حرم مطہر رضوی شب میلاد کریم اہل بیت علیہ السلام مسرت و خوشحالی میں غرق رہا

اس قتل کی ایف آئی آر میں کسے نامزد کیا جائے!

شریفوں کی کرپشن پاکستان تک محدود نہیں بین البراعظمی ہے، آصف زرداری

بشار الاسد کا تختہ الٹنے کی کسی بھی اسکیم کو مسترد کرتے ہیں: روس

جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

نفاذ شریعت کی ایک نئی تحریک

شام میں ترک کارروائی ’دہشت گردی کی معاونت‘ کے مترداف ہے، شامی صدر

یمن جنگ میں شریک ممالک کے لیے جرمن اسلحے کی فراہمی معطل

کابل ہوٹل حملے میں ہلاکتیں 43 ہوگئیں، 14 غیر ملکی شامل

بالی وڈ اسٹار خانز نے صہیونی وزیر اعظم سے ملنے سے انکار کردیا

چیف جسٹس دوسروں کے بجائے اپنے ادارے کو ٹھیک کریں: خورشید شاہ

اہل سنت کے علمائے دین ہماری آنکھوں کا سہرا ہیں

سعودی عرب کی ’توہین‘: کویتی بلاگر کو پانچ سال سزائے قید

دنیا، کس قسم کے افراد کو تباہ وبرباد کردیتی ہے؟

ٹرمپ کے خلاف لاکھوں امریکی خواتین کا تاریخی احتجاج

نقیب اللہ قتل؛ راؤ انوار کو پولیس پارٹی سمیت گرفتار کرنے کا فیصلہ

فتویٰ اور پارلیمینٹ

کل بھوشن کے بعد اب محمد شبیر

سعودیہ فوج میں زبردستی بھرتی پر مجبور ہوگیا ہے؛ یمنی نیوز

پاکستان کی غیر واضح خارجہ پالیسی سے معاملات الجھے رہیں گے

پارلیمنٹ پر لعنت

نائیجیریا میں آیت اللہ زکزکی کی حمایت میں مظاہرہ

ایٹمی معاہدے میں کوئی خامی نہیں، امریکی جوہری سائنسداں کا اعتراف

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان مکار، دھوکہ باز، حیلہ گر اور فریبکار ہیں: قطری شیخ

امریکا نے دہشت گردی کے بجائے چین اور روس کو خطرہ قرار دے دیا

سلامتی کونسل میں پاکستان اور امریکی مندوبین کے درمیان لفظی جنگ

ایک اورماورائے عدالت قتل

کالعدم سپاہ صحابہ کا سیاسی ونگ پاکستان راہ حق پارٹی بھی اھل سیاسی جماعتوں میں شامل

امریکہ اور دہشتگردی کا دوبارہ احیاء

ایرانی جوان پوری طرح اپنے سیاسی نظام کے حامی ہیں؛ ایشیا ٹائمز

دنیائے اسلام، فلسطین اور یمن کے بارے میں اپنی شجاعت کا مظاہرہ کرے

شام کے لیے نئی سازش کا منصوبہ تیار

پاک فوج کیخلاف لڑنا حرام ہے اگر فوج نہ ہوتی تو ملک تقسیم ہوچکا ہوتا: صوفی محمد

امام زمانہ عج کی حکومت میں مذہبی اقلیتوں کی صورت حال

سعودی عرب نائن الیون کے واقعے کا تاوان ادا کرے، لواحقین کا مطالبہ

امریکہ کو دوسرے ممالک کے بارے میں بات کرنے سے باز رہنا چاہیے: چین

پاکستان میں حقانی نیٹ ورک موجود نہیں

سعودی عرب نے یمن میں انسانی، اسلامی اور اخلاقی قوانین کا سر قلم کردیا

پاکستان کو ہم سے دشمن کی طرح برتاؤ نہیں کرنا چاہیے: اسرائیلی وزیراعظم

آرمی چیف نے 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

بھارت: ’حج سبسڈی کا خاتمہ، سات سو کروڑ لڑکیوں کی تعلیم کے لیے

صہیونی وزیر اعظم کے دورہ ہندوستان کی وجوہات کچھ اور

پاکستانی سرزمین پر امریکی ڈرون حملہ، عوام حکومتی ایکشن کے منتظر

روس، پاکستان کی دفاعی حمایت کے لئے تیار ہے؛ روسی وزیر خارجہ

عام انتخابات اپنے وقت پر ہونگے: وزیراعظم

ناصرشیرازی اور صاحبزادہ حامد رضا کی چوہدری پرویزالہیٰ سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پارلیمنٹ نمائندہ ادارہ ہے اسے گالی نہیں دی جاسکتی: آصف زرداری

زائرین کے لیے خوشخبری: پاک ایران مسافر ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ

شریف خاندان نے اپنے ملازموں کے ذریعے منی لانڈرنگ کرائی، عمران خان

امریکہ کی افغانستان میں موجودگی ایران، روس اور چین کو کنٹرول کرنے کے لئے ہے

ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر کی تہران اسلام آباد سیکورٹی تعاون بڑھانے پر تاکید

دورہ بھارت سے نیتن یاہو کے مقاصد اور ماحصل

ایوان صدر میں منعقد پیغام امن کانفرنس میں داعش سے منسلک افراد کی شرکت

امریکہ، مضبوط افغانستان نہیں چاہتا

عربوں نے اسرائیل کے خلاف جنگ میں اپنی شکست خود رقم کی

سیاسی لیڈر کا قتل

مقاصد الگ لیکن نفرت مشترکہ ہے

انتہا پسندی فتوؤں اور بیانات سے ختم نہیں ہوگی!

