بعض افراد قدرت اور ثروت رکھنے کے باوجود کیوں ذلیل وخوار ہیں؟

زائرین کے لیے خوشخبری: پاک ایران مسافر ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ

شریف خاندان نے اپنے ملازموں کے ذریعے منی لانڈرنگ کرائی، عمران خان

امریکہ کی افغانستان میں موجودگی ایران، روس اور چین کو کنٹرول کرنے کے لئے ہے

ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر کی تہران اسلام آباد سیکورٹی تعاون بڑھانے پر تاکید

دورہ بھارت سے نیتن یاہو کے مقاصد اور ماحصل

ایوان صدر میں منعقد پیغام امن کانفرنس میں داعش سے منسلک افراد کی شرکت

امریکہ، مضبوط افغانستان نہیں چاہتا

عربوں نے اسرائیل کے خلاف جنگ میں اپنی شکست خود رقم کی

سیاسی لیڈر کا قتل

مقاصد الگ لیکن نفرت مشترکہ ہے

انتہا پسندی فتوؤں اور بیانات سے ختم نہیں ہوگی!

تہران میں او آئی سی کانفرنس، فلسطین ایجنڈہ سرفہرست

زینب کے قاتل کی گرفتاری کے حوالے سے شہباز شریف کی بے بسی

یورپ کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعادہ

بن گورین ڈاکٹرین میں ہندوستان کی اہمیت

دہشت گردی کے خلاف متفقہ فتویٰ

شام میں امریکی منصوبہ؛ کُرد، موجودہ حکومت کی جگہ لینگے

شفقنا خصوصی: کیا زینب کے قاتل کی گرفتاری کو سیاسی مقاصد کے لیے چھپایا جا رہا ہے؟

مسئلہ فلسطین، عالم اسلام کا اہم ترین مسئلہ ہے

پاپ کی طرف سے میانمار کے مسلمانوں کی عالمی سطح پر حمایت

امریکا مشترکہ مفادات کی بنیاد پر پاکستان سے نئے تعلقات بنانا چاہتا ہے، ایلیس ویلز

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا بینظیر بھٹو کو قتل کرنے کا دعویٰ

امریکہ، بیت المقدس کے بارے میں اپنے ناپاک منصوبوں ميں کامیاب نہیں ہوگا

پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم کرنےکےلیے پرعزم ہیں: امریکی جنرل جوزف ڈنفورڈ

اسلامی ممالک کو اختلافات دور کرنے اور باہمی اتحاد پر توجہ مبذول کرنی چاہیے

بھارت ایسے اقدامات سے باز رہے جن سے صورتحال خراب ہو، چین

عمران خان اور آصف زرداری کل ایک ہی اسٹیج سے خطاب کریں گے، طاہرالقادری

اسرائیلی وزیراعظم کا 6 روزہ دورہ بھارت؛ کیا پاکستان اور ایران کے روایتی دشمنوں کیخلاف علاقائی اتحاد ناگزیر نہیں؟

مودی، یاہو اور ٹرمپ کی مثلث

سید علی خامنہ ای، دنیا کے تمام مسلمانوں کے لیڈر ہیں؛ آذربائیجانی عوام

لسانی حمایت کافی نہیں، ایرانی معترضین تک اسلحہ پہنچایا جائے؛ صہیونی ادارہ

خود کش حملے حرام ہیں، پاکستانی علما کا فتوی

پاکستان افغان جنگ میں قربانی کا بکرا نہیں بنے گا ، وزیردفاع

امریکہ کے شمالی کوریا پر حملے کا وقت آن پہنچا ہے؛ فارن پالیسی

یمن پر مسلط کردہ قبیلۂ آل سعود کی جنگ پر ایک طائرانہ نظر

پاکستان اور امریکہ کے روابط میں اندھیر

مقبوضہ کشمیر، برہان وانی کے بعد منان وانی !!!

