رینجرز اختیارات میں توسیع : سندھ حکومت خائف کیوں ہے؟

چیئرمین نیب نے 3 ماہ میں تمام میگا کرپشن کیسز کی رپورٹ طلب کر لی

ایران میں بیرونی سرمایہ کاری سے متعلق برطانیہ کی حمایت

آزادی رائے اور نواز شریف

نااہل شخص سیاسی جماعت کا سربراہ نہیں بن سکتا: سینیٹ میں بل منظور

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا قیام شرعا حرام ہے۔ علمائےاسلام کا بیان

حضرت حجت (عج) کو 'امام منصور' کیوں کہا جاتا ہے؟

ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید مستحکم بنا رہے ہیں: تحریک حماس

کرپشن کیس میں رہنما پیپلزپارٹی شرجیل میمن گرفتار

سعودیہ میں دینی بحران؛ وہابیت میں تبدیلی اور اس کے بعد خاتمہ

امریکہ اور پاکستان کے روابط میں سرد مہری

تکفیریت نے پاکستان اور اسلام کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ علمائے اہلسنت

کراچی: کالعدم انصار الشریعہ کے سربراہ سمیت 8 دہشتگرد ہلاک

مشرق وسطیٰ میں امریکی پالیسی

ریکس ٹلرسن کا دورہ: پاک امریکہ تعلقات میں رکاوٹیں موجود رہیں گی

انصار الشریعہ کی دہشت گردی کی صلاحیت ختم کردی: کرنل فیصل

آئینی حقوق کا حصول اہلیان گلگت بلتستان کا حق ہے، جتنی دیر ہوگی حکومت کیلئے مشکلات بڑھیں گی: علامہ اعجاز بہشتی

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا قیام شرعا حرام ہے: علمائےاسلام کا بیان

نوازشریف کی وکٹ گرگئی اب زرداری کی باری ہے: عمران خان

سعودی عرب کا سیکولرزم: حقیقت یا ڈھونگ

آخری نبی (ص) کے چوتھے وصی امام زین العابدین (ع) کی سیرت میں بصیرت آفرینی

شام کے جنوب میں اسرائیل کس کی تلاش میں ہے؟

مکہ مکرمہ میں اب صرف سعودی مرد ہی ٹیکسی چلائیں گے

خلیج فارس تعاون کونسل بکھرنے کا خدشہ

امریکی وزیر خارجہ کا دورہ، پاکستان نو ڈو مور کا پیغام دے گا

شمالی کوریا مزید ایٹمی تجربے جاری رکھے گا

داعش کا یورپ میں کیمیائی ہتھیاروں سے حملوں کا خطرہ؛ انٹیلی جنس اداروں نے خبردار کر دیا

کرد راہنماءبارزانی کا مستقبل

گلگت بلتستان بنام وفاق پاکستان

بشریت امام زمانہ(ع) کے ظہور کی کیوں پیاسی ہے؟

کردستان میں ریفرنڈم عراق کی خود مختاری کے لیے خطرہ ہے: مشرق وسطیٰ کے ماہر

امریکہ دہشتگردوں کی پشت پناہی کررہا ہے: ترکی

پاکستان نجی سرمایہ کاری کیلئے 5 بہترین ممالک میں شامل

'فاروق ستار کے لندن سے رابطے ہیں، سٹیبلشمنٹ کو دھوکہ دیا جا رہا ہے'

گلگت بلتستان بنام وفاق پاکستان

پاکستان میں چینی سفیر پر حملے کا خدشہ

یمن میں ہیضے میں مبتلا افراد کی تعداد 8 لاکھ

پاکستان اور امریکہ

افغانستان میں حملے: داعش کہاں ختم ہوئی؟!

سیاسی رسہ کشی میں نشانے پر پاکستان ہے

پاکستان میں 5 جی سروس شروع کرنے کی تیاری

سیاسی انتقام کی بدترین مثال،بحرینی جیلوں میں 4000 سے زائد سیاسی قیدی

زید حامد، دہشتگردوں کا سہولت کار

شریف خاندان میں بڑھتے ہوئے اختلافات

'شہباز شریف، چودھری نثار اور خواجہ سعد رفیق بھی ساتھ چھوڑ دیں گے'

معیشت کی تباہ حالی کے ذمہ دار کرپٹ حکمران ہیں، کرپشن ملک کیخلاف معاشی دہشتگردی ہے: علامہ راجہ ناصرعباس

مغرب پر اعتماد سب سے بڑی غلطی تھی: پوتن

احسان فراموش زید حامد کی شرانگیزی

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ نے ایران کے خلاف امریکی صدر کا الزام مسترد کردیا