تہران میں او آئی سی کانفرنس، فلسطین ایجنڈہ سرفہرست

زینب کے قاتل کی گرفتاری کے حوالے سے شہباز شریف کی بے بسی

یورپ کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعادہ

بن گورین ڈاکٹرین میں ہندوستان کی اہمیت

دہشت گردی کے خلاف متفقہ فتویٰ

شام میں امریکی منصوبہ؛ کُرد، موجودہ حکومت کی جگہ لینگے

شفقنا خصوصی: کیا زینب کے قاتل کی گرفتاری کو سیاسی مقاصد کے لیے چھپایا جا رہا ہے؟

مسئلہ فلسطین، عالم اسلام کا اہم ترین مسئلہ ہے

پاپ کی طرف سے میانمار کے مسلمانوں کی عالمی سطح پر حمایت

امریکا مشترکہ مفادات کی بنیاد پر پاکستان سے نئے تعلقات بنانا چاہتا ہے، ایلیس ویلز

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا بینظیر بھٹو کو قتل کرنے کا دعویٰ

امریکہ، بیت المقدس کے بارے میں اپنے ناپاک منصوبوں ميں کامیاب نہیں ہوگا

پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم کرنےکےلیے پرعزم ہیں: امریکی جنرل جوزف ڈنفورڈ

2017-06-11 23:45:39

حرم مطہر رضوی شب میلاد کریم اہل بیت علیہ السلام مسرت و خوشحالی میں غرق رہا

حرم مطهر رضوي در شب ميلاد کريم اهل بيت(ع) غرق در سرور و شادماني شدماہ رمضان المبارک کی پندرہوں شب اور  کریم اہل بیت  حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شب ولادت میں حرم مطہر رضوی  مسرت و خوشحالی میں غرق رہا۔
آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق، حضرت سبط اکبر پیغمبر اکرم(ص)حضرت امام حسن بن علی (ع) کی ولادت باسعادت کی شب میں اہل بیت طاہرین علیہم السلام کے عاشقین و چاہنے والے حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ میں اس عظیم ولادت کی مبارک باد پیش کرنے کے لیے مشرف ہوئے۔
اس مبارک شب میں آستان قدس رضوی کے ادارہ اسلامی روابط و تبلیغات کے سربراہ کی جانب سے صحن جامع رضوی میں خصوصی پروگرام منعقدہوا کہ جس میں تمام زائرین و مجاورین نے ذوق و شوق کے ساتھ شرکت کی۔
حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شب ولادت کے خصوصی پروگرام میں کہ جو نماز مغرب و عشاء کے بعد شروع ہوا اور رات کے گیارہ بجے تک چلا، ذاکرین و شعراء اہل بیت علیہم السلام ؛ جناب مشکی باف و حیدزادہ نے قصیدہ خوانی  ومنقبت پڑھی۔
دعائے مجیر کی جناب محمد عطاپور کے ذریعہ تلاوت ہوئی اور ماہ رمضان المبارک میں روزہ کے احکام وغیرہ کا بیان بھی حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ میں حضرت امام حسن علیہ السلام کی شب ولادت کے پروگرام میں شامل تھا۔
اس پروگرام میں حجۃ الاسلام والمسلمین جناب قرائتی نے حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے فضائل و مناقب بیان کیے اور کہا: حضرت امام حسن علیہ السلام نے فرزندارجمند جناب قاسم علیہ السلام جیسوں کی تربیت کی کہ جنہوں نے روزہ عاشورا دین سے دفاع کی خاطر اپنی جان قربان کردی۔
انہوں نے مزید کہا: حضرت امام حسن علیہ السلام کے فرزند جناب قاسم علیہ السلام کا مقام و مرتبہ حضرت اسماعیل علیہ السلام سے بلند و بالا ہے  اس لیے کہ حضرت اسماعیل اگرچہ حکم خداکے سامنے تسلیم ہوگئے اور اپنے والد گرامی سے کہا کہ باباجاں آپ حکم خدا کو عملی جامہ پہنائیں۔لیکن حضرت قاسم علیہ السلام نے نہ صرف راہ خدا میں شہادت کو اختیار کیا بلکہ شہادت کو شہد سے زیادہ شرین و گوارہ قرار دیا ۔

زمرہ جات:   Horizontal 3 ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

تو بھی تو دل دار نہیں ! 

- ایکسپریس نیوز

یوں ہی منو بھائی…

- ایکسپریس نیوز

دنیا 100 سیکنڈ میں

- سحر ٹی وی

ایک فتویٰ ادھر بھی

- مجلس وحدت المسلمین