آج دنیا کی تمام اقوام کی تباہی و بربادی کا ذمہ دار امریکہ ہے، جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنایا جائے،

پاک و ہند میں امن کی ضرورت ہے ، جنگ کی نہیں

اتحاد اور ایمریٹس ایئر لائن کا پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار

آصف زرداری کا طاہر القادری کی حکومت مخالف تحریک میں شمولیت کا فیصلہ

ستر سال کا بوڑھا پروفیسر قومی سلامتی کے لئے خطرہ تھا؟ عامر حسینی

فلسطینی قسام بریگیڈ کی پہلی مسلحانہ کاروائی ،صہیونی مزہبی پیشوا فائرنگ میں ہلاک

سعودی عوام مہنگائی کی وجہ سے پریشان ہیں؛ ہوفنگٹن پوسٹ

کویت نے لبنان کے شیعہ سفیر کو آخر کار قبول کرلیا

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ترکی میں مذاکرات

امریکی صدر سے ملاقات کڑوی گولی ہے مگر نگلنی پڑے گی، عمران خان

حزب اللہ آئندہ جنگ میں روزانہ 4ہزار میزائل داغنے کی صلاحیت رکتھی ہے، اسرائیلی اخبار

بن سلمان کی تبدیلیاں محض دکھاوا اور ان کے اپنے فائدے کے لئے ہیں

 بناتِ زینب اور ابنائے آدم

بھارت کی غلط فہمی کا بھرپور جواب دے سکتے ہیں: پاکستان

سیاسی میدان حسد کے ظہور کا مقام ہے

بھارتی سپریم کورٹ میں بغاوت

شیخ زکزاکی کی 2 سال کی حراست کے بعد صحافیوں کے سامنے حاضری

جوہری معاہدے میں کوئی تبدیلی قبول نہیں کریں گے، ایران

ایران کا امریکہ کی نئی پابندیوں کے خلاف جوابی کارروائی کا اعلان

ٹرمپ کو لندن کے شہریوں کا پیغام

ایک موقع، ایران کے لئے بھی پاکستان کے لئے بھی، عزم ملی کی ضرورت!!!

ٹرمپ کی پالیسی آخرکار ایرانی عوام کو مشتعل کردیگی؛ نیویارک ٹائمز

نیتن یاہو نے برطانیہ سے ایرانی احتجاجوں کی حمایت کا مطالبہ کیا

تنازعہ کشمیر ایک سیاسی مسئلہ ہے،‘حریت کانفرنس

خلیج فارس کےعرب ممالک کے پورے جھگڑے کا مرکزی کردار ایک عورت

سعودی میڈیا اور ایران کے اندرونی احتجاجات

سعودی عرب کے لیے سلمان کی حکومت کا تیسرا سال کیسا رہا ؟

امریکہ پاکستان کے اندر فوجی کارروائی کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا: امریکی کمانڈر

زینب کا خط اپنے باپ امین کے نام – عامر حسینی

اصل ایشو تو زینب کو انصاف دلانا ہے – ریاض ملک

خیبرپختونخوا میں قاتلوں تک اداروں کی رسائی نہیں جب کہ بے گناہوں کو گھروں سے غائب کر دیا جاتا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

ڈونلڈ ٹرمپ کا احتجاج کے خدشے کے باعث دورہ برطانیہ منسوخ

حالات اور جھوٹے مقدمات کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے: نواز شریف

2017-12-31 23:59:07

بعض افراد قدرت اور ثروت رکھنے کے باوجود کیوں ذلیل وخوار ہیں؟

IMG11594893

سیرت اہل بیت علیہم السلام کےمولف اورمحقق حجۃ الاسلام ڈاکٹرعبدالکریم پاک نیا نے خبررساں ایجنسی شبستان کے نامہ نگارسےگفتگو کےدوران اس مطلب کہ اسلامی تعلیمات میں آزادی اورحریت جیسےالفاظ بہت زیادہ استعمال ہوئے ہیں، کی وضاحت کرتے ہوئےکہا ہےکہ حریت، انسانی کرامت اورعزت نفس کی ایسی تعبیرات ہیں کہ جو آزادی اورآزادانہ روش کے مفہوم کےذیل میں واقع ہوتی ہیں۔ جو شخص ایسی خصوصیات کا مالک ہو وہ اپنےاعمال اورامورمیں بہترین کا انتخاب کرتا ہے۔

