امریکا میں نئی بیماری ’ٹرمپ ڈس آرڈر‘ کا چرچہ

ایران میں بیرونی سرمایہ کاری سے متعلق برطانیہ کی حمایت

آزادی رائے اور نواز شریف

نااہل شخص سیاسی جماعت کا سربراہ نہیں بن سکتا: سینیٹ میں بل منظور

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا قیام شرعا حرام ہے۔ علمائےاسلام کا بیان

حضرت حجت (عج) کو 'امام منصور' کیوں کہا جاتا ہے؟

ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید مستحکم بنا رہے ہیں: تحریک حماس

کرپشن کیس میں رہنما پیپلزپارٹی شرجیل میمن گرفتار

سعودیہ میں دینی بحران؛ وہابیت میں تبدیلی اور اس کے بعد خاتمہ

امریکہ اور پاکستان کے روابط میں سرد مہری

تکفیریت نے پاکستان اور اسلام کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ علمائے اہلسنت

کراچی: کالعدم انصار الشریعہ کے سربراہ سمیت 8 دہشتگرد ہلاک

مشرق وسطیٰ میں امریکی پالیسی

ریکس ٹلرسن کا دورہ: پاک امریکہ تعلقات میں رکاوٹیں موجود رہیں گی

انصار الشریعہ کی دہشت گردی کی صلاحیت ختم کردی: کرنل فیصل

آئینی حقوق کا حصول اہلیان گلگت بلتستان کا حق ہے، جتنی دیر ہوگی حکومت کیلئے مشکلات بڑھیں گی: علامہ اعجاز بہشتی

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا قیام شرعا حرام ہے: علمائےاسلام کا بیان

نوازشریف کی وکٹ گرگئی اب زرداری کی باری ہے: عمران خان

سعودی عرب کا سیکولرزم: حقیقت یا ڈھونگ

آخری نبی (ص) کے چوتھے وصی امام زین العابدین (ع) کی سیرت میں بصیرت آفرینی

شام کے جنوب میں اسرائیل کس کی تلاش میں ہے؟

مکہ مکرمہ میں اب صرف سعودی مرد ہی ٹیکسی چلائیں گے

خلیج فارس تعاون کونسل بکھرنے کا خدشہ

امریکی وزیر خارجہ کا دورہ، پاکستان نو ڈو مور کا پیغام دے گا

شمالی کوریا مزید ایٹمی تجربے جاری رکھے گا

داعش کا یورپ میں کیمیائی ہتھیاروں سے حملوں کا خطرہ؛ انٹیلی جنس اداروں نے خبردار کر دیا

کرد راہنماءبارزانی کا مستقبل

گلگت بلتستان بنام وفاق پاکستان

بشریت امام زمانہ(ع) کے ظہور کی کیوں پیاسی ہے؟

کردستان میں ریفرنڈم عراق کی خود مختاری کے لیے خطرہ ہے: مشرق وسطیٰ کے ماہر

امریکہ دہشتگردوں کی پشت پناہی کررہا ہے: ترکی

پاکستان نجی سرمایہ کاری کیلئے 5 بہترین ممالک میں شامل

'فاروق ستار کے لندن سے رابطے ہیں، سٹیبلشمنٹ کو دھوکہ دیا جا رہا ہے'

گلگت بلتستان بنام وفاق پاکستان

پاکستان میں چینی سفیر پر حملے کا خدشہ

یمن میں ہیضے میں مبتلا افراد کی تعداد 8 لاکھ

پاکستان اور امریکہ

افغانستان میں حملے: داعش کہاں ختم ہوئی؟!

سیاسی رسہ کشی میں نشانے پر پاکستان ہے

پاکستان میں 5 جی سروس شروع کرنے کی تیاری

سیاسی انتقام کی بدترین مثال،بحرینی جیلوں میں 4000 سے زائد سیاسی قیدی

زید حامد، دہشتگردوں کا سہولت کار

شریف خاندان میں بڑھتے ہوئے اختلافات

'شہباز شریف، چودھری نثار اور خواجہ سعد رفیق بھی ساتھ چھوڑ دیں گے'

معیشت کی تباہ حالی کے ذمہ دار کرپٹ حکمران ہیں، کرپشن ملک کیخلاف معاشی دہشتگردی ہے: علامہ راجہ ناصرعباس

مغرب پر اعتماد سب سے بڑی غلطی تھی: پوتن

احسان فراموش زید حامد کی شرانگیزی

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ نے ایران کے خلاف امریکی صدر کا الزام مسترد کردیا

