شام پر حملہ تو بنتا تھا
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

حدیث ثقلین پر ایک اجمالی نظر

- مجلس وحدت المسلمین

Most Popular (a week)

شام پر حملہ تو بنتا تھا

اسلام ٹائمز: کسی بھی جنگ میں کیمیکل ہتھیار استعمال کرنا جس سے عام انسان متاثر ہوں، ایک انسانیت دشمن عمل ہے۔ اسکی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے، مگر تھوڑا سا عقل رکھنے والا آدمی بھی یہ تسلیم کرنے کیلئے تیار نہیں ہوگا کہ ایک فوج جس نے چاروں طرف سے دشمن کو گھیر لیا ہے اور اسکی رسد کے تمام راستے بند کر دیئے ہیں۔ دو تہائی دشمن معاہدہ کرکے نکل چکا ہے اور اسے زمین اور فضا دونوں جگہ پر برتری حاصل ہے تو وہ کبھی بھی کیمیکل ہتھیار استعمال نہیں کریگا، کیونکہ اسے معلوم ہے کہ اس سے بین الاقوامی رائے عامہ اس کیخلاف ہو جائیگی۔ اگر کوئی کیمیکل گیس استعمال ہوئی بھی ہے تو وہ دہشتگروں کیطرف سے ہی ہوئی ہے۔ اس بات کی تحقیق ہونی چاہیے کہ ان قاتلوں اور درندوں کو یہ گیس کس نے فراہم کی۔؟

Read on the original site

عربی اور غربی دہشت گردی کا علاج

- مجلس وحدت المسلمین