ایران ہرگز ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کی تلاش میں نہیں تھا

ایسا برا ملک دنیا میں نہیں، کبھی امریکا نہیں جاؤں گا: فلپائنی صدر

یورپی ممالک پر ڈیڑھ سو سے زائد خودکش حملوں کا خطرہ

شریف خاندان تاثر دے رہا ہے کہ میرا اور ان کا کیس ایک ہے: عمران خان

’’میاں صاحب جانے دو شہباز شریف کو آنے دو‘‘ کے بینرلگ

کیا چوہدری نثار ن لیگ کو چھوڑ دیں گے؟

نیتن یاہوکا بیت المقدس کو یہودی بنانے کا منصوبہ

 جو قطر کے ساتھ ہوا وہ باقی ملکوں کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے؛ سعودی ولی عہد کی دھمکی

(ن) لیگ کی چوہدری نثار کو منانے کی کوششیں تیز

وزیراعظم کےخلاف عدالتی کارروائی سے جمہوریت کو کیا خطرہ ہے!

مشرق وسطیٰ میں مصالحت کے امکانات

شام اور حزب اللہ کی لبنانی سرحد کے قریب دہشتگرد گروہ النصرہ کے ٹھکانوں پر کارروائی

پاناما کیس کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟

سعودی عرب ام الفساد اور دہشت گردی کی جڑ ہے

پاکستان بھر میں جاری شیعہ نسل کشی کے خلاف مظاہرے

قطر نے گھٹنے ٹیک دیے؟ سعودی عرب سے مذاکرات کا اعلان

نواز شریف رات تک مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیں: خورشید شاہ

نوازشریف اس بار قدم نہیں بڑھائیں گے

امریکی طوطا چشمی: کیا خارجہ پالیسی پر تجدید نظر کا وقت نہیں آ گیا؟

کیا پاکستان کے لئے ایک امام خمینی کی ضرورت ہے؟

مستعفی ہونے سے انکار: کیا وزیر اعظم کو اپنے ہی گھر پر اعتماد نہیں؟

پنجاب حکومت دہشتگردوں کیخلاف بننے والی سی ٹی ڈی کو اپنے شیطانی عزائم کیلئے استعمال کر رہی ہے: سید ناصرعباس شیرازی

علاقہ بنگش کے شیعہ علمائے کرام کیخلاف ایف آئی آرز کا اندراج قانون کیساتھ مذاق ہے: علامہ عبدالحسین

ٹرمپ سے اختلافات کے باعث وائٹ ہاؤس کے ترجمان عہدے سے مستعفی

وزیر داخلہ چوہدری نثار کے استعفیٰ دینے کی خبر بے بنیاد ہے: وزارت داخلہ

پاکستان میں اب بھی وہابی دہشت گرد فنڈز جمع کررہے ہیں

سعودی عرب میں سیاسی مخالفین کو ٹھکانے لگانے کا اعتراف

دنیا میں 94 فیصد دہشت گردانہ واقعات میں سعودی عرب ملوث

سعودی عرب کی ایرانی سفارتکاروں کے خلاف کویت کے اقدام کی حمایت

گردے کی پتھری سے بچنے کے آسان طریقے

پاناما معاملہ؛ (ن) لیگ کا سپریم کورٹ کا ہر فیصلہ تسلیم کرنے کا فیصلہ

ایران واحد وہ ملک ہے جو امریکہ کے مد مقابل ہے: جنرل اسلم بیگ

داعش میں شمولیت کا اانجام: کارکنوں کو اپنے ہی خاندانوں کو قتل کرنے کا حکم

امریکی و روسی صدور کے درمیان دو خفیہ ملاقاتیں، کب، کہاں ،کیسے اور کیوں ہوئیں؟

ایرانی سفیر ملک بدر: کیا کویت سعودی دباؤ کے سامنے جھک گیاہے؟

کیا پاکستان میں شیعہ ہزارہ کے لیے کہیں‌جائے اماں ہے؟

مسجدالاقصی پر اسرائیل کا کوئی حق نہیں، حماس

امریکہ کا پاکستان پر طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا الزام

تحریک انصاف نے پی پی کی ایک اوروکٹ گرا دی

اسلامی دنیا کو اسرائیلی غاصب کے اقدامات پر ردعمل ظاہر کرنا چاہئے

عالم اسلام میں حضرت امام جعفر صادق (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ جاری

بی جے پی رہنما رام ناتھ کووند بھارت کے نئے صدر منتخب

ہمارا احتساب نہیں استحصال ہورہا ہے میرے صبر کا امتحان نہ لیا جائے: وزیراعظم نواز شریف

بارڈر تناذع: کیا بھارت چین کے ساتھ جنگ مول لینے کی غلطی کر سکتا ہے؟

نواز شریف کے حلیف سے حریف تک:  پیپلز پارٹی نے نواز شریف کو ہری جھنڈی کیوں دکھائی؟

آپریشن خیبر فور کی مخالفت: کیا افغانستان دہشت گردوں کی حمایت کر رہا ہے؟

پاکستانی سیاست میں اخلاقیات کا ہتھیار

آیۃ اللہ سیستانی کے فتوے نے عراق کے عیسائیوں کو نجات دلائی: جورج صلیبا

داعش نے عالم اسلام کو جتنا نقصان پہنچایا ہے اسلامی تاریخ میں اس کا سراغ نہیں ملتا