کابل کی مسجد امام زمان میں خودکش حملہ، درجنوں شیعہ نمازی شہید

نوازشریف اوران کے خاندان کو فوری گرفتار کیا جائے: آصف زرداری

یمن کے انسانی حالات کے بارے میں کچھ حقائق

سعودیہ نے امریکہ کی حکمت عملی کی حمایت کرکے روس کی ثالثی ٹھوکرا دی

داعش کے ٹوٹنے سے القاعدہ کی طاقت میں اضافہ

کیا روس نے مشرق وسطیٰ میں امریکہ کی جگہ لے لی ہے ؟

فلسطینی گروہوں کی مفاہمت پر ایک نظر

پاک افغان سرحدی بحران، پاراچنار پر مرتب ہونے والے خطرناک نتائج

ڈونلڈ ٹرمپ کی ذہنی بیماری اور دنیا کو درپیش خطرات

سادہ سا مطالبہ ہے کہ لاپتہ افراد کو رہا کرو: ایم ڈبلیو ایم

ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدہ دنیا اور ایران کی فتح ہے: موگرینی

قندھار میں طالبان کے کار بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 58 تک پنہچ گئی

خطبات امام حسین اور مقصد قیام

افغانستان میں دہشت گردوں کے محفوظ مراکز ہیں: نفیس ذکریا

پاکستان میں انصاف کا خون ہورہا ہے پھر بھی تمام مقدمات کا سامنا کروں گا: نوازشریف

سید الشہداء (ع) کی مصیبت کی عظمت کا فلسفہ

سعودی عرب داعش کا سب سے بڑا حامی ہے: تلسی گیبارڈ

امریکہ کے ملے جلے اشارے، پاکستان کو ہوشیار رہنے کی ضرورت

پاکستان میں سال کا خونریز ترین ڈرون حملہ

حماس اور الفتح کے مابین صلح میں مصر کا کردار

عراق کی تقسیم کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟

آن لائن چیزیں بیچنے کے 6 طریقے

داعش، عصر حاضر کے خوارج ہیں

2017-06-17 04:36:31

امریکا میں نئی بیماری ’ٹرمپ ڈس آرڈر‘ کا چرچہ

trump

ویسے تو گزشتہ برس نومبر میں اچانک انتخابات میں حیران کن کامیابی کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کے کروڑوں افراد کو ذہنی الجھن میں مبتلا کردیا تھا۔

تاہم ان کے عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد اٹھائے گئے اقدامات کی وجہ سے جہاں دنیا کے دیگر کروڑوں لوگ متاثر ہوئے، وہیں خود امریکی بھی ذہنی پریشانیوں، غصے اور سخت دباؤ کا شکار دکھائی دیتے ہیں۔

امریکی عوام میں مسلسل بڑھتی ہوئی بے چینی، دباؤ، پریشانی اور الجھن کے باعث امریکی ماہرین صحت، صحافی اور اہل دانش لوگ ڈونلڈ ٹرمپ کو بیماری قرار دیتے ہوئے ’ٹرمپ ڈس آرڈر‘ کی اصطلاح استعمال کرنے لگے ہیں۔

یہ اصطلاح دراصل امریکی عوام میں پائی جانے والی ذہنی الجھن، پریشانی، دباؤ اور اس قسم کی دیگر وجوہات کے باعث استعمال کی جانے لگی ہے۔

 

ٹرمپ ڈس آرڈرکی اصطلاح سب سے پہلے ’وینٹی فیئر‘ میگزین کے ایڈیٹر گریڈون کارٹر نے استعمال کی تھی۔

انہوں نے موسم گرماں 2017 کے لیے لکھے گئے اپنے آرٹیکل میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اقتدار سنبھالنے کے بعد اٹھائے گئے اقدامات کے نقصانات کو تفصیل سے بیان کیا۔

گریڈون کارٹر نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عوام اور امریکی مفادات کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات کے پیش نظر ان کے لیے’پریزیڈنٹ ٹرمپ اسٹریس ڈس آرڈر‘ (پی ٹی ایس ڈی) کی اصطلاح استعمال کی۔

گریڈوں کارٹر نے اپنے آرٹیکل میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ابتدائی 100 دنوں کا جائزہ لیا تھا۔

معاملہ صرف صحافیوں کی جانب سے ایسی اصطلاح استعمال کرنے تک محدود نہیں رہا۔

سائنس جرنل نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن نے ہارورڈ یونیورسٹی کی ایک تحقیقاتی رپورٹ بھی شائع کی، جس میں بتیا گیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد امریکی عوام میں اسٹریس اور پریشانی کی شکایات میں اضافہ دیکھا گیا۔

یونیورسٹی کے ماہرین نے امریکا کے 10 سے زائد طبی اداروں، ہسپتالوں اور میڈیکل یونیورسٹیز کے ریکارڈ کا جائزہ لیا، جس میں یہ بات سامنےآئی کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اقتدار سنبھالے جانے کے بعد عوام میں پریشانی، دباؤ، تشویش، ذہنی الجھن اور چڑچڑے پن کی شکایات میں اضافہ ہوگیا۔

زمرہ جات:   دنیا ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

مسنگ پرسنز اور حکومتی پالیسیاں

- مجلس وحدت المسلمین

مقدمہ: تحریک؟

- ایکسپریس نیوز