کابل کی مسجد امام زمان میں خودکش حملہ، درجنوں شیعہ نمازی شہید

نوازشریف اوران کے خاندان کو فوری گرفتار کیا جائے: آصف زرداری

یمن کے انسانی حالات کے بارے میں کچھ حقائق

سعودیہ نے امریکہ کی حکمت عملی کی حمایت کرکے روس کی ثالثی ٹھوکرا دی

داعش کے ٹوٹنے سے القاعدہ کی طاقت میں اضافہ

کیا روس نے مشرق وسطیٰ میں امریکہ کی جگہ لے لی ہے ؟

فلسطینی گروہوں کی مفاہمت پر ایک نظر

پاک افغان سرحدی بحران، پاراچنار پر مرتب ہونے والے خطرناک نتائج

ڈونلڈ ٹرمپ کی ذہنی بیماری اور دنیا کو درپیش خطرات

سادہ سا مطالبہ ہے کہ لاپتہ افراد کو رہا کرو: ایم ڈبلیو ایم

ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدہ دنیا اور ایران کی فتح ہے: موگرینی

قندھار میں طالبان کے کار بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 58 تک پنہچ گئی

خطبات امام حسین اور مقصد قیام

افغانستان میں دہشت گردوں کے محفوظ مراکز ہیں: نفیس ذکریا

پاکستان میں انصاف کا خون ہورہا ہے پھر بھی تمام مقدمات کا سامنا کروں گا: نوازشریف

سید الشہداء (ع) کی مصیبت کی عظمت کا فلسفہ

سعودی عرب داعش کا سب سے بڑا حامی ہے: تلسی گیبارڈ

امریکہ کے ملے جلے اشارے، پاکستان کو ہوشیار رہنے کی ضرورت

پاکستان میں سال کا خونریز ترین ڈرون حملہ

حماس اور الفتح کے مابین صلح میں مصر کا کردار

عراق کی تقسیم کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟

آن لائن چیزیں بیچنے کے 6 طریقے

2017-04-20 07:03:57

رینجرز اختیارات میں توسیع : سندھ حکومت خائف کیوں ہے؟

rangers

 

 رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا معاملہ ایک مرتبہ پھر لٹک گیا ہے اور سندھ میں رینجرزاختیارات میں توسیع نہ ہو سکی ہے سنیپ چیکنگ اور گشت ختم اہم شاہراہوں سے رینجرز واپس بلا لی گئی ہے جبکہ  سندھ میں خاص طور پر کراچی میں امن و امان کی بحالی کا سہرا رینجرز کے سر جاتا ہے۔

 

ان کی جانفشانی اور قربانیوں کی بدولت آج وہاں امن و امان کی حالت ماضی کی نسبت کافی بہتر ہے۔ اس کے باوجود جب بھی سندھ میں رینجرز کی تعینات کی مدت ختم ہوتی ہے۔ سندھ حکومت توسیع میں جان بوجھ کر تاخیر کے حربے استعمال کرتی ہے اور ایسے حالات پیدا کرتی ہے کہ مرکزی حکومت کے ساتھ تلخی پیدا ہو۔ اس وقفے کے دوران دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کو ایک بار پھر منظم ہونے کا موقع مل جاتا ہے۔

 

کیا حکومت سندھ خود بھی یہی چاہتی تو پھر اسے چاہئے کہ سندھ کا انتظام خود سنبھالے پولیس آخر کس مرض کی دوا ہے۔ مگر حکومت سندھ اور وہاں کے عوام جانتے ہیں کہ رینجرز کے جاتے ہی پھر وہی قتل و غارت تشدد، لوٹ مار، اغوائ، بھتہ خوری اور سٹریٹ کرائم کا طوفان اُٹھ جائے گا۔

 

جس پر بند باندھنا سندھ حکومت اور پولیس کے بس میں نہیں۔ اس لئے بہتر راہ یہی ہے کہ حکومت سندھ ایسے معاملات پر بروقت فیصلہ کر کے ایسی نوبت ہی نہ آنے دے۔ اس لئے سندھ کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت پہلی فرصت میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی سمری پر دستخط کر کے اسے وزارت داخلہ کو ارسال کرے تاکہ دہشت گرد رینجرز کے کئے کرائے پر پانی نہ پھیر سکے۔

 

نوائے وقت

زمرہ جات:  
ٹیگز:   رینجرز ، سندھ ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

مسنگ پرسنز اور حکومتی پالیسیاں

- مجلس وحدت المسلمین

مقدمہ: تحریک؟

- ایکسپریس نیوز