افغانستان پر جدید اسلحے کا استعمال: مقصد داعش کا خاتمہ یا روس کے لیے طاقت کا مظاہرہ

سعودی عرب کا سیکولرزم: حقیقت یا ڈھونگ

آخری نبی (ص) کے چوتھے وصی امام زین العابدین (ع) کی سیرت میں بصیرت آفرینی

شام کے جنوب میں اسرائیل کس کی تلاش میں ہے؟

مکہ مکرمہ میں اب صرف سعودی مرد ہی ٹیکسی چلائیں گے

خلیج فارس تعاون کونسل بکھرنے کا خدشہ

امریکی وزیر خارجہ کا دورہ، پاکستان نو ڈو مور کا پیغام دے گا

شمالی کوریا مزید ایٹمی تجربے جاری رکھے گا

داعش کا یورپ میں کیمیائی ہتھیاروں سے حملوں کا خطرہ؛ انٹیلی جنس اداروں نے خبردار کر دیا

کرد راہنماءبارزانی کا مستقبل

گلگت بلتستان بنام وفاق پاکستان

بشریت امام زمانہ(ع) کے ظہور کی کیوں پیاسی ہے؟

کردستان میں ریفرنڈم عراق کی خود مختاری کے لیے خطرہ ہے: مشرق وسطیٰ کے ماہر

امریکہ دہشتگردوں کی پشت پناہی کررہا ہے: ترکی

پاکستان نجی سرمایہ کاری کیلئے 5 بہترین ممالک میں شامل

'فاروق ستار کے لندن سے رابطے ہیں، سٹیبلشمنٹ کو دھوکہ دیا جا رہا ہے'

گلگت بلتستان بنام وفاق پاکستان

پاکستان میں چینی سفیر پر حملے کا خدشہ

یمن میں ہیضے میں مبتلا افراد کی تعداد 8 لاکھ

پاکستان اور امریکہ

افغانستان میں حملے: داعش کہاں ختم ہوئی؟!

سیاسی رسہ کشی میں نشانے پر پاکستان ہے

پاکستان میں 5 جی سروس شروع کرنے کی تیاری

سیاسی انتقام کی بدترین مثال،بحرینی جیلوں میں 4000 سے زائد سیاسی قیدی

زید حامد، دہشتگردوں کا سہولت کار

شریف خاندان میں بڑھتے ہوئے اختلافات

'شہباز شریف، چودھری نثار اور خواجہ سعد رفیق بھی ساتھ چھوڑ دیں گے'

معیشت کی تباہ حالی کے ذمہ دار کرپٹ حکمران ہیں، کرپشن ملک کیخلاف معاشی دہشتگردی ہے: علامہ راجہ ناصرعباس

مغرب پر اعتماد سب سے بڑی غلطی تھی: پوتن

احسان فراموش زید حامد کی شرانگیزی

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ نے ایران کے خلاف امریکی صدر کا الزام مسترد کردیا

کابل کی مسجد امام زمان میں خودکش حملہ، درجنوں شیعہ نمازی شہید

نوازشریف اوران کے خاندان کو فوری گرفتار کیا جائے: آصف زرداری

یمن کے انسانی حالات کے بارے میں کچھ حقائق

سعودیہ نے امریکہ کی حکمت عملی کی حمایت کرکے روس کی ثالثی ٹھوکرا دی

داعش کے ٹوٹنے سے القاعدہ کی طاقت میں اضافہ

کیا روس نے مشرق وسطیٰ میں امریکہ کی جگہ لے لی ہے ؟

فلسطینی گروہوں کی مفاہمت پر ایک نظر

پاک افغان سرحدی بحران، پاراچنار پر مرتب ہونے والے خطرناک نتائج

ڈونلڈ ٹرمپ کی ذہنی بیماری اور دنیا کو درپیش خطرات

سادہ سا مطالبہ ہے کہ لاپتہ افراد کو رہا کرو: ایم ڈبلیو ایم

ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدہ دنیا اور ایران کی فتح ہے: موگرینی

قندھار میں طالبان کے کار بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 58 تک پنہچ گئی

خطبات امام حسین اور مقصد قیام

افغانستان میں دہشت گردوں کے محفوظ مراکز ہیں: نفیس ذکریا

پاکستان میں انصاف کا خون ہورہا ہے پھر بھی تمام مقدمات کا سامنا کروں گا: نوازشریف

سید الشہداء (ع) کی مصیبت کی عظمت کا فلسفہ

سعودی عرب داعش کا سب سے بڑا حامی ہے: تلسی گیبارڈ

امریکہ کے ملے جلے اشارے، پاکستان کو ہوشیار رہنے کی ضرورت

پاکستان میں سال کا خونریز ترین ڈرون حملہ

حماس اور الفتح کے مابین صلح میں مصر کا کردار

عراق کی تقسیم کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟

آن لائن چیزیں بیچنے کے 6 طریقے

داعش، عصر حاضر کے خوارج ہیں

یورپی یونین واضح کرے کہ ترکی کو اتحاد میں شامل کرنا ہے یا نہیں: اردوغان

داعش کے ٹوٹنے سے القاعدہ کی طاقت میں اضافہ

خواتین پر جنسی حملے، دنیا کے بدترین شہروں میں نئی دہلی سر فہرست

امریکہ قابل اعتماد نہیں ہے

جوان، عاشورا کے عرفانی پہلو کے پیاسے ہیں

مسلم لیگ (ن) کا سیاسی امتحان – محمد عامر حسینی

عراق میں ریفرنڈم کا مسئلہ ماضی کا حصہ بن چکا ہے: العبادی

علامہ عباس کمیلی کی علامہ احمد اقبال سے پولیس اسٹیشن میں ملاقات، جیل بھرو تحریک کی حمایت کا اعلان

