شام پر حملہ داعش کے دہشتگردوں اور اسرائیل کے مفادات کا تحفظ ہے، نیاز نقوی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

شام پر حملہ داعش کے دہشتگردوں اور اسرائیل کے مفادات کا تحفظ ہے، نیاز نقوی

ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ امت مسلمہ کو اپنی صفوں میں اتحاد پید اکرنا ہوگا، عالمی استکبار تفرقہ بازی کی بنیاد پر مسلمانوں کو پہلے تقسیم کرکے اکیلے اکیلے مارنا چاہتا ہے، شام اس کا شکار ہونیوالوں میں سے ایک ملک ہے، حقائق کو نہیں جھٹلایا جا سکتا کہ شام میں تکفیری دہشتگردوں کو سعودی عرب کے تعاون سے اکٹھا کیا گیا، داعش بنوائی گئی، اب جب شامی حکومت دہشتگردوں کا خاتمہ کرنے کیلئے پرعزم ہوئی ہے تو امریکہ، برطانیہ اور فرانس کو جھوٹا پراپیگنڈہ یاد آگیا ہے۔

Read on the original site