شام پر امریکی حملہ اور سلامتی کونسل کی معذوری
Most Popular (6 hours)

مدیحہ گوہر کی کمٹمنٹ

- ایکسپریس نیوز

عمانی وزراء سے ملاقات

- ایکسپریس نیوز

تمہیں اس سے کیا

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

شام پر امریکی حملہ اور سلامتی کونسل کی معذوری

اسلام ٹائمز: شام پر امریکہ، برطانیہ اور فرانس کا حملہ سلامتی کونسل کی اجازت کے بغیر ہوا، البتہ اس حملے کی دعوت سعودی عرب کوئی چار سال پہلے دے چکا تھا کہ امریکہ شام پر حملہ کرے تو اس حملے کے سارے اخراجات سعودی عرب برداشت کریگا۔ اسوقت اوبامہ نے تو یہ حماقت نہ کی، البتہ ٹرمپ دنیا کیلئے اپنے خطرناک عزائم کیساتھ سامنے آچکا ہے۔ ہاں اسلامی فوجی اتحاد کی مشقیں کیوں اور کس کیلئے ہیں؟ دنیا کو ایک نئے عمرانی معاہدے اور جنگ بندیوں کیلئے کسی موثر ادارے کی تشکیل کرنیکی ضرورت ہے۔

Read on the original site

عمانی وزراء سے ملاقات

- ایکسپریس نیوز

تمہیں اس سے کیا

- ایکسپریس نیوز

مدیحہ گوہر کی کمٹمنٹ

- ایکسپریس نیوز

دنیا 100 سیکنڈ میں

- سحر ٹی وی