برطانیہ میں بدترین دہشتگردی کا خطرہ ہے: سربراہ خفیہ ایجنسی

سعودیہ، اور یمن جنگ میں شکست کا اعتراف

کیا سعودیہ اپنی خطے کی پالیسیوں میں تبدیلی لانا چاہتا ہے؟

حلقہ این اے فور میں ضمنی الیکشن

سول ملٹری تصادم: قومی مفاد کا رکھوالا کون

انسان دوستی، انسان دشمنی

شام کا شہر رقہ داعش کے قبضے سے آزاد

ٹرمپ کی باتیں اس کی شکست اور بے بسی کی علامت ہیں: جنرل سلامی

یمن میں متحدہ عرب امارات کے 2 پائلٹ ہلاک

2017-04-17 06:23:23

افغانستان پر جدید اسلحے کا استعمال: مقصد داعش کا خاتمہ یا روس کے لیے طاقت کا مظاہرہ

Afgh

 

امریکہ نے جمعرات کے روز افغانستان کے صوبہ ننگرہار پر دنیا کا سب سے بڑا غیرجوہری بم گرایا جس پر افغانستان سمیت پوری دنیا میں تنقید ہورہی ہے۔

 

سابق افغان صدر حامد کرزئی نے بھی اس حملے کی مذمت کی اور افغان حکام سے مطالبہ کیا کہ اس طرح کے حملوں کی روک تھام کے لیے ضروری قدم اٹھائیں۔کرزئی نے کہا کہ اس طرح کے سنگین بموں کے استعمال کا مقصد دہشتگردوں کا خاتمہ نہیں ہے بلکہ اس کا مقصد جدید اسلحوں کا تجربہ کرنا ہے۔خبروں کے مطابق، اس حملے میں 36 افراد مارے گئے ہیں۔ اس بم کو تمام بموں کی ماں (مدر آف آل بمبس) کہا گیا ہے جس میں 11 ٹن ٹی این ٹی مواد تھے۔

 

گرچہ امریکہ نے دعویٰ کیا کہ اس حملے کا مقصد داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانا تھا مگر سیاسی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ افغانستان میں دہشتگردی کو ختم کرنے لیے 11 ٹن وزنی بم گرانی کی ضرورت نہیں ہے۔

قابل ذکر ہے کہ جس وقت 2001 میں امریکہ نے افغانستان پر حملہ کیا تھا اس وقت بھی افغانستان میں طرح طرح کے بموں اور میزائلوں کا تجربہ کیا گیا تھا۔ اس وقت بھی امریکہ میں رپبلکنز کی حکومت تھی اور اب بھی۔

افغانستان میں اس وقت امریکہ اور روس کے درمیان ایک طرح کا مقابلہ ہورہا ہے اور امریکہ نے شاید اتنے سنگین بم کا تجربہ بھی اسی لیے کیا تاکہ روس کے مقابل میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا جاسکے۔

 

تجزیہ کاروں نے اس حملے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اسلحوں کے استعمال سے نہ صرف دہشتگردی ختم نہیں ہوتی بلکہ اس سے عام شہریوں کو بھی شدید نقصان پہنچتا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ واشنگٹن حکومت اس طرح کے حملے خاص منصوبہ بندی کے تحت انجام دیتی ہے۔ کیونکہ ان حملوں کے بعد لوگوں میں امریکہ کے خلاف نفرت میں اضافہ ہوتا ہے اور اسی کا فائدہ اٹھاکر دہشتگرد تنظیمیں حرکت میں آجاتی ہیں اور پھر امریکہ کو مزید کارروائیاں انجام دینے کا بہانہ مل جاتا ہے۔

 

امریکہ افغانستان میں 16 سالوں سے موجود ہے مگر اب تک اس نے دہشتگردی کے خاتمے اور افغانستان کی تعمیر کے لیے کئی قابل ذکر کام انجام نہیں دیا۔ افغانستان میں طرح طرح کے بموں کا استعمال بتاتا ہے واشنگٹن حکومت نے اسے اپنی تجربہ گاہ بنالیا ہے۔

 

افغانستان میں طالبان کے بعد داعش کی موجودگی نے امریکہ کو مزید اپنے فوجیوں کی تعداد بڑھانے کا موقع فراہم کردیا۔ حامد کرزئی نے افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد بڑھانے پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ داعش جیسی دہشتگرد تنظیمیں درحقیقت امریکہ ہی کے لیے کام کرتی ہیں کیونکہ انہیں کی وجہ سے امریکہ کو افغانستان میں اپنے فوجی بھیجنے کا بہانہ ملتا ہے۔

 

زمرہ جات:  
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

تف ہے ایسی جمہوریت پر!

- بی بی سی اردو

سڑکوں پربچے جنم دیں

- ڈیلی پاکستان

یادوں کے جھروکے

- سحر نیوز