یمن میں ہیضہ اور وبائی امراض تشویش ناک

اسلام کی نظر میں انسانی حقوق

امام جعفرصادق (ع) کی نظر میں مومن کے لیے خوبصورت ترین لباس

علامہ راجہ ناصر عباس کا کوئٹہ میں چرچ پر حملے اور قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس

مقبوضہ فلسطین میں 11 فلسطینی شہید اور 3000 سے زائد زخمی

سعودی ولی عہد دنیا کے مہنگے ترین گھر کے خریدار نکلے

ترک صدر کا بیت المقدس میں سفارت خانہ کھولنے کا عندیہ

جب تک ایک مسلمان بھی زندہ ہے القدس اسرائیلی دارالحکومت نہیں بن سکتا: سراج الحق

سعودی عرب امریکہ سے اسلحہ خریدنے والا سب سے بڑا ملک

کوئٹہ: چرچ میں بم دھماکا، خواتین سمیت آٹھ افراد ہلاک

بھارت میں اردو زبان میں حلف اٹھانا جرم قرار

بیت المقدس کو کھو دیا تو مکہ اور مدینہ کی بھی حفاظت نہیں کرپائیں گے، اردوغان

اسرائیلی فوج کے ترجمان کی حماس مخالف باتیں، سعودی نیوز پیپر میں

خان بچ گیا، کیا پاکستان بچے گا

16 دسمبر 1971 سے 16 دسمبر 2014 تک کا سفر رائیگاں

امریکی ہتھیاروں سے یمنی عوام کا قتل کیا جا رہا ہے،: ترجمان انصار اللہ

انصاف کے دو ترازو کے خلاف ملک گیر تحریک چلائیں گے: نواز شریف

امریکہ فلسطین میں اسرائیل اور یمن میں سعودی عرب کے ہولناک جرائم میں برابر کا شریک

بیت المقدس سے ذرہ برابر چشم پوشی نہیں کریں گے

اگر ہم نے بیت المقدس کو کھو دیا تو پھر ہم مکہ اور مدینہ کی حفاظت نہیں کرسکیں گے

سعودی عرب کی عالم اسلام کو ایک بار پھر دھوکہ اور فریب دینے کی کوشش

سعودی خواتین کو گاڑی کے بعد موٹرسائیکل اور ٹرک چلانے کی بھی اجازت

ہمارے بیانات کسی بھی طرح ملکی مفاد میں نہیں: چوہدری نثار

ہم پر دباؤ ڈالنے والا ابھی پیدا نہیں ہوا: چیف جسٹس پاکستان

بٹ کوائن کے ذریعہ داعش کی فنڈنگ، پاکستانی دیوبندی خاتون زوبیہ شہناز گرفتار

داعش کے بعد بھی عراق میں تکفیری گروہوں کی سرگرمیوں کا امکان

امریکی روپ دھارے اسرائیلی جاسوس داعش کی مدد کیلئے افغانستان پہنچنا شروع

سعودی شہزادوں کی اوپن ٹرائل کی درخواست

اسلامی بلاک بمقابلہ امریکی بلاک/ مختصر جائزہ

بیت المقدس سے متعلق OIC قرارداد مسلمین عالم کے جذبات کی آئینہ دار: آغا حسن

سعودی عرب نے صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کا اعتراف کر لیا

امریکہ اور اس کے حواری عالم انسانیت کے مجرم ہیں: علامہ مقصود ڈومکی

امام غائب (عج) کو کس نام سے پکاریں؟

یمن سے ریاض پر داغا جانے والا میزائل ایرانی نہیں تھا

اسلامی ممالک صرف بیانات دینے پر ہی اکتفانہ کریں: خطیب جمعہ تہران

ایک سال کی تلاشی کے بعد اپنے حق میں فیصلے پر خوشی ہوئی: عمران خان

نواز شریف کا نظریہ

سعودی حکمرانوں کی اسلام مخالف پالیسیوں پر حریت رہنما کی کڑی تنقید

قدس کے بارے میں ٹرمپ کے فیصلے نے امریکہ کو اکیلا کردیا

82 فیصد فلسطینی سعودیہ پر اعتماد نہیں کرتے؛ سروے

اردغان نے مشرق وسطیٰ میں امن عمل کے لئے امریکی چودھراہٹ کو مسترد کردیا

دہلی میں امریکہ مخالف مظاہرہ

گاجر کے رس کے حیرت انگیز فوائد

روہنگیا مسلمانوں کے خلاف سرکاری فوج کے مظالم کے انکشافات

تقریریں تو خوب رہیں، نتیجہ ڈھاک کے تین پات

سعودی ولی عہد کو اسرائیل کے دورے کی دعوت

آل خلیفہ اسرائيل کے ساتھ تعلقات مضبوط بنا کر تاریخ کے کوڑے دان میں دفن ہوجائیں گے

شام میں امریکی فوج کی موجودگی غیر قانونی ہے: روس

مسئلہ فلسطین: اتحاد یا پھر اپنی باری کا انتظار

کراچی : پی ایس 128 میں کالعدم جماعت کی الیکشن مہم، سیکورٹی ادارے خاموش

بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ کا افغان لڑکیوں کو پاکستان مین دہشتگردی کہ لیے ٹریننگ دینے کا انکشاف

اسرائیل کے قیام پر علامہ اقبال کا بیان

حضرت امام مہدی(عج) کی حوائج کےحصول کے لیےنصیحت

او آئی سی کا ہنگامی اجلاس: مقبوضہ بیت المقدس کو فلسطینی دارالحکومت تسلیم کرنے کا مطالبہ

