جمہوریت کے مفاد میں میاں صاحب سینے کے تمام راز کھول دیں: قمر زمان کائرہ

شیعہ اور اہل سنت علماء نے توحید کو زندہ کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے

دعا کو زبان پر لانے کی اتنی تاکید کیوں؟

ملی یکجہتی کونسل کی جانب سے ناصر شیرازی کی بازیابی کامطالبہ

جب شامی عوام کے سر کاٹے جارہے تھے اس وقت عرب لیگ کہاں تھی؟

نائجیریا کی مسجد میں خودکش حملے میں 50 افراد جاں بحق

سپریم کورٹ نے اسلام آباد دھرنے کا نوٹس لے لیا

کویت میں اسرائیل مخالف کانفرنس منعقد

افریقی مہاجرین کی بطور غلام نیلامی

عمران خان کی طالبان کے باپ سمیع الحق سے ملاقات کیا رنگ لائے گی؟

سعودی بادشاہی دربار کا تازہ ترین راز فاش

’بوسنیا کے قصائی‘ کی کہانی کا المناک اختتام

فیض آباد دھرنا

نواز شریف کیسے نظریہ بن رہا ہے

داعش کی شکست کے بعد اس کے حامی نئے منصوبوں پر کام کریں گے: ایران

عرب لیگ کا بیانیہ مضحکہ خیز ہے: سید حسن نصر اللہ

سعودیہ کے نام نہاد عسکری اتحاد کا تشکیل کے دو سال بعد پہلا اجلاس

اسرائیل کے کئی مسلم ممالک سے خفیہ رابطے ہیں: صہیونی وزیر کا دعویٰ

ربیع الاول کا مہینہ دیگر تمام مہینوں پر شرافت رکھتا ہے

سازشی چاہتے ہیں ملک میں لال مسجد اور ماڈل ٹاؤن جیسا واقعہ ہو: وزیر داخلہ

ناصر شیرازی کی بازیابی کے لئےآل پارٹیز کانفرنس

لبنان ہر طرح کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گا

ایران کے خلاف اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعاون جاری

سعودی عرب کو خطے میں جنگی جنون اور تفرقہ کے بجائے امن و ثبات کے لئے تلاش کرنی چاہیے

امام حسن(ع) کی معاویہ کےساتھ صلح، آپ کی مظلومیت کی دلیل تھی

انتظار کی فضیلت اور منتظر کا ثواب

دھرنا ختم کرنے کے لیے آپریشن کسی بھی وقت کیا جاسکتا ہے: وزیر داخلہ

قطر کا ایران کے ساتھ رابطہ منفرد اور بے مثال

داعش نے پہلی بار کشمیر میں حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

دائیں بازو کی جماعتوں کی صف بندی کیا رنگ لائے گی؟

شیعوں کی بیداری، امریکہ اور سعودیہ کے لئے ایک بڑا خطرہ

ارب پتی شہزادہ ولید بن طلال کی خود کشی کرنے کی کوشش

اسرائیل:دشمن ملک سے اتحادی ملک تک کا سفر

امام حسن مجتبی (ع) کےنورانی اقوال

اچهی زندگی کے لیے امام حسن (ع) کی تعلیمات

امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے بارے میں موجود نظریات کا جائزہ

القاعدہ برصغیر کا بھارتی خفیہ ایجنسی "را" کیساتھ گٹھ جوڑ کا انکشاف

مقبوضہ کشمیر میں رحلت رسول و شہادت نواسہ رسول(ص) کی مناسبت سے جلوس و مجالس عزاء کا اہتمام

رسول اکرم (ص) کی رحلت اور امام حسن مجتبی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عالم اسلام سوگوار

’’نا اہل‘‘ قرار دیا گیا تو سیاست چھوڑ دوں گا،عمران خان

فیض آباد کا دھرنا اور مذہبی حرمت کا سوال

جب حکومت اغوا برائے تاوان میں ملوث ہو ۔۔۔۔!

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے استعفیٰ دے دیا

ترکی کا امریکہ کی طرف سے دہشت گردوں کی حمایت پر مبنی اسناد فاش کرنے کا اعلان

فرانس کو ایران کے داخلی امور میں مداخلت نہ کرنے کا مشورہ

سعودی عرب اور امارات کو بین الاقوامی قوانین کا احترام کرنا چاہیے

سعودی عرب نے جرمنی سے اپنا سفیر احتجاجا واپس بلالیا

اسلام آباد میں دھرنا مظاہرین کے خلاف آپریشن 24 گھنٹے کیلئے موخر

الحوثی: بحیرہ احمر سے تیل منتقل کرنے کا راستہ بند کردینگے

مشر ق وسطیٰ ایک نئے طوفان کی جانب گامزن

داعش کی پسپائی کے بعد کیا اب حزب اللہ نشانے پر ہے؟

سعودیہ کے داخلی اختلافات، کس کے حق میں ہیں؟ امریکہ یا روس

'یمن کی سرحدیں نہ کھولی گئیں تو لاکھوں افراد ہلاک ہوجائیں گے'

ناصرشیرازی کی غیر قانونی گرفتاری، دوسرے ہفتے بھی پنجاب حکومت مخالف ملک گیر احتجاج

