لحاف اور مونگ پھلی سے باہر کی دنیا

خان بچ گیا، کیا پاکستان بچے گا

16 دسمبر 1971 سے 16 دسمبر 2014 تک کا سفر رائیگاں

امریکی ہتھیاروں سے یمنی عوام کا قتل کیا جا رہا ہے،: ترجمان انصار اللہ

انصاف کے دو ترازو کے خلاف ملک گیر تحریک چلائیں گے: نواز شریف

امریکہ فلسطین میں اسرائیل اور یمن میں سعودی عرب کے ہولناک جرائم میں برابر کا شریک

بیت المقدس سے ذرہ برابر چشم پوشی نہیں کریں گے

اگر ہم نے بیت المقدس کو کھو دیا تو پھر ہم مکہ اور مدینہ کی حفاظت نہیں کرسکیں گے

سعودی عرب کی عالم اسلام کو ایک بار پھر دھوکہ اور فریب دینے کی کوشش

سعودی خواتین کو گاڑی کے بعد موٹرسائیکل اور ٹرک چلانے کی بھی اجازت

ہمارے بیانات کسی بھی طرح ملکی مفاد میں نہیں: چوہدری نثار

ہم پر دباؤ ڈالنے والا ابھی پیدا نہیں ہوا: چیف جسٹس پاکستان

بٹ کوائن کے ذریعہ داعش کی فنڈنگ، پاکستانی دیوبندی خاتون زوبیہ شہناز گرفتار

داعش کے بعد بھی عراق میں تکفیری گروہوں کی سرگرمیوں کا امکان

امریکی روپ دھارے اسرائیلی جاسوس داعش کی مدد کیلئے افغانستان پہنچنا شروع

سعودی شہزادوں کی اوپن ٹرائل کی درخواست

اسلامی بلاک بمقابلہ امریکی بلاک/ مختصر جائزہ

بیت المقدس سے متعلق OIC قرارداد مسلمین عالم کے جذبات کی آئینہ دار: آغا حسن

سعودی عرب نے صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کا اعتراف کر لیا

امریکہ اور اس کے حواری عالم انسانیت کے مجرم ہیں: علامہ مقصود ڈومکی

امام غائب (عج) کو کس نام سے پکاریں؟

یمن سے ریاض پر داغا جانے والا میزائل ایرانی نہیں تھا

اسلامی ممالک صرف بیانات دینے پر ہی اکتفانہ کریں: خطیب جمعہ تہران

ایک سال کی تلاشی کے بعد اپنے حق میں فیصلے پر خوشی ہوئی: عمران خان

نواز شریف کا نظریہ

سعودی حکمرانوں کی اسلام مخالف پالیسیوں پر حریت رہنما کی کڑی تنقید

قدس کے بارے میں ٹرمپ کے فیصلے نے امریکہ کو اکیلا کردیا

82 فیصد فلسطینی سعودیہ پر اعتماد نہیں کرتے؛ سروے

اردغان نے مشرق وسطیٰ میں امن عمل کے لئے امریکی چودھراہٹ کو مسترد کردیا

دہلی میں امریکہ مخالف مظاہرہ

گاجر کے رس کے حیرت انگیز فوائد

روہنگیا مسلمانوں کے خلاف سرکاری فوج کے مظالم کے انکشافات

تقریریں تو خوب رہیں، نتیجہ ڈھاک کے تین پات

سعودی ولی عہد کو اسرائیل کے دورے کی دعوت

آل خلیفہ اسرائيل کے ساتھ تعلقات مضبوط بنا کر تاریخ کے کوڑے دان میں دفن ہوجائیں گے

شام میں امریکی فوج کی موجودگی غیر قانونی ہے: روس

مسئلہ فلسطین: اتحاد یا پھر اپنی باری کا انتظار

کراچی : پی ایس 128 میں کالعدم جماعت کی الیکشن مہم، سیکورٹی ادارے خاموش

بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ کا افغان لڑکیوں کو پاکستان مین دہشتگردی کہ لیے ٹریننگ دینے کا انکشاف

