قطری شہزادے سے تحقیق: جے آئی ٹی کی قطر روانگی کیا رنگ لائے گی؟

ایران کا قطر کی بھرپور حمایت کا اعلان

عیدالفطر آج مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جائے گی

حضرت آیت اللہ سیستانی کے دفتر سے جاری اعلان کے مطابق برطانیہ میں یکم شوال بروز سوموار کو ہوگی

تصاویر : بہاولپور میں قیامتِ صغریٰ کے مناظر

قطر نے آل سعود کے تمام تر مطالبات مسترد کردیے

تسنیم نیوز : بات صرف آرمی چیف سے یا نواز شریف سے؛ ورنہ دھرنا جاری + تصاویر

مسئلہ فلسطین ، آغاز سے اب تک ~ نذر حافی

تصاویر: الوداع الوداع ماہِ رمضان، لوگ عبادتِ پروردگار میں مگن

قطر یا سعودی عرب، امریکا یا روس؟ پاکستان کس کس کو راضی کرے گا

 اتحادی حیثیت ختم کرنےکیلئےامریکی بل: پاکستان کے پاس امریکی چنگل سے نکلنے کا سنہرا موقع

دنیا اس بات کو تسلیم کرے کہ پاکستان دہشت گردی کےخلاف فرنٹ لائن کا کردار ادا کر رہا ہے، چینی وزارت خارجہ

بہاولپور: آئل ٹینکر میں آتشزدگی، 135افراد ہلاک

امریکہ افغانستان میں داعش کو مسلح کر رہا ہے: روس

محمد بن سلمان کو ولی عہد بنائے جانے پر سعودی شہزادوں کی مخالفت

مسجد الحرام میں حملے کا منصوبہ ناکام، خودکش حملہ آور ہلاک

پاراچناردھماکے: شہادتیں 67 ہو گئیں

قطر نے عرب ممالک کے مطالبات کو ’غیر حقیقی‘ قرار دیا

پاکستان کا نان نیٹو اتحادی درجہ ختم کرنے کیلئے امریکی کانگریس میں بل پیش

سعودی عرب میں ایران پر جنگ مسلط کرنے کی ہمت نہیں: سید حسن نصر اللہ

سعودی خاندان میں مخملی بغاوت؛ سعودیہ کے جوان ولی عہد کیسے تختِ ولی عہدی تک پہنچ گئے

نواز شریف کی جھوٹی ثالثی: سعودی سفیر نے نواز شریف کے جھوٹ کا پول کھول دیا

ایک اور خون سے رنگی عید: پاکستانی قوم نوحہ خواں

عراق کی تقسیم اسرائیل کا اہم ترین ایجنڈا ہے ، ایران

سعودیہ: مسجد الحرام میں حملے کا منصوبہ ناکام بنانے کا دعویٰ

عالمی یوم القدس کے موقع پر قبلہ اول کی آزادی کے لیے ملی یکجہتی کونسل کی مشترکہ ریلی کا انعقاد

قطر میں فوجی اڈے ختم کئے جانے کی درخواست ترکی کے امور میں مداخلت ہے : ترکی

نہایت اطمینان کے ساتھ کہہ سکتے ہیں کہ بغدادی مارا گیا ہے: روس

پارا چنار: 2 بم دھماکے، 30 افراد شہید، 100 زخمی

عرب ریاستوں نے تنازع ختم کرنے کیلئے قطر سے 13 مطالبات کردیے

کیا سرفراز نے شاہ رخ خان کو بھی شکست دیدی؟

تصاویر: تہران میں یوم قدس کے موقع پر عظیم ریلی

مسئلہ فلسطین دنیائے اسلام کا سب سے پہلا اور اہم مسئلہ ہے

کوئٹہ: بم دھماکے میں 15 افراد جاں بحق

 اسلامی ممالک کی تقسیم کا منصوبہ: کیا نئے سعودی ولی عہد کی تعیناتی کے احکامات واشنگٹن سے آئے؟

