مشرق وسطی کے لئے امریکہ کی نئی سازش۔۔۔!

ایران میں بیرونی سرمایہ کاری سے متعلق برطانیہ کی حمایت

آزادی رائے اور نواز شریف

نااہل شخص سیاسی جماعت کا سربراہ نہیں بن سکتا: سینیٹ میں بل منظور

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا قیام شرعا حرام ہے۔ علمائےاسلام کا بیان

حضرت حجت (عج) کو 'امام منصور' کیوں کہا جاتا ہے؟

ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید مستحکم بنا رہے ہیں: تحریک حماس

کرپشن کیس میں رہنما پیپلزپارٹی شرجیل میمن گرفتار

سعودیہ میں دینی بحران؛ وہابیت میں تبدیلی اور اس کے بعد خاتمہ

امریکہ اور پاکستان کے روابط میں سرد مہری

تکفیریت نے پاکستان اور اسلام کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ علمائے اہلسنت

کراچی: کالعدم انصار الشریعہ کے سربراہ سمیت 8 دہشتگرد ہلاک

مشرق وسطیٰ میں امریکی پالیسی

ریکس ٹلرسن کا دورہ: پاک امریکہ تعلقات میں رکاوٹیں موجود رہیں گی

انصار الشریعہ کی دہشت گردی کی صلاحیت ختم کردی: کرنل فیصل

آئینی حقوق کا حصول اہلیان گلگت بلتستان کا حق ہے، جتنی دیر ہوگی حکومت کیلئے مشکلات بڑھیں گی: علامہ اعجاز بہشتی

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا قیام شرعا حرام ہے: علمائےاسلام کا بیان

نوازشریف کی وکٹ گرگئی اب زرداری کی باری ہے: عمران خان

سعودی عرب کا سیکولرزم: حقیقت یا ڈھونگ

آخری نبی (ص) کے چوتھے وصی امام زین العابدین (ع) کی سیرت میں بصیرت آفرینی

شام کے جنوب میں اسرائیل کس کی تلاش میں ہے؟

مکہ مکرمہ میں اب صرف سعودی مرد ہی ٹیکسی چلائیں گے

خلیج فارس تعاون کونسل بکھرنے کا خدشہ

امریکی وزیر خارجہ کا دورہ، پاکستان نو ڈو مور کا پیغام دے گا

شمالی کوریا مزید ایٹمی تجربے جاری رکھے گا

داعش کا یورپ میں کیمیائی ہتھیاروں سے حملوں کا خطرہ؛ انٹیلی جنس اداروں نے خبردار کر دیا

کرد راہنماءبارزانی کا مستقبل

گلگت بلتستان بنام وفاق پاکستان

بشریت امام زمانہ(ع) کے ظہور کی کیوں پیاسی ہے؟

کردستان میں ریفرنڈم عراق کی خود مختاری کے لیے خطرہ ہے: مشرق وسطیٰ کے ماہر

امریکہ دہشتگردوں کی پشت پناہی کررہا ہے: ترکی

پاکستان نجی سرمایہ کاری کیلئے 5 بہترین ممالک میں شامل

'فاروق ستار کے لندن سے رابطے ہیں، سٹیبلشمنٹ کو دھوکہ دیا جا رہا ہے'

گلگت بلتستان بنام وفاق پاکستان

پاکستان میں چینی سفیر پر حملے کا خدشہ

یمن میں ہیضے میں مبتلا افراد کی تعداد 8 لاکھ

پاکستان اور امریکہ

افغانستان میں حملے: داعش کہاں ختم ہوئی؟!

سیاسی رسہ کشی میں نشانے پر پاکستان ہے

پاکستان میں 5 جی سروس شروع کرنے کی تیاری

سیاسی انتقام کی بدترین مثال،بحرینی جیلوں میں 4000 سے زائد سیاسی قیدی

زید حامد، دہشتگردوں کا سہولت کار

شریف خاندان میں بڑھتے ہوئے اختلافات

'شہباز شریف، چودھری نثار اور خواجہ سعد رفیق بھی ساتھ چھوڑ دیں گے'

معیشت کی تباہ حالی کے ذمہ دار کرپٹ حکمران ہیں، کرپشن ملک کیخلاف معاشی دہشتگردی ہے: علامہ راجہ ناصرعباس

مغرب پر اعتماد سب سے بڑی غلطی تھی: پوتن

احسان فراموش زید حامد کی شرانگیزی

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ نے ایران کے خلاف امریکی صدر کا الزام مسترد کردیا

کابل کی مسجد امام زمان میں خودکش حملہ، درجنوں شیعہ نمازی شہید

نوازشریف اوران کے خاندان کو فوری گرفتار کیا جائے: آصف زرداری

یمن کے انسانی حالات کے بارے میں کچھ حقائق

سعودیہ نے امریکہ کی حکمت عملی کی حمایت کرکے روس کی ثالثی ٹھوکرا دی

داعش کے ٹوٹنے سے القاعدہ کی طاقت میں اضافہ

کیا روس نے مشرق وسطیٰ میں امریکہ کی جگہ لے لی ہے ؟

فلسطینی گروہوں کی مفاہمت پر ایک نظر

پاک افغان سرحدی بحران، پاراچنار پر مرتب ہونے والے خطرناک نتائج

ڈونلڈ ٹرمپ کی ذہنی بیماری اور دنیا کو درپیش خطرات

سادہ سا مطالبہ ہے کہ لاپتہ افراد کو رہا کرو: ایم ڈبلیو ایم

ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدہ دنیا اور ایران کی فتح ہے: موگرینی