اسرائیل کے قیام پر علامہ اقبال کا بیان

حضرت امام مہدی(عج) کی حوائج کےحصول کے لیےنصیحت

او آئی سی کا ہنگامی اجلاس: مقبوضہ بیت المقدس کو فلسطینی دارالحکومت تسلیم کرنے کا مطالبہ

ناقابل قبول عدالتی فیصلہ

پاکستان اور شمالی کوریا جیسے ممالک کے ساتھ کام کرنا پر لطف نہیں: امریکی وزیر خارجہ

پاکستان کیلیے امریکی امداد دہشت گردوں کے خلاف مؤثر کارروائی سے مشروط

لگتا نہیں اسمبلیاں مدت پوری کریں گی، ایاز صادق

مذہبی جماعتوں کا ایم ایم اے کی بحالی کا اعلان

ایران کا بیت المقدس کے دفاع کے لئے اسلامی ممالک سے تعاون پر آمادگی کا اظہار

شام میں کردوں، امریکیوں اور داعشیوں کے درمیان تین سمجھوتوں کا راز

یمن میں 8 ملین افراد شدید قحط کا شکار

ٰیروشلم : پہلے مسلمان خود تو اتحاد کر لیں

القدس سے متعلق امریکی اعلان پراوآئی سی کا ہنگامی اجلاس

فلسطینی امن عمل میں امریکا کا کردار ختم ہوگیا: خواجہ آصف

پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف اقدامات

سعودی سلطنت کا مستقبل

ترکی اور روس نے مقبوضہ القدس سے متعلق امریکی اعلان خطرناک قراردے دیا

ملک میں جمہوریت کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا

پانچ استعفوں پر حکومت گرانے کا خواب

مقام شہادت ایک درجہ کمال ہے، ان کو نصیب ہوتا جو معرفت الہی کے راہی ہوتے ہیں: علامہ امین شہیدی

او آئی سی کا غیر معمولی اجلاس، وزیر اعظم ترکی پہنچ گئے

ایران اور پاکستان کے درمیان ثقافتی میدانوں میں تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید

ایران اور برطانیہ کے تعلقات میں نئے دور کا آغاز

بعض لوگ میری پشت میں خنجر گھونپنا چاہتے تھے

بیت المقدس اور فلسطینی پناہ گزینوں کی واپسی کے مسئلہ کو فراموش کردیں

ہماری نگاہیں قدس کی جانب ہیں اور قدس کی نگاہیں سید مقاومت کی طرف

سعودی نواز پاکستانی اینکر کا بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت بنانے کے فیصلے کا دفاع

پاکستانی عدالتیں فوجی حکومتوں کی باقیات ہیں

ٹرمپ نے سعودیہ، مصر اور امارات کے مشورے کے بعد بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کیا

مسلم عسکری اتحاد اپنی پوزیشن واضح کرے کہ یہ اتحاد کیوں اور کس لئے بنایاگیا،17دسمبر کو ملین مارچ ہوگا امیر جماعت اسلامی

