روزانہ گاجر کا جُوس پینے سے آپ کے جسم کو کیا فائدہ ہو گا ؟

یمن کے انسانی حالات کے بارے میں کچھ حقائق

سعودیہ نے امریکہ کی حکمت عملی کی حمایت کرکے روس کی ثالثی ٹھوکرا دی

داعش کے ٹوٹنے سے القاعدہ کی طاقت میں اضافہ

کیا روس نے مشرق وسطیٰ میں امریکہ کی جگہ لے لی ہے ؟

فلسطینی گروہوں کی مفاہمت پر ایک نظر

پاک افغان سرحدی بحران، پاراچنار پر مرتب ہونے والے خطرناک نتائج

ڈونلڈ ٹرمپ کی ذہنی بیماری اور دنیا کو درپیش خطرات

سادہ سا مطالبہ ہے کہ لاپتہ افراد کو رہا کرو: ایم ڈبلیو ایم

ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدہ دنیا اور ایران کی فتح ہے: موگرینی

قندھار میں طالبان کے کار بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 58 تک پنہچ گئی

خطبات امام حسین اور مقصد قیام

افغانستان میں دہشت گردوں کے محفوظ مراکز ہیں: نفیس ذکریا

پاکستان میں انصاف کا خون ہورہا ہے پھر بھی تمام مقدمات کا سامنا کروں گا: نوازشریف

سید الشہداء (ع) کی مصیبت کی عظمت کا فلسفہ

سعودی عرب داعش کا سب سے بڑا حامی ہے: تلسی گیبارڈ

امریکہ کے ملے جلے اشارے، پاکستان کو ہوشیار رہنے کی ضرورت

پاکستان میں سال کا خونریز ترین ڈرون حملہ

حماس اور الفتح کے مابین صلح میں مصر کا کردار

عراق کی تقسیم کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟

آن لائن چیزیں بیچنے کے 6 طریقے

داعش، عصر حاضر کے خوارج ہیں

یورپی یونین واضح کرے کہ ترکی کو اتحاد میں شامل کرنا ہے یا نہیں: اردوغان

داعش کے ٹوٹنے سے القاعدہ کی طاقت میں اضافہ

خواتین پر جنسی حملے، دنیا کے بدترین شہروں میں نئی دہلی سر فہرست

امریکہ قابل اعتماد نہیں ہے

جوان، عاشورا کے عرفانی پہلو کے پیاسے ہیں

مسلم لیگ (ن) کا سیاسی امتحان – محمد عامر حسینی

عراق میں ریفرنڈم کا مسئلہ ماضی کا حصہ بن چکا ہے: العبادی

علامہ عباس کمیلی کی علامہ احمد اقبال سے پولیس اسٹیشن میں ملاقات، جیل بھرو تحریک کی حمایت کا اعلان

برطانیہ میں بدترین دہشتگردی کا خطرہ ہے: سربراہ خفیہ ایجنسی

سعودیہ، اور یمن جنگ میں شکست کا اعتراف

کیا سعودیہ اپنی خطے کی پالیسیوں میں تبدیلی لانا چاہتا ہے؟

حلقہ این اے فور میں ضمنی الیکشن

سول ملٹری تصادم: قومی مفاد کا رکھوالا کون

انسان دوستی، انسان دشمنی

شام کا شہر رقہ داعش کے قبضے سے آزاد

ٹرمپ کی باتیں اس کی شکست اور بے بسی کی علامت ہیں: جنرل سلامی

یمن میں متحدہ عرب امارات کے 2 پائلٹ ہلاک

افغانستان: پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ،32 ہلاک 200 زخمی

