بھارتی سرکاری ہسپتال میں آکسیجن منقطع ،60بچے ہلاک

میانمار کی فوج روہنگیا مسلمانوں کی بستیوں کو مسمار کررہی ہے

پنجاب بیوروکریسی کی بغاوت کے پیچھے حکومت ہے، اعتزاز احسن

افغان فورسز میں دہشت گردوں کوشکست دینے کی صلاحیت نہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

امریکہ داعش کو عراق اور شام سے دوسری جگہ منتقل کررہا ہے

کرپشن فری پاکستان کی جدوجہد میں عدلیہ کےجرائت مندانہ اقدامات کی حمایت کرتے ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس

سعودی عرب فوج بھیجنے کا فیصلہ، آئین اور ایوان کیا کہتے ہیں

ایمنسٹی انٹرنیشنل: بن سلمان کی جانب سے اصلاحات کا پرچم بلند کرنا مخالفین کو کچلنے کیلئے ہے

شام میں فائربندی کا مغربی منصوبہ جنگ کو طول دینا ہے: امریکی صحافی

میونخ سکیورٹی کانفرنس اور اسرائیلی سرکس

دہشت گردی سے لڑنے والا ملک دہشت گردوں کا ہی ہمدرد کیوں؟

سعودی حکام کا ملک میں مغربی ثقافت کو فروغ دینے پر اربوں ڈالر خرچ کرنے کا منصوبہ

ہوسکتا ہے اب مجھے الیکشن بھی نہ لڑنے دیا جائے، نوازشریف

پاکستان میں پہلی بار اوپن ہارٹ سرجری کے بغیر دل کے والو کی تبدیلی کا کامیاب آپریشن

امریکا ایٹمی معاہدے کو سبو تاژ کرنا چاہتاہے، ایران

پاکستان دہشت گردوں کے مالی معاون ممالک کی فہرست میں شامل نہیں

عدالت کی سیاست کیا رنگ لا سکتی ہے

سینیٹ الیکشن کے بعد قومی اسمبلی توڑے جانے کا امکان

ایران جوہری معاہدے کی پاسداری کررہا ہے: آئی اے ای اے

ملک میں تعلیم کی بہتری کے لئے سب کچھ کریں گے، آرمی چیف

چوہدری نثار صاحب! حقائق سامنے لائیے

سعودی عرب میں مخالفین پر دباؤ ڈالنے کا نیا طریقہ

سعودی مسلح افواج کا ساز و سامان اور تربیت

کے پی کے حکومت کا مدرسہ حقانیہ کیلیے مزید 27 کروڑ 70 لاکھ جاری کرنے کا فیصلہ

سعودی عرب، چین اور ترکی نے پاکستان کے خلاف امریکی قرارداد ناکام بنادی

کرگل میں جگر گوشہ رسول کا ماتم، عظیم الشان جلوس کی تصاویر

سعودیوں کا ایران کے خلاف ایک نیا دعویٰ

پاکستان اور چین نے ہمارے خلاف پراکسی وار چھیڑی ہوئی ہے: بھارتی آرمی چیف

نواز شریف نے فوج سے بچنے کے لئے مودی سے خفیہ ملاقات کی، عمران خان

(ن) لیگ سینیٹ الیکشن سے آؤٹ، الیکشن کمیشن نے امیدواروں کو آزاد قرار دیدیا

پاکستان کے لبرل انگریزی پریس میں کمرشل ازم کا بڑھتا رجحان – عامر حسینی

ایران ہر اس تنظیم کی حمایت کرے گا جو دہشت گردوں کے خلاف جنگ کرے گی

نواز شریف پر سپریم کورٹ کا ایک اور وار

چیف جسٹس کا تبصرہ پسپائی کا اشارہ ہے یا مقابلے کا اعلان؟

سپریم کورٹ کا فیصلہ انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے، ترجمان مسلم لیگ (ن)

نواز شریف، ن لیگ کی صدارت سے فارغ، فیصلے نے کئی سوالات اٹھادیئے

پاکستانی فوج سعودی عرب بھیجنے کے فیصلے کی مخالفت

نواز شریف پارٹی صدارت سے بھی نااہل، سپریم کورٹ کا فیصلہ

تصاویر: مراجع عظام کا حضرت معصومہ (س) کے حرم کی طرف پیدل مارچ

ترکی میں بچوں سے زیادتی کے ملزمان کی جنسی صلاحیت ختم کرنے پر غور

شام میں بچوں کی ہلاکتوں پر الفاظ ختم، یونیسیف نے خالی اعلامیہ جاری کردیا

پاکستان کو دہشت گردی کی واچ لسٹ میں شامل کرنے کی امریکی کوشش ناکام

عدالت نے اقامہ پر نااہل کرکے نواز شریف کو سڑکوں پر نکلنے کا موقع دے دیا، عمران خان