نماز تمام انسانی کمالات کو حاصل کرنے کا وسیلہ ہے

برسلز بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم نہیں کرتا: موگرینی

2017-03-22 11:05:35

لحاف اور مونگ پھلی سے باہر کی دنیا

images-5-668x450مجھے شور پسند نہیں  ۔۔۔ نہیں بالکل نہیں  ۔۔۔۔۔ سرد رُت میں ، گرم کمرے  میں ،   لحاف اوڑھ کر ، دوستوں کے ساتھ مونگ پھلی کھانے کے مزے سے کون واقف نہیں  ۔۔۔۔ زندگی کتنی مزے کی ہے  ۔۔۔ اگر سردی ہو تو ہیٹر چلاؤ ۔۔۔۔۔۔اور گرمی میں توAC ہے ہی  ۔۔۔۔ ہاں میں پاکستان میں ہوں  ۔۔۔  یہ میرا ملک ہے  ۔۔۔اس نے مھجے پہچان دی ہے  ۔۔۔ دادا کہتے تھے یہ ملک ہمارا ہے ۔۔۔۔۔۔ ہم نے خون دے کر لیا ہے  ۔۔۔اس کی خاطر کی گئی ہجرت  شاہد اسلام کی سب سے بڑی ہجرت ہے ۔۔۔۔۔۔۔ میں ہر وقت خاموش رہتا ہوں ۔۔۔۔۔کیونکہ مھجے شور پسند نہیں ۔۔۔۔۔۔ لوگ کافر کہتے ہیں  ۔۔۔ میں چپ ہوں ۔۔۔۔۔لوگ مجھے مارنا چاہتے ہیں  ۔۔۔ میرا وجود مٹانا چاہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ پر میں خاموش ہوں  ۔۔۔۔۔ کیوں  ۔۔۔۔۔۔؟؟ مجھے شور پسند نہیں ہے  ۔۔۔۔ شور ہوا تو فساد ہوگا  ۔۔۔ مگر کیوں ۔۔۔۔۔۔؟؟ مجھے اپنے وطن سے پیار ہے  ۔۔۔۔یہ نادان ہیں یا دشمن ۔۔۔۔۔۔؟؟ مجھے نہیں پتہ  ۔۔۔ ہاں! ملک تو میرا ہے  ۔۔۔۔ میں وہی ہوں جس نے ملک بنایا تھا ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ مگریہ کون لوگ ہیں  ۔۔۔۔؟؟ جو میرے ملک میں دندناتے پھر رہے ہیں۔ میرا ملک  خطبہ حج الوداع  کا امین ہے  ۔۔۔ اس میں نہ کہیں گورا ہے نہ کالا  ۔۔۔۔۔ نہ مالک نہ نوکر  ۔۔۔ نہ عربی نہ عجمی  ۔۔۔۔ معیار فقط تقویٰ  ۔۔۔ اور اگر شور اس بات کا ہے کہ میں شیعہ ہوں یا سنی ۔۔۔۔ تو یہ شور فقط میرے ملک پر قبضہ کرنے کے لئے ہے ۔۔۔ کیونکہ یہ شیعہ کو سنی سے جدا کر کے اس ملک پر قبضہ کرنے کی کوشش ہے۔ یہ ملک شیعہ اور سنی سب کا ہے۔۔۔۔۔۔ اور میں ہی ہوں کہ جو ملک کی خاطر اپنی جان ہتھیلی پہ لیے کھڑا ہوں  ۔۔۔۔۔یہ ملک میرے خون سے پروان چڑھا ہے  ۔۔۔ میرے دشمن اب تو جان لیں اور پہچان لیں  ۔۔۔۔ میرے ہاتھ میں اس  ملک کا پرچم ہے  ۔۔۔اور  میں اس پرچم  پرموجود سبز و سفید رنگ کا  امین ہوں  ۔۔۔ میں امین ہوں خائن نہیں  ہوں ۔۔۔میں مسلمان ہوں ۔۔۔  میں محمد علی جناح کا امین ہوں ۔۔۔۔۔۔۔ہاں تو جان لو اقبالؒ میں ہی ہوں  ۔۔۔ حالی میں  ہی ہوں  ۔۔۔ غالب میں ہی تو ہوں ۔۔۔میں وہ لہو ہوں جو نسلوں میں گردش کرتا ہے، میں وہ فکر ہوں جو دماغوں میں پستی ہے ، میں وہ خوشبو ہوں جو زندانوں کو مہکاتی ہے، میں  کوئٹے کی ہرلاش میں ہوں ۔۔۔۔۔۔میں  پشاور میں بہنے والے  خون کے ہر قطرے میں ہوں ۔۔۔میں لاہور کے دھماکوں کی  اڑتی ہوئی راکھ میں ہوں۔۔۔میں  سر زمیں قلندر کی سسکیوں میں ہوں  ۔۔۔۔۔۔میں شکارپور کی چینخوں میں ہوں  ۔۔۔ اور داتا دربارکے شہدا میں ہوں  ۔۔۔  ہاں تو لحاف اوڑھ کر مونگ پھلی چبانے والے دوستو! جانتے ہو باہر کی دنیا میں تمہارے ساتھ کیا ہورہاہے۔۔۔!؟ اور کیا تمہیں معلوم ہے کہ اس لحاف سے باہر بھی ایک بہت بڑی دنیا ہے۔۔۔!؟ تمہیں مونگ پھلی کے چند دانے دے کر لحاف اوڑھا دیا گیا ہے۔۔۔! تم لحاف میں گھس کر جتنا مرضی کہتے رہوکہ یہ ملک ہمارا ہے۔۔۔ اس سے کوئی فائدہ نہیں۔۔۔ تمہارے ملک پر عملا کسی اور کا قبضہ ہوچکا ہے۔۔۔ اگر اس ملک کو واپس لینا ہے تو گرم لحاف اور مونگ پھلی کی دنیا سے باہر آنا ہوگا۔۔۔