ناقابل قبول عدالتی فیصلہ

پاکستان اور شمالی کوریا جیسے ممالک کے ساتھ کام کرنا پر لطف نہیں: امریکی وزیر خارجہ

پاکستان کیلیے امریکی امداد دہشت گردوں کے خلاف مؤثر کارروائی سے مشروط

لگتا نہیں اسمبلیاں مدت پوری کریں گی، ایاز صادق

مذہبی جماعتوں کا ایم ایم اے کی بحالی کا اعلان

ایران کا بیت المقدس کے دفاع کے لئے اسلامی ممالک سے تعاون پر آمادگی کا اظہار

شام میں کردوں، امریکیوں اور داعشیوں کے درمیان تین سمجھوتوں کا راز

یمن میں 8 ملین افراد شدید قحط کا شکار

ٰیروشلم : پہلے مسلمان خود تو اتحاد کر لیں

القدس سے متعلق امریکی اعلان پراوآئی سی کا ہنگامی اجلاس

فلسطینی امن عمل میں امریکا کا کردار ختم ہوگیا: خواجہ آصف

پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف اقدامات

سعودی سلطنت کا مستقبل

ترکی اور روس نے مقبوضہ القدس سے متعلق امریکی اعلان خطرناک قراردے دیا

ملک میں جمہوریت کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا

پانچ استعفوں پر حکومت گرانے کا خواب

مقام شہادت ایک درجہ کمال ہے، ان کو نصیب ہوتا جو معرفت الہی کے راہی ہوتے ہیں: علامہ امین شہیدی

2017-08-12 11:26:56

یمن میں ہیضہ اور وبائی امراض تشویش ناک

4bn0fd482969d5tzly_800C450

العالم ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ ہر روز ہیضے کا شکار ہو کرمتعدد یمنی شہری اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتےہیں جبکہ اپریل سے اب تک تقریبا دوہزار یمنی ہیضے کا شکار ہو کر جاں بحق ہوچکے ہیں- العالم کی رپورٹ کے مطابق ہیضے کے مریض اپنے علاج معالجے کے لئے سڑکوں پر بھٹک رہے ہیں اور ان میں جو بہت خوش قسمت ہیں انھیں ہی کسی کیمپ میں جگہ مل پاتی ہے تاکہ بعد میں کسی طبی مرکز میں منتقل کیا جا سکے اور یہی صورت حال یمن میں ہیضے کا شکار لاکھوں مریضوں کی ہے- اس رپورٹ کے مطابق شمالی یمن کا ہیدان علاقہ ہیضے میں مبتلا مریضوں کی مشکلات و مسائل کی ایک مثال ہے – آلودہ پانی اور کوڑوں کے انبار نے یمن کو ایک ایسے ملک میں تبدیل کر دیا ہے جہاں ہیضہ اور وبائی امراض پھیلتے ہی جا رہے ہیں- صاف پانی کی تلاش یمنی عوام کا سب سے بڑا مسئلہ بن گیا ہے خاص طور سے ایسی حالت میں کہ پانی کے کنوئیں اور تالاب بری طرح آلودہ ہو چکے ہیں- امدادی اداروں نے اتنے بڑے پیمانے پر اور تیز رفتاری کےساتھ ہیضہ اور وبائی امراض پھیلنے پر حیرت کا اظہار کیا ہے اور عالمی ریڈکراس نے بھی خبردار کیا ہے کہ تقریبا چار لاکھ سے زیادہ یمنی شہری ہیضے اور مہلک وبائی بیماریوں میں مبتلا ہو چکے ہیں-  اس درمیان امن کے لئے سرگرم متعدد شخصیتوں نے یمن پر سعودی حملوں کے خلاف واشنگٹن میں سعودی سفارتخانے کے سامنے احتجاج کیا ہے- الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امن کے لئے فعال شخصیتوں نے جمعے کو واشنگٹن میں سعودی سفارتخانے کے سامنے اکٹھا ہو کر یمن کے بےگناہ عوام اور سعودی عرب کے العوامیہ علاقے کے شہریوں پر آل سعود کے مظالم و جرائم کا سلسلہ جاری رہنے پر زبردست احتجاج کیا اور یہ سلسلہ جلد از جلد بند کرنے کا مطالبہ کیا- مظاہرین ، سعودی عرب شرم کرو، آل سعود شرم کرو ،، سزائے موت بند کرو اور العوامیہ کو ڈھانا بند کرو جیسے نعرے لگا رہے تھے – سعودی عرب مارچ دوہزار پندرہ سے یمن پر مسلسل حملے کر رہا ہے ان وحشیانہ حملوں اور بمباری کے نتیجے میں یمن کے اسکول ، اسپتال اور دیگر بنیادی تنصیبات پوری طرح تباہ ہوچکی ہیں اور تقریبا چالیس ہزاریمنی شہری جاں بحق اور زخمی ہوچکے ہیں-

زمرہ جات:   Horizontal 2 ،
ٹیگز:   یمن میں ہیضہ ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

محض نعرے بازی نہیں

- ایکسپریس نیوز

کیا کرپشن واقعی جرم ہے؟

- ایکسپریس نیوز

پاکستان کا سیاسی بحران

- ایکسپریس نیوز

مینوں دھرتی کلی کرادے

- ایکسپریس نیوز

زیر لب (پہلا حصہ)

- ایکسپریس نیوز

مینوفیکچرنگ فالٹ

- ایکسپریس نیوز

عاشق من الفلسطین

- ایکسپریس نیوز

میرے سوال کا جواب دو

- ایکسپریس نیوز

اعتراف علم کا ایک انداز

- ایکسپریس نیوز