 چوروں کا گٹھ جوڑ: کیا پی پی پی اور نواز لیگ کے مابین پانامہ لیکس پر خفیہ ڈیل طے پا گئی ہے؟

جرمنی جلد ہی اسلامی ریاست بن جائے گا، جرمن چانسلر انجیلا مرکل کا بیان ، دنیا بھر میں کھلبلی

دہشت گرد تنظیم داعش کو بارودی مواد فراہم کرنے والا بھارت دوسرا بڑا ملک ہے، یورپی رپورٹ

محمد بن سلمان کی ولی عہدی اسرائیل کے لئے نیک شگون ہے

جامع مسجد النوری کی شہادت داعش کا اعتراف شکست ہے

چاند یا مریخ کا رخ نہ کیا تو 30 سال میں انسانی آبادی ختم: سٹیفن ہاکنگ

اسرائیل، مسلم امۃ کا حقیقی دشمن ہے: تحریک انصار اللہ

سعودی عرب میں اقتدار کی رسہ کشی

کلبھوشن یادیو نے آرمی چیف سے رحم کی اپیل کردی

اگر بیت المقدس کی آزادی سعودی اتحاد کے ایجنڈے میں شامل نہیں تو آرمی چیف راحیل شریف کو فوری واپس بلائیں : علامہ راجہ ناصرعباس

سعودی عرب علاقائی و عالمی دہشتگردی کا اہم اسپانسر ہے: پروفیسر آئیرش یونیورسٹی

پاکستان ڈرون حملے برداشت نہیں کرے گا

پاک ایران گیس منصوبہ 2 سال میں مکمل ہوجائے گا: آصف درانی

جنگل میں منگل: تاریخ رقم ، پیسہ ہضم

جنگی جنون میں مبتلا شہزادہ ولی عہد مقرر:  مشرق وسطی کو جنگ میں دھکیلنے کا سعودی منصوبہ

وہابیت بمقابلہ اخوان المسلمین / قطر کے بحران میں اہلسنت کا پرانا زخم تازہ

داعش کے مفتی اعظم کی ہلاکت کی تصدیق

حامد کرزئی نے سعودیہ کا دل توڑ دیا

وہابی دہشت گردوں نے موصل کی نوری مسجد کو شہید کردیا

زکوۃ کے احکام

قطر کا پابندیوں کی صورت میں سعودی عرب سے مذاکرات نہ کرنے کا اعلان

سعودی عرب میں ولی عہد کے خلاف بغاوت + تصویر اور ویڈیو کلیپ

راحیل شریف ذاتی حیثیت میں نام نہاد اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی کیلیے گئے، سرتاج عزیز

سعودی عرب کے نئے ولیعہد کا ایران کے خلاف اعلان جنگ

محمد بن نائف برطرف: سعودی عرب کے ڈکٹیٹر بادشاہ نے ولی عہد کو برطرف کرکے اپنے بیٹے کو ولی عہد بنادیا

سخت پالیسی کا عندیہ: ٹرمپ انتظامیہ پاکستان پر برہم کیوں؟

قدس کا عالمی دن، صہیونیوں کی آنکھ میں چھبتا ہوا کانٹا

سعودی عرب میں‌اقتدار کی رسہ کشی میں شدت: سعودی بادشاہ نے ولی عہد محمد بن نائف کو برطرف کر دیا

افغانستان بھارت ہنی مون: پاکستان کے خلاف دہشت گردی کی نئی لہر شروع ہونے کا خدشتہ

حافظ سعید کی نظر بندی میں مزید توسیع کر دی گئی

تصاویر: لندن میں روز قدس کا جلوس

قیامت کے دن کون سےافراد امیرالمومنین (ع) کےدرجہ پر فائز ہوں گے؟

افغانستان کے شیعہ و سنی، علما کے ساتھ

وزیراعظم کا ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلیے ایک ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان

رابرٹ فورڈ: ایران امریکہ کو مشرقی شام سے بھاگنے پر مجبور کر دے گا

قطر کا بائیکاٹ، امریکی صدر کے سعودی دورے کا نتیجہ ہے: جماعت اسلامی پاکستان

2017-06-16 06:26:13

قطری شہزادے سے تحقیق: جے آئی ٹی کی قطر روانگی کیا رنگ لائے گی؟

Hammad bin

 

 

پاناما کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے ارکان نے قطر جانے کے لیے سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس سے رابطہ کر لیا۔

 

باخبر ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ شہزادہ حماد بن جاسم الثانی نے جے آئی ٹی کو خط میں بیان ریکارڈ کرنے کے لیے قطر آنے کا کہا تھا، جس کے بعد قطری شہزادے سے پوچھ گچھ کے لیے خصوصی بینچ کی اجازت ملتے ہی جے آئی ٹی کے دو ارکان دوحہ روانہ ہوں گے۔

 

جے آئی ٹی ارکان قطری شہزادے سے پاناما کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے خط کے مندرجات کی تصدیق اور جراح کریں گے۔

 

ذرائع نے کہا کہ جے آئی ٹی ارکان کے بیرون ملک جانے کے لیے سپریم کورٹ کے پاناما عملدرآمد بینچ کی اجازت لازمی ہے۔

 

 

اس سے قبل جے آئی ٹی نے 19 مئی کو قطری شہزادے کوخط لکھ کر پیش ہونے کا حکم دیا تھا جس پر شیخ حمد بن جاسم نے اپنے جواب میں سپریم کورٹ میں پیش کئے گئے دونوں خطوط  کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ خط اور دستخط میرے ہیں جب کہ جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کو ضروری نہیں سمجھتا۔

 

 

واضح رہے حسن اور حسین نواز نے پاناما کیس کے دوران سپریم کورٹ میں قطر کے شہزادے کا تصدیق شدہ خط پیش کیا تھا جس میں حمد بن جاسم نے کہا کہ ان کے شریف خاندان کے ساتھ ذاتی تعلقات ہیں جب کہ میاں شریف نے ان کے کاروبار میں شراکت کررکھی تھی اور ان ہی کی خواہش پر اس شراکت کے بدلے لندن کے  فلیٹس حسین نواز کے نام کئے گئے۔

 

یاد رہے کہ گزشتہ روز میاں نواز شریف بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے تھے اور تین گھنٹے تک اپنا بیان ریکارڈ کروایا تھا۔ جبکہ اس سے قبل جے آئی ٹی نے سپریم کورٹ میں دائر ایک درخواست میں ریکارڈ کی تبدیلی’ حکومت کی جانب سے رکاوٹوں اور دھمکیوں کا ذکر بھی کیا تھا جس سے لگتا ہے کہ جے آئی ٹی کسی خاص نتیجے پر پہنچنے والی ہے۔

 

جے آئی ٹی کی قطر جا کر حمد بن جاسم سے تحقیقات کے پیچھے یقینًا کوئی خاص وجہ ہوگی اور ہو سکتا ہے کہ تحقیقاتی ٹیم کسی خاص نتیجے پر پہنچنے کے قریب ہو جس کے لیے صرف قطری شہزادے کے بیان کی ضرورت ہو۔ مگر ٹیم کی قطر جانے کی درخواست کے پیچھے کچھ نہ کچھ عزائم ضرور کارفرما ہیں جو تحقیقاتی ٹیم کو کسی حتمی نتیجے پر پہنچنے میں مدد فراہم کر سکتے ہیں۔

 

شفقنا اردو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

زمرہ جات:  
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

احساس کو زندہ رکھئے!

- مجلس وحدت المسلمین

جام جم

- سحر ٹی وی

یادوں کے جھروکے

- سحر ٹی وی