پاکستان نے داعش کو شکست دینےمیں‌عراق کی کیسے مدد کی؟ ایک دلچسپ داستان

ایسا برا ملک دنیا میں نہیں، کبھی امریکا نہیں جاؤں گا: فلپائنی صدر

یورپی ممالک پر ڈیڑھ سو سے زائد خودکش حملوں کا خطرہ

شریف خاندان تاثر دے رہا ہے کہ میرا اور ان کا کیس ایک ہے: عمران خان

’’میاں صاحب جانے دو شہباز شریف کو آنے دو‘‘ کے بینرلگ

کیا چوہدری نثار ن لیگ کو چھوڑ دیں گے؟

نیتن یاہوکا بیت المقدس کو یہودی بنانے کا منصوبہ

 جو قطر کے ساتھ ہوا وہ باقی ملکوں کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے؛ سعودی ولی عہد کی دھمکی

(ن) لیگ کی چوہدری نثار کو منانے کی کوششیں تیز

وزیراعظم کےخلاف عدالتی کارروائی سے جمہوریت کو کیا خطرہ ہے!

مشرق وسطیٰ میں مصالحت کے امکانات

شام اور حزب اللہ کی لبنانی سرحد کے قریب دہشتگرد گروہ النصرہ کے ٹھکانوں پر کارروائی

پاناما کیس کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟

سعودی عرب ام الفساد اور دہشت گردی کی جڑ ہے

پاکستان بھر میں جاری شیعہ نسل کشی کے خلاف مظاہرے

قطر نے گھٹنے ٹیک دیے؟ سعودی عرب سے مذاکرات کا اعلان

نواز شریف رات تک مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیں: خورشید شاہ

نوازشریف اس بار قدم نہیں بڑھائیں گے

امریکی طوطا چشمی: کیا خارجہ پالیسی پر تجدید نظر کا وقت نہیں آ گیا؟

کیا پاکستان کے لئے ایک امام خمینی کی ضرورت ہے؟

مستعفی ہونے سے انکار: کیا وزیر اعظم کو اپنے ہی گھر پر اعتماد نہیں؟

پنجاب حکومت دہشتگردوں کیخلاف بننے والی سی ٹی ڈی کو اپنے شیطانی عزائم کیلئے استعمال کر رہی ہے: سید ناصرعباس شیرازی

علاقہ بنگش کے شیعہ علمائے کرام کیخلاف ایف آئی آرز کا اندراج قانون کیساتھ مذاق ہے: علامہ عبدالحسین

ٹرمپ سے اختلافات کے باعث وائٹ ہاؤس کے ترجمان عہدے سے مستعفی

وزیر داخلہ چوہدری نثار کے استعفیٰ دینے کی خبر بے بنیاد ہے: وزارت داخلہ

پاکستان میں اب بھی وہابی دہشت گرد فنڈز جمع کررہے ہیں

سعودی عرب میں سیاسی مخالفین کو ٹھکانے لگانے کا اعتراف

دنیا میں 94 فیصد دہشت گردانہ واقعات میں سعودی عرب ملوث

سعودی عرب کی ایرانی سفارتکاروں کے خلاف کویت کے اقدام کی حمایت

گردے کی پتھری سے بچنے کے آسان طریقے

پاناما معاملہ؛ (ن) لیگ کا سپریم کورٹ کا ہر فیصلہ تسلیم کرنے کا فیصلہ

ایران واحد وہ ملک ہے جو امریکہ کے مد مقابل ہے: جنرل اسلم بیگ

داعش میں شمولیت کا اانجام: کارکنوں کو اپنے ہی خاندانوں کو قتل کرنے کا حکم

امریکی و روسی صدور کے درمیان دو خفیہ ملاقاتیں، کب، کہاں ،کیسے اور کیوں ہوئیں؟

ایرانی سفیر ملک بدر: کیا کویت سعودی دباؤ کے سامنے جھک گیاہے؟

کیا پاکستان میں شیعہ ہزارہ کے لیے کہیں‌جائے اماں ہے؟

مسجدالاقصی پر اسرائیل کا کوئی حق نہیں، حماس

امریکہ کا پاکستان پر طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا الزام

تحریک انصاف نے پی پی کی ایک اوروکٹ گرا دی

اسلامی دنیا کو اسرائیلی غاصب کے اقدامات پر ردعمل ظاہر کرنا چاہئے

عالم اسلام میں حضرت امام جعفر صادق (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ جاری

بی جے پی رہنما رام ناتھ کووند بھارت کے نئے صدر منتخب

ہمارا احتساب نہیں استحصال ہورہا ہے میرے صبر کا امتحان نہ لیا جائے: وزیراعظم نواز شریف

بارڈر تناذع: کیا بھارت چین کے ساتھ جنگ مول لینے کی غلطی کر سکتا ہے؟

نواز شریف کے حلیف سے حریف تک:  پیپلز پارٹی نے نواز شریف کو ہری جھنڈی کیوں دکھائی؟