سعودی عرب تاریخی حقائق سے چشم پوشی کر رہا ہے: ایران

عراق میں داعش کا کام تمام، آخری شہر راوہ بھی آزاد

ایران کے زلزلہ زدگان کے لیے پاکستان کی امداد

پیغمبر اسلام (ص) کی اپنے اہلبیت (ع) سے محبت نیز اخلاق، نیکی اور مہربانی پر تاکید

دھرنا ختم نہ ہوا تو حکومت کو مجبوراً عدالتی حکم پرعمل کرنا ہوگا: احسن اقبال

تصاویر: کربلائے معلی میں شیعوں کا عظيم اجتماع

درگاہ لعل شہباز قلندر دھماکے کا مرکزی ملزم گرفتار

فرانس کے بیان پر ایران کا رد عمل

سعودی شاہ سلمان کا بیٹے کے حق میں تخت سے دستبرداری کا امکان

لبنانی عوام نے باہمی اتحاد سے سعودی عرب کی سازش کو ناکام بنادیا

سعودی مفتی کو تل ابیب آنے کی دعوت دی گئی

کیا امت مسلمہ اور عرب دنیا کے لئے اصل خطرہ ایران ہے ؟؟؟

تربت کے قریب 15 افراد کا قتل: دہشت گردی یا انسانی اسمگلنگ؟

سعودی شاہی خاندان کے اندرونی جھگڑوں کی داستان

’اسرائیل،سعودی عرب سے ایران سے متعلق انٹیلیجنس شیئرنگ کیلئے تیار‘

دھرنا مافیا کے سامنے وزیر قانون اور اسلام آباد ہائی کورٹ کی بے بسی

کائنات میں سرورکائنات اور سبط اکبر کا ماتم

2017-07-15 13:47:14

جمہوریت کے مفاد میں میاں صاحب سینے کے تمام راز کھول دیں: قمر زمان کائرہ

l_347213_052742_updatesپیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے وزیراعظم نوازشریف کو مشورہ دیا کہ میاں صاحب! گھٹ گھٹ کے زندگی نہ گزاریں،سب راز کھول دیں،بتائیں تو سہی کون سازش کررہا ہے،پیپلز پارٹی سامنے کھڑی ہوگی ،بس اپنی صفوں میں برادران یوسف تلاش کریں۔

پریس کانفرنس کے دوران پی پی رہنما نے نوازشریف سے کہا کہ وہ عوام کو بتائیں کہ 10 مرلے کی بھٹی سے اربوں ڈالر کے اثاثے کیسے بنے؟،وہ بتائیں اٹک جیل سے جدہ کیسے گئے؟ ،اسامہ سے پیسے کیوں لئے؟مودی سے دوستی کیوں ہے؟دولت میں 3800گنا اضافہ کیسے ہوگیا ؟

ان کا مزید کہناتھاکہ اربوں کی جائیدادنکلی،بچےبادشاہ بن جائیں اورآپ کہیں کہ سازش ہورہی ہے، دراصل میاں صاحب کی کوشش ہے کہ عدالت سے لڑائی ہوجائے ۔

کائرہ نے یہ بھی کہا کہ میاں صاحب آپ کےخلاف کیس چل رہاہےاورثبوت آرہے ہیں،بیگ بھیج کرججوں کےخلاف کرائے گئے فیصلوں کا راز کھول دیں،ایل این جی کی ڈیل ، بادشاہوں سےدوستی کاراز کھول دیں۔

انہوں نے کہا کہ میاں صاحب بتادیں ضیاء الحق نے وہ کون سے راز آپ کو بتائے تھے؟ سپریم کورٹ پر حملہ کرنے کا راز کھول دیں،مودی سے دوستی کا کیا راز ہے بتا دیں ، وہ مسلمانوں کو قتل کر رہا ہے، اسامہ بن لادن سے پیسا لیکر جمہوری حکومت گرانی کی کوشش کی وہ راز بتا دیں۔

پی پی رہنما نے کہا کہ میاں صاحب آپ نے بی بی شہید کے خلاف سازشیں کیں، بی بی نے کہا تھا کہ وقت آئیگا جب نوازشریف مجھے ، میرےوالدکویادکرکےروئےگا۔

ان کا کہناتھاکہ مریم نوازکی لشکر کے ساتھ ایک پیشی ہوئی اور چیخیں نکل گئیں، میاں صاحب آپ تو بی بی کی خود تذلیل کراتے تھے ،ان کے پوسٹر چھپواتے تھے مشکل وقت آتا ہے تو بی بی اور بھٹو آپ کو یاد آتے ہیں۔

کائرہ نے مزید کہا کہ جے آئی ٹی کو گالیاں دینے سے کام نہیں چلے گا رپورٹ کو ثبوتوں کیساتھ مسترد کریں ،جب آپ پھنس جاتےہیں تو مظلومیت کا رونا شروع کردیتے ہیں ،اگر یہ الزامات پیپلزپارٹی پر لگتے تو ہم پر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمات ہوجاتے۔

پی پی رہنما کا کہناتھاکہ بھٹو نے جمہوریت اور عوام کی لڑائی لڑی بتائیں آپ نے کونسی لڑائی لڑی ؟میاں صاحب آپ بے فکر رہیں جمہوریت بچانے کے لیے ہم ہیں ،اگر سازش ہے تو پیپلزپارٹی اس کے خلاف کھڑی ہوگی ۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ جب مشرف نے آپ کو نکالا تو آپ نے دومرتبہ واپس آنے کی کوشش کی ، آپ کو تو پیپلزپارٹی کا شکریہ ادا کرنا چاہیے تھا، بی بی شہیدواپس آئیں تو آپ کے آنے کے راستے کھلے ۔

قمر زمان کائرہ نے شہبازشریف کو مخاطب کرکے کہا کہ ڈرامے کرنے سے ،مائیک گرانے سے ،نقل اتارنے سے کوئی بھٹو نہیں بن سکتا۔

 

زمرہ جات:   Horizontal 1 ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)