امریکہ کی شام میں موجودگی عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے؛ سرگئی لاوروف

ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے بدترین صدر قرار

پاکستانی فوج سعودی عرب بھیجے جانے کی مخالفت

شاہ سلمان اپنے بیٹے کی پالیسیوں پر غصہ ہیں؛ رای الیوم

پارلیمنٹ بمقابلہ عدلیہ: تصادم سے کیا برآمد ہوگا

پارلیمنٹ آئین سے متصادم قانون نہیں بنا سکتی، چیف جسٹس پاکستان

انتخابات اور قومی تعلیم و تربیت

تصاویر: امریکہ میں ہتھیار رکھنے کے خلاف مظاہرہ

جس سے فاطمہ (س) ناراض ہوں اس سے اللہ تعالی ناراض ہوتا ہے

پارلیمنٹ کو عدلیہ کے خلاف استعمال کیا گیا تو سڑکوں پر نکلیں گے، عمران خان

رسول خدا کی بیٹی کی شہادت کا سوگ

سی پیک کے تحفظ کیلئے چین اور بلوچ علیحدگی پسندوں میں خفیہ مذاکرات کا انکشاف

تمام عالم میں جگر گوشہ رسول کا ماتم

مسجد الحرام میں تاش کھیلنے والی خواتین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی سکولوں میں چینی زبان لازمی، سینیٹ میں قرارداد منظور

خود کشی کی کوشش جرم نہیں بیماری، سینیٹ میں سزا ختم کرنے کا ترمیمی بل منظور

امریکہ شام میں آگ سے نہ کھیلے : روس

کیا فدک حضرت زہرا (س) کے موقوفات میں سے تھا یا نہیں؟

لعل شہباز قلندر کے مزار پہ بم دھماکے میں تکفیری دیوبندی خطیب لال مسجد کے رشتے دار ملوث ہیں – سندھ پولیس/ رپورٹ بی بی سی اردو

اسرائیل کے ناقابل شکست ہونے کا افسانہ ختم ہو چکا ہے

 فرانسیسی زبان میں حضرت زهرا (س) کے لیے مرثیه‌ خوانی 

سعودی عرب کو شرک اورکفر کے فتوے نہ دینے کا مشورہ

ایرانی طیارے کے حادثے پر پاکستان کی تعزیت

سعودی عرب میں غیر ملکی خاتون سے اجتماعی زیادتی

کوئی ملک پاکستان کو دہشت گردی کی بنا پر واچ لسٹ میں نہیں ڈال سکتا، احسن اقبال

بلوچ ـ مذہبی شدت پسندی – ذوالفقار علی ذوالفی

تصاویر: شام میں ترکی کے حمایت یافتہ افراد کی کردوں کے خلاف جنگ

دنیا پاکستان کا سچ تسلیم کیوں نہیں کرتی؟

2017-08-13 09:10:08

بھارتی سرکاری ہسپتال میں آکسیجن منقطع ،60بچے ہلاک

India

 بھارتی ریاست اترپردیش کے سرکاری اسپتال میں آکسیجن کی سپلائی منقطع ہونے سے 60بچے ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہر گورکھ پور کے سرکاری اسپتال میں آکسیجن کی سپلائی منقطع ہونے اور انفیکشن پھیلنے سے 5 روز میں 60 سے زائد بچے ہلاک ہوگئے جن میں نوزائیدہ بچے بھی شامل ہیں۔

ریاستی حکومت نے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل انکوائری کرانے کا اعلان کردیا۔ جبکہ اسپتال انتظامیہ اور ضلعی حکومت کے مطابق بچے آکسیجن کی قلت سے نہیں بلکہ انفیکشن سے ہلاک ہوئے ہیں۔

اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کئی روز بعد اسپتال کا دورہ کرکے صورت حال کا معائنہ کیا ہے۔ افسوس ناک طور پر وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے دورے والے روز بھی 9 بچے ہلاک ہوگئے۔

یاد رہے کہ انتہا پسند ہندو وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے رواں سال ہی عہدہ سنبھالا ہے۔ وہ مسلمانوں کے خلاف نفرت کو فروغ دینے کے حوالے سے مشہور ہیں۔

مودی کی انتہا پسند حکومت نے برسراقتدار آنے کے بعد سے اپنے ملک کی ترقی کی بجائے بھارتی مسلمانوں کو دیوار سے لگانے پر ساری توجہ مرکوز کر رکھی ہے۔

 
زمرہ جات:  
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)