آپریشن خیبر فور کی مخالفت: کیا افغانستان دہشت گردوں کی حمایت کر رہا ہے؟

پاکستانی سیاست میں اخلاقیات کا ہتھیار

آیۃ اللہ سیستانی کے فتوے نے عراق کے عیسائیوں کو نجات دلائی: جورج صلیبا

داعش نے عالم اسلام کو جتنا نقصان پہنچایا ہے اسلامی تاریخ میں اس کا سراغ نہیں ملتا

مشرق وسطی میں بحران کی آگ بھڑکانے کے پیچھے سعودی عرب کا مقصد ہے کیا ؟

امام صادق علیہ السلام کی مختصر سوانح حیات

صادق آل محمد، جعفر صادق(ع) کی شب شہادت

قطری شہزادے کا ایک اور خط سامنے آگیا

لندن فلیٹوں کا مالک کون ہے؟ نئی دستاویز منظر عام پر آگئی

بحرین میں نئے فیملی قوانین فقہ جعفریہ کے تشخص اور فقہی احکامات کے منافی ہیں: علمائے کرام

یمن میں ہیضے سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

امریکہ عہد شکن اور عرب ڈکٹیٹروں کا حامی ملک ہے: حسن روحانی

پاناماکیس میں دفاع کے لئے شریف فیملی نے اہم دستاویزات منگوا لیں

وکلا کا ہیر پھیر کاغذ کی کشتی کو ڈوبنے سے نہیں بچا سکتا: سراج الحق

امریکا نے ایران کی 18 شخصیات اور کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

وائٹ ہاؤس کا ٹرمپ اور پیوٹن میں خفیہ ملاقاتوں کا اعتراف

مستونگ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 4 شیعہ مسلمان شہید

شریف خاندان کی منی ٹریل کا جواب آج تک نہیں آیا: سپریم کورٹ

بحرینی حکمرانوں کی اسرائیل دوستی ایک بار پھر بے نقاب

سی پیک کے خلاف عالمی سازشیں کہاں سے ہو رہی ہیں ؟

قطر کے وزیر خارجہ کا دورہ: کیا نواز شریف کو کچھ لو کچھ دو کا پیغام بہنچایا گیا ہے؟

کیا پاکستان راحیل شریف کی وطن واپسی کی راہ ہموار کر رہا ہے؟

امریکی صدر کے لئے ریڈ کارپیٹ نہیں پچھائیں گے: میئر لندن

یمن تنازع پر سعودی عرب سے براہ راست تصادم کا خطرہ نہیں، ایران

پنجاب کے وزیر محکمہ مال عطا مانیکا نے استعفیٰ کیوں دیا؟

قطر کے وزیر خارجہ کی وزیر اعظم سے ملاقات، پاکستان اور قطر کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں

2017-07-16 08:22:04

 پاکستان نے داعش کو شکست دینےمیں‌عراق کی کیسے مدد کی؟ ایک دلچسپ داستان

 

How pak

عراقی سفیر نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نے کالعدم داعش کو شکست دینے کیلئے عراقی فورسز کی مدد کی ۔

 

عراقی سفیر علی یاسین محمد کریم کے حالیہ بیان نے پاکستانی شہریوں کو بھی حیران کر دیا جن کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان نے عراقی حکومت کو داعش کے خلاف لڑائی میں مدد فراہم کی جس کے باعث تین سالہ قبضے کے بعد دہشتگردوں سے شہر موصل کو آزاد کرانے میں مدد ملی ۔

 

سفارتخانے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ داعش سے لڑائی میں عراق کی مدد کرنے والے متعدد ممالک میں پاکستان بھی شامل تھا ۔اس سے قبل داعش کے خلاف لڑائی میں پاکستانی تعاون کو عراقی یا پاکستانی حکام کی جانب سے اجاگر نہیں کیا گیا تھا ۔پاکستان سمیت دیگر ممالک کے تعاون کے بعد بلآخر عراقی سیکیورٹی فورسز 9ماہ تک جاری رہنے والے آپریشن کے باعث موصل کو خالی کرانے میں کامیاب ہوئی ہیں جہاں داعش کے دہشتگرد اور اہم کمانڈر پناہ لیتے تھے۔

 

 

اس سلسلے میں پاکستان کی مدد کے حوالے سے بات کرتے ہوئے عراقی سفیر کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے حوالے سے انٹیلی جنس معلومات کے ساتھ ساتھ پاکستان نے اسلحہ اور فوجی طبی امداد بھی فراہم کی، انھوں نے بتایا کہ داعش کے خلاف کارروائیوں میں حصہ لینے والے چند عراقی پائلٹس نے پاکستان میں تربیت حاصل کی۔

 

 

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستان کو داعش سے متعلق انٹلی جنس اور دیگر معلومات کہاں سے حاصل ہوئیں؟

کچھ عرصہ قبل پاکستان نے بلوچستان میں کارروائی کر کے داعش کے بہت سارے سرکردہ افراد اور لیڈروں کو گرفتار کیا تھا۔

 

ان افراد سے حاصل ہونے والی معلومات کی روشنی میں ہی پاکستان نے عراق میں موجود داعش کے خفیہ ٹھکانوں اور اسلحہ خانوں کی معلومات عراق کو فراہم کیں جس پر عراقی افواج نے درست نشانوں پر کارروائیی کرتے ہوئےداعش کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

زمرہ جات:  
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)