے کی سازش ناکام!

پاک افغان بارڈر پر پاکستان کے لیے خطرے کی نئی گھنٹی

پاکستانی صدر اور وزیراعظم کی سعودی یاترہ: شاہ سلمان کے نام خاص پیغام کیا ہے؟

لندن: ڈرائیور نے تراویح پڑھ کر نکلنے والے نمازیوں پر وین چڑھادی: متعدد زخمی

سعودی عرب داعش کیلئے امریکہ سے اسلحہ خرید رہا ہے ؛ امریکی اہلکار

پاکستان چیمپینز ٹرافی کا فاتح: بھارت کو 180 رنز سے شکست

گستاخ شیخ ولی خان کی مولا علی (ع) پر شراب پینے کی تہمت، عدلیہ خاموش کیوں؟

قطر بحران کا حل آسان نہیں

کشمیر میں مختلف مسلکوں کا حسین امتزاج: شیعہ اور سنی ایک مسجد میں اکٹھے

بکھری ہوئی امت مسلمہ اور عید کا چاند

 محلاتی سازشیں: کیا شہباز شریف بھی وزیر اعظم کی نا اہلی چاہتے ہیں؟

پاکستان کے ہندوستان کو ہرانے کا کتنا امکان موجود ہے؟

داعش اور جبہۃ النصرہ سمیت دیگر دہشتگرد گروہوں کو اسرائیل کی پشت پناہی حاصل ہے؛ اقوام متحدہ

علامہ ڈاکٹر غلام حسین عدیل کو دل کا شدید دورہ، اسپتال منتقل

امیرالمومنین علی (ع) قرآن اور حدیث کی روشنی میں

آل سعود کو فراہم کئے جانے والے ہتھیار آخر کار داعش کے پاس ہی پہنچتے ہیں

داعش نے شہر موصل میں 1 لاکھ شہریوں کو انسانی ڈھال بنا رکھا ہے

سعودی عرب میں حساس اداروں کے سربراہوں کی برطرفی

سعودیہ کا بڑھتا دباؤ: کیا پاکستنان قطر کے ساتھ گیس معاہدہ منسوخ کر دے گا؟

 امریکہ کا اصل چہرہ: خوف کی سیاست اور اسلحے کی فروخت

مشرق وسطی کے لئے امریکہ کی نئی سازش۔۔۔!

امریکا میں نئی بیماری ’ٹرمپ ڈس آرڈر‘ کا چرچہ

یوم علی(ع) پر کراچی جیل سے قیدیوں کا فرار ہونا انتہائی تشویشناک ہے، علامہ مختار امامی

تورا بورا غاروں پر داعش کا قبضہ: کیا افغانستان دوسرا شام بننے جا رہا ہے؟

2017-03-19 01:53:25

 فوعہ اور کفریا کے شہری، موت کے دہانے پر: ثنا خوان انسانی حقوق کہاں ہیں؟

 

Syria

 

فوعہ اور کفریا کے شہری، زمینوں پر گھاس کی تلاش میں ہیں تاکہ جیسے تیسے اپنے بچوں کا پیٹ بھر کر انہیں موت سے بچاسکیں۔

 

ادلب کے قریبی علاقے میں واقع فوعہ اور کفریا نامی دو ٹاون، کے محاصرے کی وجہ سے مشکلات میں اضافہ، اور ان دونوں ٹاون میں غذائی مواد اور دوائیوں کے ختم ہونے سے ایک آفت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

 

فوعہ اور کفریا کے محاصرے کے تین سال پورے ہونے والے ہیں اور 14 مہینوں سے ان کو امداد نہ ملنے کی وجہ سے ان دو محاصرہ شدہ علاقوں میں موت کے سائے منڈلا رہے ہیں، اکثر گھروں میں کھانے کا سامان نہیں ہے اور دوکانیں بھی خالی ہو گئی ہیں، اور صرف سبزی اور جانوروں کے لیے گھاس کے علاوہ کچھ دیکھا نہیں جا سکتا ہے، اور یہ سبزیاں بہت مہینگی قیمت پر بھیچی جا رہی ہیں۔

 

فوعہ کے ایک باشندے نے کہا فوعہ کے بازار میں میری ایک دوکان تھی، پہلے میری دوکان سامان سے بھری ہوتی تھی، لیکن اب اس دوکان میں کچھ نہیں ہے اور جو کچھ باقی ہے وہ بہت مہنگا ہے۔

 

شاید ان سبزیوں کی قیمت زیادہ ہونے کی وجہ ان کو سبزیاں فراہم کرنے میں درپیش مشکلات اور خطروں کی وجہ سے ہو، کیونکہ فوعہ اور کفریا کی اکثر زمینیں مسلح افراد کے نشانہ بازوں، اور ان کے میزائلوں کی زد میں ہیں، لیکن بھوک نے دشمن کے لیے چیلنچ بنا دیا ہے، اور بچے بڑے ان زمینوں میں کھانے کی تلاش میں ہیں، یہ وہ افراد ہیں جن کے جیب میں پیسے نہیں ہیں اور پیٹ خالی ہیں۔

 

غذائی قلت اور ادویات کی کمی کے نتیجے میں فوعہ اور کفریا میں تباہ کن انسانی صورتحال ہے۔

 

فوعہ اور کفریا بھوک کی خطرناک حد تک پہنچ گئے ہیں۔ اب فوعہ اور کفریا کے شہری، زمینوں میں گھاس کی تلاش میں ہیں تاکہ اپنے بچوں کا پیٹ بھر کر انہیں موت سے بچاسکیں۔

 

زمرہ جات:  
ٹیگز:   فوعہ ، کفریا ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

جام جم

- سحر نیوز