انہوں نے واقعہ کربلا میں امام حسین علیہ السلام کےاس فرمان کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ حضرت اباعبداللہ الحسین علیہ السلام نےاس بارے میں فرمایا تھا کہ اگرتمہارے  پاس دین نہیں ہے تو کم ازکم آزاد اورحرتو بنو۔ یہ درحقیقت عاشورا کا ایک درس ہےکہ جب امام حسین علیہ السلام ان سخت ترین حالات میں مقتل گاہ میں تھےاوردشمن خیام پرحملہ کرنا چاہتا تھا تو آپ نےفرمایا تھا: اے آل ابو سفیان کے پیروکارتم پرہلاکت ہو اگرتمہارے پاس دین نہیں ہے اورقیامت کے حساب وکتاب سے نہیں ڈرتے ہو تو کم ازکم اس دنیا میں تو آزاد اورحربن کے رہو۔

حوزہ علمیہ قم کے استاد نےکہا ہےکہ امام حسین علیہ السلام نےاس عبارت میں دینداری کےاصولوں کی طرف اشارہ اوراللہ کی عبودیت کو حریت کے ساتھ مساوی قرادیا ہے۔ امام حسین علیہ السلام کے اس کلام میں بہت زیادہ درس پوشیدہ ہیں کہ جن میں سےایک یہ موحد انسان، حریت پسند اورآزاد ہے اورانسانی فطرت بھی اس کی حریت کی تائید کرتی ہے۔سید الشہداء علیہ السلام کےاس کلام میں اس مطلب کی طرف اشارہ کیا گیا ہےکہ حریت پسند انسان عام طورپرانسانی حقوق کی مراعات کرتا ہے۔

پاک نیا نے مزید کہا ہےکہ سید الشہداء علیہ السلام کےکلام میں حریت کا معنی یہ ہےکہ انسان جتنا بھی کمزوراعتقادات رکھتا ہو اسےاپنی فطرت کو فراموش نہیں کرنا چاہیے۔ دیگرائمہ اطہارعلیہم السلام کےکلام میں بھی اس مسئلےکو مشاہدہ کیا جاسکتا ہے۔ جیسا کہ حضرت امیرعلیہ السلام فرماتے ہیں: (و لا تَکُن عَبدَ غَیرِکَ و قد جَعَلَکَ اللهُ حُرَّاً) اپنےآپ کو دوسروں کا غلام اوربندہ مت بناودرحالانکہ اللہ تعالیٰ نے تمہیں آزاد خلق فرمایا ہے۔

انہوں نےآخرمیں انسان کو آزادی اورحریت سےدورکرنے والے اسباب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ نفسانی خواہشات، غفلت وفراموشی، قومی تعصب، شدت پسندی، پارٹی بازی، دینی اعتقادات کی کمزوری، شہوت، تشخص کا فقدان، جھوٹ اورچاپلوسی کو ایسےاسباب میں شمارہوتے ہیں کہ جو آزادی اورحریت کو ختم کردیتےہیں جبکہ تقویٰ، ولایت کی پیروی، الہی رہبرکے پیچھےچلنا، استقامت ، شہادت پسندی، اتحاد وانفاق، نیکی کرنا اوررزق حلال بھی انسان کوآزاد بنا دیتے ہیں۔

 

زمرہ جات:   Horizontal 3 ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

ایرانی مشاہیر

- سحر ٹی وی

پیغامِ پاکستان اور قومی بیانیہ

- مجلس وحدت المسلمین

یادوں کے جھروکے

- سحر ٹی وی

جام جم - 18 جنوری

- سحر ٹی وی