قندھار میں طالبان کے کار بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 58 تک پنہچ گئی

خطبات امام حسین اور مقصد قیام

افغانستان میں دہشت گردوں کے محفوظ مراکز ہیں: نفیس ذکریا

پاکستان میں انصاف کا خون ہورہا ہے پھر بھی تمام مقدمات کا سامنا کروں گا: نوازشریف

سید الشہداء (ع) کی مصیبت کی عظمت کا فلسفہ

سعودی عرب داعش کا سب سے بڑا حامی ہے: تلسی گیبارڈ

امریکہ کے ملے جلے اشارے، پاکستان کو ہوشیار رہنے کی ضرورت

پاکستان میں سال کا خونریز ترین ڈرون حملہ

حماس اور الفتح کے مابین صلح میں مصر کا کردار

عراق کی تقسیم کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟

آن لائن چیزیں بیچنے کے 6 طریقے

داعش، عصر حاضر کے خوارج ہیں

2017-06-17 07:50:19

مشرق وسطی کے لئے امریکہ کی نئی سازش۔۔۔!

middle

 

تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک میں موجود حالیہ بحران اور کشیدگی ان ممالک کا سیاسی یا قطر کی کسی غلطی کا نتیجہ نہیں ہے بلکہ یہ امریکہ کی ایک سوچی سمجھی سازش کا پیش خیمہ ہے جس کے ذریعے امریکہ مشرق وسطی میں ایک نئی سازش کا آغاز کر رہا ہے۔

 

اکثر لوگ یہی سوچتے ہیں کہ سعودی عرب سمیت بعض دیگر خلیجی ممالک اور قطر کے درمیان تعلقات کا بحران خلیجی ممالک کے درمیان ایک سیاسی معاملہ ہے اور قطر کی کسی غلطی کی وجہ سے دیگر ممالک نے اس کا بائیکاٹ کر کے اسے سزا دینے کی کوشش کی ہے۔ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک میں موجود حالیہ بحران اور کشیدگی ان ممالک کا سیاسی یا قطر کی کسی غلطی کا نتیجہ نہیں ہے بلکہ یہ امریکہ کی ایک سوچی سمجھی سازش کا پیش خیمہ ہے جس کے ذریعے امریکہ مشرق وسطی میں ایک نئی سازش کا آغاز کر رہا ہے۔

 

تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ قطر اور سعودی عرب کے درمیان پیدا ہونے والا بحران مشرق وسطی کے لئے امریکہ کی نئی سازش کا حصہ ہے۔ قطر اور سعودی عرب کے درمیان موجود اختلافات کی بنیادیں بہت قدیمی ہیں لیکن حالیہ بحران میں امریکی صدر کا کردار نمایاں ہے۔ امیر قطر سے منسوب ایک بیان کو سعودی عرب اور بعض دیگر خلیجی ممالک کی جانب سے قطر سے تعلقات منقطع کرنے کی اصل وجہ ظاہر کی جا رہی ہے جبکہ سعودی عرب اور اتحادی ممالک امریکہ کی جانب سے پہلے سے طے شدہ منصوبے کو عملی جامہ پہنا رہے ہیں۔

 

امریکہ مشرق وسطی میں اپنے مفادات کے حصول اور تحفظ کے لئے سعودی عرب کی سربراہی میں ایک نئی سازش کا آغاز کر رہا ہے۔ سعودی عرب اور اس کے کچھ اتحادیوں کی جانب سے قطر سے تعلقات کے خاتمے کے اعلان کے بعد سے اب تک جس طرح سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بیانات دے رہے ہیں اس سے اس پورے بحران میں امریکہ کا کردار اور اس کا مقصد واضح ہو جاتا ہے۔

 

تجزیہ نگاروں کے مطابق نئی امریکی سازش کے تحت پہلے مرحلے میں سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی مدد سے قطر کو خطے میں تنہا کرنا ہے جبکہ دوسرے مرحلے میں اخوان المسلمین کے خلاف کارروائی ہوگی اور تیسرے مرحلے میں امریکہ اور سعودی عرب کی حمایت سے غزہ میں صہیونی حکومت فلسطینی مسلمانوں کے خلاف فوجی کارروائی کر سکتی ہے۔

 

سعودی عرب نے حال ہی میں اسلحے کی خریداری کے لئے امریکہ کے ساتھ ایک بھاری معاہدہ کیا ہے جس کے بعد امریکہ بھی اس کارروائی میں شامل ہو چکا ہے کیونکہ سعودی عرب امریکی اسلحے کو اخوان المسلمین سمیت دیگر اسلامی مزاحمتی تحریکوں اور مسلم ممالک کے خلاف استعمال کرنا چاہتا ہے جس سے امریکہ بھرپور فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ تجزیہ نگاروں کے مطابق موجودہ حالات امیر قطر کے بیان کا نتیجہ نہیں بلکہ امریکی سازش کا حصہ ہیں کیونکہ دہشت گردوں کی سرپرستی میں سعودی عرب اور قطر پیش پیش ہیں مگر یہ سب انہوں نے امریکہ کے حکم اور اشارے پر کیا ہے۔

زمرہ جات:  
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

مسنگ پرسنز اور حکومتی پالیسیاں

- مجلس وحدت المسلمین

مقدمہ: تحریک؟

- ایکسپریس نیوز