عراق: مخمور سے بھی پیشمرگہ کی پسپائی

ایٹمی جنگ کسی بھی وقت چھڑ سکتی ہے

آئندہ انتخابات جیتنے کے بعد ملک کے تمام ادارے ٹھیک کریں گے: عمران خان

نیوز ون چینل کے مالک کے داعش سے مراسم، خطرناک انکشاف

انڈیا میں سبھی مذاہب کے لیے یکساں قانون کے نفاذ کا راستہ ہموار

مشرق وسطیٰ کو «سی آئی اے» کے حوالے کرنا، ٹرمپ کی اسٹرٹیجک غلطی

حضرت زینب (س) کس ملک میں دفن ہیں؟

ایران جوہری معاہدہ، امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے: یورپی یونین کا مطالبہ

امام سجاد(ع) کا طرز زندگی انسان سازی کیلئے بہترین نمونہ ہے

پاک-ایران گوادر اجلاس؛ دہشتگردوں کی نقل و حرکت کے خلاف موثر کارروائی کا فیصلہ

فوج کے نئے مستعد وکیل

امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت پر عالم اسلام سوگوار

علامہ ناصر عباس جعفری کا کرم ایجنسی دھماکےاور پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس

’’باوردی سیاستدانوں‘‘ کے ہوتے جمہوریت محفوظ نہیں

نواز شریف کا کیپٹن صفدر کی احمدی مخالف تقریر سے لاتعلقی کا اظہار

عمران خان کا 26 اکتوبر کو الیکشن کمیشن میں رضاکارانہ پیش ہونے کا فیصلہ

ایران کی دفاعی حکمت عملی میں ایٹمی ہتھیاروں کی کوئی جگہ نہیں

سعودی کارندوں کی آپس میں جنوبی یمن میں جنگ

پانچ مغویان کی بازیابی پاک امریکہ تعلقات کشیدگی کے خاتمے میں مثبت پیشرفت

دس سال جدائی کے بعد فلسطینی گروہ متحد

کے پی کے۔۔۔پی ٹی آئی ناکام ہوئی یا جمہوریت

یمن میں ہیضہ کی بیماری میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 2156 ہو گئی

امریکہ کسی بھی معاہدے کی پابندی نہیں کرتا: ڈاکٹر لاریجانی

امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت کے غم میں فضا سوگوار

ترکی نے عراقی کردستان کے ساتھ اقتصادی تعاون ختم کردیا

ٹرمپ کے اقدامات پوری دنیا کے لیے خطرے کا باعث بن سکتے ہیں: ہلیری کلنٹن

مقتدیٰ صدر کا کردستان کے ریفرنڈم کے نتائج کو باطل کرنے کا مطالبہ

خواتین کےخلاف وہابیت کے مظالم کا ماجرا

آئی ایم ایف نے ایران مخالف امریکی مطالبہ مسترد کردیا

سینٹرل افریقہ میں مسلمانوں کا قتل عام

میں نہیں سمجھتا نواز شریف پھر وزیراعظم بن سکیں گے: خورشید شاہ

2017-08-11 12:47:20

روزانہ گاجر کا جُوس پینے سے آپ کے جسم کو کیا فائدہ ہو گا ؟

bcb2539c-b54f-4807-8c40-bfc466c47001_16x9_600x338

گاجر قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے جو انسانی جسم کے لیے مفید غذائی عناصر سے بھرپور ہے۔ اگر اس کو جُوس کی صورت میں روزانہ استعمال کیا جائے تو بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔

صحت کے امور سے متعلق ویب سائٹ Daily Health Post کے مطابق گاجر کے جُوس کے 10 اہم فوائد درج ذیل ہیں :

1 – قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے

گاجر کا جُوس وٹامنز A , B , C اور E اور معدنیات سے بھرپور ہوتا ہے جو انسانی جسم کے مدافعتی نظام کو مضبوط بناتے ہیں۔ مذکورہ وٹامنز کے نتیجے میں انسانی جلد کے خلیے صحت مند رہتے ہیں ، خون میں سفید خلیوں کی پیدائش جاری رہتی ہے اور انسان پر بڑھاپے کے اثرات کم ہوتے ہیں۔ گاجر میں فولاد ، زِنک اور تانبہ بھی پایا جاتا ہے۔

