انسان کامل کی ولایت کو تسلیم کرکےنجات کے دروازوں میں داخل ہونا ہے

امریکہ شام میں آگ سے نہ کھیلے : روس

کیا فدک حضرت زہرا (س) کے موقوفات میں سے تھا یا نہیں؟

لعل شہباز قلندر کے مزار پہ بم دھماکے میں تکفیری دیوبندی خطیب لال مسجد کے رشتے دار ملوث ہیں – سندھ پولیس/ رپورٹ بی بی سی اردو

اسرائیل کے ناقابل شکست ہونے کا افسانہ ختم ہو چکا ہے

 فرانسیسی زبان میں حضرت زهرا (س) کے لیے مرثیه‌ خوانی 

سعودی عرب کو شرک اورکفر کے فتوے نہ دینے کا مشورہ

ایرانی طیارے کے حادثے پر پاکستان کی تعزیت

سعودی عرب میں غیر ملکی خاتون سے اجتماعی زیادتی

کوئی ملک پاکستان کو دہشت گردی کی بنا پر واچ لسٹ میں نہیں ڈال سکتا، احسن اقبال

بلوچ ـ مذہبی شدت پسندی – ذوالفقار علی ذوالفی

تصاویر: شام میں ترکی کے حمایت یافتہ افراد کی کردوں کے خلاف جنگ

دنیا پاکستان کا سچ تسلیم کیوں نہیں کرتی؟

سعودی عرب نے عورتوں کو شوہر کی اجازت کے بغیر کار و بار کی اجازت دیدی

اسرائیل، شام میں ایران کی موجودگی کو اپنے لئے خطرہ سمجھتا ہے؛ گوٹرش

اسمارٹ فون سے اب ڈیسک ٹاپ میں تصاویر منتقل کرنا آسان ہو گیا

نیب نے خادم پنجاب روڈ پروگرام اور میٹروبس میں کرپشن کی تحقیقات شروع کردیں

ایران کا مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ، 66 مسافر سوار تھے

بھارتی اور داعشی کے خطرات میں پاک فوج کی سعودیہ عرب میں تعیناتی خلاف عقل ہے

عوام سے ووٹ لے کر آنا قانون سے بالاتر نہیں بنادیتا، عمران خان

حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت

آصف زرداری کا راؤ انوار سے متعلق اپنے بیان پر اظہارِ افسوس

توہین مذہب کا جھوٹا الزام لگانے پر سخت سزا کی تجویز

عمران کو سزا پاکستان کے عدالتی نظام پر سوالیہ نشان ہے

ڈونلڈ ٹرمپ نے جنرل باجوہ کو مشرف تصور کر کے غلطی کی: برطانوی تھنک ٹینک

فخر سے کہہ سکتے ہیں پاکستانی سرزمین پر دہشتگردوں کا کوئی منظم کیمپ موجود نہیں، پاک آرمی چیف

نائیجیریا میں یکے بعد دیگرے 3 خودکش حملوں میں 22 افراد ہلاک

سعودیہ میں فوجی دستوں کی تعیناتی

ایران اور ہندوستان نے باہمی تعاون کے 15 معاہدوں اور دستاویزات پر دستخط کردیئے

پاکستانی فوجیوں کو سعودی عرب کے زمینی دفاع کو مضبوط کرنے کیلئے بھیجا گیا ہے، خرم دستگیر

17 امریکی سیکیورٹی سروسز کا پاکستانی ایٹمی پروگرام سے اظہارِ خوف

شام سے برطانیہ کے 100 دہشت گردوں کی واپسی کا خدشہ

آرام سے کھانا کھائیے، موٹاپے سے محفوظ رہیے

علامہ سید ساجد علی نقوی کا شہدائے سیہون شریف کی پہلی برسی سے خطاب

زینب کے گھر والوں کا مجرم کو سرِعام پھانسی دینے کا مطالبہ

زینب کے قاتل عمران علی کو 4 بار سزائے موت کا حکم

کرپشن الزامات کے حوالے سے اسرائیلی وزیر اعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

پاکستان کی 98 فیصد خواتین کو طبی و تعلیمی سہولیات میسر نہیں

شیعہ حریت لیڈر یوسف ندیم کی ہلاکت قتل ناحق ہے، بار ایسوسی ایشن

پاکستانی سینیٹ کا فوجی دستہ سعودی عرب بھیجنے پر تشویش کا اظہار

اسرائیل میں وزیراعظم نتین یاہو کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

سعودی علماء کونسل : عرب خواتین کے لئے چادر اوڑھنا ضروری نہیں ہے

صدر روحانی کا حیدر آباد کی تاریخی مسجد میں خطاب

افغانستان میں داعش کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ ایشیا کے امن کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے

آیت اللہ زکزی کی رہائی کا مطالبہ

فاروق ستار کا اپنے سینیٹ امیدواروں کے ناموں سے دستبرداری کا اعلان

بن سلمان کا سعودی عرب؛ حرام سے حلال تک

پاکستان کی دہشت گردی کے معاملات میں کوتاہیوں پر تشویش ہے، امریکہ

اسلام آباد دھرنوں اور احتجاج پر خزانے سے 95 کروڑ روپے خرچ ہوئے، انکشاف

نقیب قتل کیس؛ راؤ انوار کو گرفتار نہ کرنے کا حکم واپس، بینک اکانٹس منجمد

مغربی موصل کو بارودی مواد سے صاف کرنے کے لئے دس سال درکار ہیں؛ اقوام متحدہ

جو شخص یقین کی منزل پر فائز ہوتا ہے وہ گناہ نہیں کرتا ہے

عالمی دباؤ کا مقابلہ داخلی ہم آہنگی سے کیا جائے

تعاون اور اعتماد سازی

عدالت جواب دے یا سزا ۔ فیصلہ چیف جسٹس کو کرنا ہے

میں نہیں مان سکتا کوئی ڈکیت پارٹی صدر بن کر حکومت کرے، چیف جسٹس

انسانی حقوق کے عالمی چیمپئن کے دعویدار مسئلہ کشمیر و فلسطین پر خاموش کیوں ہیں

ایران کی ترکی کو ایک نرم دھمکی

معاشرہ، امربالمعروف ونہی عن المنکرسے زندہ ہوتا ہے

یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے جاری

ریڑھ کی ہڈی کا پانی کیا ہےاور یہ کیوں نکالا جاتا ہے؟

زینب قتل کیس کا فیصلہ محفوظ، ہفتے کو سنایا جائے گا

جنوبی ایشیا میں امن کی تباہی کا ذمہ دار بھارت ہے: وزیر دفاع

لودھراں الیکشن ہارنے کی وجہ ہمارے لوگوں کی (ن) لیگ میں شمولیت ہے: عمران خان

شام میں اسرائیل اور ایران کے مابین ایک علاقائی جنگ کے واقع ہونے کی علامتیں

بیلجیئم کی حکومت کا سعودی عرب کی تعمیر کردہ جامع مسجد کو اپنی تحویل میں لینے کا مطالبہ

حضرت زہرا(س) کی شہادت سےمربوط واقعات کا تجزیہ وتحلیل

امام زمانہ(عج) کی عالمی حکومت میں انبیاء کا کردار

بن سلمان کا سعودی عرب؛ حرام سے حلال تک

ٹرمپ: نئی جوہری دوڑ اور جنوبی ایشیا

نقیب قتل کیس؛ چیف جسٹس پاکستان کا راؤ انوار کو گرفتار نہ کرنے کا حکم

2018-02-01 14:37:06

انسان کامل کی ولایت کو تسلیم کرکےنجات کے دروازوں میں داخل ہونا ہے

IMG14164894

دینی محقق اصغرطاہرزادہ نےاپنی کتاب(خطرمادی شدن دین) میں دین کےمادی ہونےکےخطروں اوراس کی آفات کو بیان کرنےکی کوشش کی ہے۔ اس محقق کی تعبیرکےمطابق دین کے مادی ہوجانے اورالہی احکام کو اعتباری قراردینے سے پھرملکوت عالم کے نظریے کی کوئی جگہ باقی نہیں رہتی ہےتاکہ انسانوں کا علم حقیقی علم بن جائے۔ بلکہ دین کو زمانےکےمطابق کرنے کے نعرے کےساتھ فقہاء کو بھی نصیحت کی جاتی ہےکہ ان کا علم بھی زمانے کےعلم یعنی سائنسی علم کےمطابق ہونا چاہیے اورپھراس طریقے وہ شریعت کو اپنے زمانے کےمطابق کرنا چاہتے ہیں کہ جو ہمارے دورکی ایک بہت بڑی غلطی ہے۔

جب یہ بات واضح ہوگئی کہ قدسی اورملکوتی نظریےسے ہی دین باقی رہ سکتا ہےتو پس روزمرہ اورمادیات کے ساتھ مطابقت رکھنے سےدین پردے کےپیچھےچلا جاتا ہے اوراس کےبالعکس اگر عالم قدسی سے نازل ہونے ہونے والےاحکام کےعنوان سے دین کا نفاذ کیا جائےتو معاشرہ بھی عالم قدس اورملکوت کے ساتھ ملحق ہوجائےگا کہ جو بقاء اوراستحکام کا عالم ہے۔ اگرانفرادی اورسماجی تعلقات کو قدسی اورملکوتی حقائق سے توڑدیا جائے تو ممکن ہےکہ ایک شخص دینی آداب رکھتا ہو لیکن وہ باطنی سیروسلوک اورحرکت نہیں رکھ پائے گا۔ اس صورت میں اس کا جہان، دینی جہان نہیں ہے اورپھردین غیرالہی مقاصد کو پورا کرنےکا وسیلہ بن جائے گا۔ا س کے بعد معاشرہ بحران سے دوچارہوجائےگا کہ جس کا ایک نمونہ مغربی ترقی میں دیکھا جاسکتا ہے۔