گرم لحاف میں بیٹھ کر اپنے خلاف نعرے ، پوسٹر اور گالیاں برداشت کرنا ۔۔۔حتی کہ خاکروب کہلانا ۔۔۔ یہ شرافت مردانگی کے خلاف ہے۔ ہاں اور یہ بہانہ کرنا کہ کچھ لوگ تو خاکروب ہیں ہی لہذا ہمیں خاکروب ہی کہہ دیا جائے ۔۔۔ ہم نے بھی تو اپنے گھر کو ٹھیک نہیں کیا۔۔۔ تو میرے دوستو۔۔۔ کل شب جولوگ لحاف سے باہر  نکلےتھے ۔۔۔کیا وہ لوگ مر گئے ہیں!؟ کل شب جنہوں نے دین و مذہب کی توہین پر احتجاج کیا تھا کیا وہ لوگ مونگ پھلی اور لحاف کی گرمی کے بغیر  دم توڑ گئے ہیں!؟ کل جن لوگوں کے دباو کی وجہ سے حکومت نے اپنے غلط رویے کی معافی مانگی ہے ۔۔۔ کبھی سوچا ہے ان لوگوں کے بارے میں ۔۔۔ وہ لوگ لحاف کی گرمی اور مونگ پھلی کے علاوہ ایک اور لذت سے آشنا ہیں۔۔۔ہاں تو میرے دوستو! اس دنیا میں لحاف کی گرمی اور مونگ پھلی کی لذت کے علاوہ  کچھ اور لذتیں بھی ہیں!

ابھی وقت ہے میرے ان دوستوں کا۔۔۔ وہ جو کل شب لحاف میں بیٹھ کر گھر کو درست کرنے کا مشورہ دے رہے تھے جی ہاں ۔۔۔اب وقت ہے ان دوستوں کا کہ لحاف سے نکلیں اور گھر کو درست کریں، سروے کریں، پسماندہ کمیونٹی کے اعدادو شمار اکٹھے کریں اور اس گھر کو سنواریں۔۔۔ چونکہ گھر تو اپناہے۔۔۔

تحریر ۔ ساجد علی گوندل

 

 

زمرہ جات:   Horizontal 3 ،
ٹیگز:  
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

ٹرمپ فیصلہ واپس لیں گے؟

- ایکسپریس نیوز

جمہوریت کا حسن

- ایکسپریس نیوز

عبداللہ چانڈیو کی کتھا

- ایکسپریس نیوز

ایک اہم سوال کا جواب

- ایکسپریس نیوز

لہو لہو دسمبر…

- ایکسپریس نیوز