جسٹس اعجار الاحسن کی رہائش گاہ پر فائرنگ ایک وحشیانہ فعل ہے، ساری قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے، خواجہ سعد رفیق
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

جسٹس اعجار الاحسن کی رہائش گاہ پر فائرنگ ایک وحشیانہ فعل ہے، ساری قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے، خواجہ سعد رفیق

لاہور میں ریلوے ایمپلائز اپارٹمنٹس کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ اگر عزت نہیں کرسکتے تو بے عزتی تو نہ کریں، کیونکہ انھی سیاست دانوں نے ملک کو آگے بڑھانے میں کردار ادا کیا ہے، اگر ہمیں اعتماد کا کہا جاتا ہے تو ہم پر بھی اعتماد کرنا ہو گا۔

Read on the original site