امورکوملکوتی اورقدسی کرنے کے بارے میں جس دوسرے مطلب کی ضرورت ہے وہ  کامل انسانوں اورالہی فیض کے واسطوں کی ولایت کا عقیدہ ہے۔ روایات میں ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اورائمہ اطہارعلیہم السلام نےاس مطلب کی تاکید فرمائی ہےکہ جو شخص بھی ہماری ولایت کو تسلیم نہ کرے وہ دینداری کے راستے پراس مقام پرنہیں پہنچ جائےگاکہ جس پراسے پہنچنا چاہیے تھا۔ یہاں تک کہ احادیث تاکید کرتی ہیں کہ پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اورحضرت امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کی ولایت کی وجہ سے ہی تمام انبیاء کو بھیجا گیا تھا۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: ایک فرشتے نےمیرے پاس آکرپوچھا:«یَا مُحَمَّدُ سَلْ مَنْ أَرْسَلْنَا قَبْلَكَ مِنْ رُسُلِنَا عَلَى مَا بُعِثُوا قَالَ قُلْتُ عَلَى مَا بُعِثُوا، قَالَ عَلَى وَلَایَتِكَ وَ وَلَایَةِ عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَالِبٍ(ع) اے محمد اپنے پہلے مبعوث ہونے والےانبیاء سے پوچھو کہ تمہیں کس چیز کی وجہ سےمبعوث کیا گیا ہے؟ میں نےکہا: کس چیز پرمبعوث ہوئےہیں؟ تو فرشتے نےکہا: آپ اورعلی بن ابی طالب علیہم السلام کی ولایت پرمبعوث کیا گیا ہے۔

پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: «اَوَّلُ مَا خَلَقَ اللّهُ نُوری» اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے میرے نورکوخلق کیا تھا۔ یعنی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نورزمین اورزمان سے بالاتر ایک حقیقت کا نام ہےاورنیز فرمایا: «کُنْتُ نَبِیاً وَ ادَمَ بَینَ الْماءِ وَ الطّین» میں اس وقت بھی نبی تھا جب حضرت آدم علیہ السلام ابھی تک پانی اورمٹی کے درمیان تھےاورخلق نہیں ہوئے تھے۔ اورحضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں: کنْتُ وَصِیاً وَ اَدَمُ بَینَ الْمَاءِ وَ الطّین) میں اس وقت بھی وصی تھا کہ جب آدم مٹی اورپانی کے درمیان تھے۔ پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، علی علیہ السلام اوردیگرائمہ اطہارعلیہم السلام کا اس قسم کے وجود کا معنی یہ ہےکہ وہ عالم مادہ اورعالم خلق سےبالاترمرتبہ رکھتے ہیں، وہ عرش الہی پرحاضرہیں اوراس لحاظ سے پوری کائنات پرولایت رکھتے ہیں اور انسانوں پرذمہ داری عائدہوتی ہےکہ ان کی تشریعی ولایت کو قبول کرکےاپنےآپ کو اہل بیت علیہم السلام کےعرشی نورکےساتھ متصل ہوجائیں اورائمہ علیہم السلام کی ولایت پراعتقاد کا معنی یہ ہے کہ ہم اپنی روح کو ان بلند اوراعلیٰ حقائق کی طرف متوجہ کریں کہ اہل بیت علیہم السلام ان کے حقائق کےمکمل مظاہرہیں اوران کےاعلیٰ مظاہرکا قرب اعلیٰ حقائق سےمتصل ہونےکا ذریعہ ہے اورجو بھی ان حقائق کا منکرہو یعنی اہل بیت علیہم السلام کی ولایت کا منکر ہوتو وہ ایک بے روح دینداری میں غرق ہوجاتا ہے اورپھرکسی مقام پرنہیں پہنچ سکتا ہے اوروہ عملی طورپرعالم قدس اورملکوت سے منہ موڑکرآداب ورسوم کی حدتک اپنے دین میں مشغول ہوجاتا ہے۔

 

زمرہ جات:   Horizontal 3 ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

مرحوم منشور کی یاد میں

- ایکسپریس نیوز

کرائے کی مائیں

- ایکسپریس نیوز

جمہوری اصلاحات کا مسئلہ

- ایکسپریس نیوز

مشورے کی اہمیت

- ایکسپریس نیوز

تاریخ رقم ہوگی

- ایکسپریس نیوز

ریٹائرڈ ملازمین

- ایکسپریس نیوز

سچا اور امانت دار

- ایکسپریس نیوز