مشرق وسطی میں بحران کی آگ بھڑکانے کے پیچھے سعودی عرب کا مقصد ہے کیا ؟

امام صادق علیہ السلام کی مختصر سوانح حیات

صادق آل محمد، جعفر صادق(ع) کی شب شہادت

قطری شہزادے کا ایک اور خط سامنے آگیا

لندن فلیٹوں کا مالک کون ہے؟ نئی دستاویز منظر عام پر آگئی

بحرین میں نئے فیملی قوانین فقہ جعفریہ کے تشخص اور فقہی احکامات کے منافی ہیں: علمائے کرام

یمن میں ہیضے سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

امریکہ عہد شکن اور عرب ڈکٹیٹروں کا حامی ملک ہے: حسن روحانی

پاناماکیس میں دفاع کے لئے شریف فیملی نے اہم دستاویزات منگوا لیں

وکلا کا ہیر پھیر کاغذ کی کشتی کو ڈوبنے سے نہیں بچا سکتا: سراج الحق

امریکا نے ایران کی 18 شخصیات اور کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

وائٹ ہاؤس کا ٹرمپ اور پیوٹن میں خفیہ ملاقاتوں کا اعتراف

مستونگ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 4 شیعہ مسلمان شہید

شریف خاندان کی منی ٹریل کا جواب آج تک نہیں آیا: سپریم کورٹ

بحرینی حکمرانوں کی اسرائیل دوستی ایک بار پھر بے نقاب

سی پیک کے خلاف عالمی سازشیں کہاں سے ہو رہی ہیں ؟

قطر کے وزیر خارجہ کا دورہ: کیا نواز شریف کو کچھ لو کچھ دو کا پیغام بہنچایا گیا ہے؟

کیا پاکستان راحیل شریف کی وطن واپسی کی راہ ہموار کر رہا ہے؟

امریکی صدر کے لئے ریڈ کارپیٹ نہیں پچھائیں گے: میئر لندن

یمن تنازع پر سعودی عرب سے براہ راست تصادم کا خطرہ نہیں، ایران

پنجاب کے وزیر محکمہ مال عطا مانیکا نے استعفیٰ کیوں دیا؟

قطر کے وزیر خارجہ کی وزیر اعظم سے ملاقات، پاکستان اور قطر کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں

2017-07-17 11:48:11

ایران ہرگز ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کی تلاش میں نہیں تھا

2516013

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی ٹی وی چینل سی این این کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ہرگز ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کی تلاش میں نہیں تھا۔ امریکہ کی بد عہدی مشترکہ ایٹمی معاہدے کی روح کے خلاف ہے۔ ظریف نے کہا کہ ایران نے مذاکرات سے قبل اعلان کیا تھا کہ ایران ایٹمی ہتھیارون کے حصول کی تلاش میں نہیں ہے اور ایران کا ایٹمی پروگرام پرامن مقاصد کے لئے ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے سی این این کے مجری فرید زکریا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی نے سات بار ایران کی طرف سے ایٹمی معاہدے پر عمل کی تائید کی ہے لیکن امریکہ نے اپنے عہد پر عمل نہیں کیا۔

ایرانی وزیر خارجہ نے ایران کی ثابت قدم اور پائدار پالیسی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے ہمیشہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کی مخالفت کی  اور دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے والے ممالک کی ایران نے مدد کی اور ایران نے اس بات کو افغانستان، عراق اور شام میں عملی طور پر ثابت کیا ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے سعودی عرب کی مکمل حمایت کو تاریخی اشتباہ اور غلطی قراردیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر کی یہ پالیسی بالکل غلط ہے کیونکہ دنیا  دہشت گردی کے اصل منبع اور منشاء کواچھی طرح  جانتی ہے دنیا جانتی ہے کہ ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملہ کرنے والوں کا کس ملک سے تعلق تھا ان میں سے ایک بھی ایرانی نہیں تھا۔ کوئی بھی ایرانی دہشت گردی میں ملوث نہیں ہے ۔ دہشت گردی میں ملوث اکثر امریکی یا سعودی شہری ہیں ۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب کے نظریات دہشت گردی اور انتہا پسند  پر مشتمل ہیں سعودی عرب کے مدارس میں دہشت گردی کی تعلیم دی جاتی ہے۔ القاعدہ ، النصرہ اور داعش پر ایک نظر دوڑائیں اور دیکھیں کہ ان میں سے کسی بھی دہشت گرد تنظیم کا اسلام سے کوئی ربط نہیں ہے اور ان میں سے کوئی بھی تنظیم ایرانی نہیں ہے۔ ظریف نے کہا کہ سعودی عرب کی عراق، شام ، بحرین ،یمن اور اب قطر میں مداخلت سے واضح ہوگیا ہے کہ خطے کے ممالک کو ایران سے کوئی خطرہ نہیں بلکہ انھیں سعودی عرب سے خطرہ ہے کیونکہ سعودی عرب کی پشتپناہی امریکہ کررہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

زمرہ جات:   Horizontal 1 ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)