2 – خون میں کولسٹرول اور شکر کی سطح برقرار

گاجر میں نشاستہ کم ہوتا ہے جب کہ یہ ریشے سے بھرپور ہوتی ہے۔ اس کے نتیجے میں ہاضمے کے عمل کے دوران خون میں شکر کی مقدار کنٹرول میں رہتی ہے۔ اس کے علاوہ گاجر میں موجود اینٹی آکسائڈز خون میں نقصان دہ کولسٹرول کی سطح کم کرنے میں مددگار ہوتے ہیں۔

3 – جگر کی صفائی

طبی تحقیقوں سے یہ ثابت ہو چکا ہے کہ گاجر کا جُوس جگر میں موجود زہریلے مواد سے چھٹکارے کے لیے معاون ہوتا ہے۔

4 – چمک دار جلد

گاجر کے جُوس میں Beta carotene نامی اینٹی آکسائڈ کثرت سے پایا جاتا ہے جو انسانی جلد کو خشک ہونے اور جلد پر بڑھاپے کے اثرات ظاہر ہونے سے روکتا ہے۔ اس طرح جلد کو نرم اور چمک دار بناتا ہے۔

5 – ہڈیوں کی مضبوطی

گاجر میں وٹامن “K” بھرپور طور پر پایا جاتا ہے جو وٹامن”D” اور کیلشیئم کے ساتھ مل کر ہڈیوں کی کثافت کو بڑھاتا ہے اور ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کی بحالی کے عمل کو تیز کرتا ہے۔

6 – نشاستہ ، چکنائی اور پروٹین کے جلنے کا عمل

گاجر وٹامن بھی سے بھرپور ہوتی ہے اور اسی طرح “فولک ایسڈ” سے بھی جو جسم میں نشاستہ، چکنائی اور پروٹینز کو جلانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

7 – مُنہ کی صحت

ریشوں سے بھرپور غذا مثلا گاجر وغیرہ منُہ میں لعاب تیار کرنے میں مدد دیتی ہے ، وائرس ، بیکٹیریا ، دانتوں میں کیڑا لگنے اور حلق اور منہ کے سرطان سے تحفظ فراہم کرتی ہے۔

8 – سرطان سے حفاظت

گاجر Beta carotene سے بھرپور ہوتی ہے جو انسانی جسم کی مدافعت کو بڑھاتا ہے۔ لہذا یہ سرطان کے خلیوں کو تباہ کرنے میں مدد دیتا ہے۔ طبی تحقیقوں سے یہ ثابت ہو چکا ہے کہ گاجر اور اس کے جوس کا بکثرت استعمال پھیپھڑوں اور پروسٹیٹ کے سرطان کے علاوہ لیوکیمیا میں مبتلا ہونے کے امکانات کو کم کرتا ہے۔

9 – دل کی صحت کو بڑھاتا ہے

گاجر کا جُوس اینٹی آکسائڈز پر مشتمل ہونے کے پیشِ نظر خون کی شریانوں کی حفاظت کرتا ہے۔ گاجر کا پابندی سے استعمال شریانوں کے امراض سے بچنے میں مدد دیتا ہے اور وٹامن”K” انسان کو فالج کے حملے سے بچاتا ہے۔

10 – آنکھوں کی صحت

ہم سب یہ حقیقت جانتے ہیں کہ گاجر انسانی نظر کو تیز کرتی ہے۔ اس کی وجہ گاجر کا وٹامن”A” سے بھرپور ہونا ہے جو قوت نظر کی حفاظت کرتا ہے۔

ان تمام فوائد سے آگاہ ہونے کے بعد بھی کیا آپ روزانہ گاجر کے جوس کا ایک بڑا گلاس پینے میں سُستی کا مظاہرہ کریں گے ؟

زمرہ جات:   Horizontal 2 ،
ٹیگز:   گاجر کا جُوس ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)