پشاور، خواجہ سراء کے قتل میں ملوث ملزموں کا سراغ لگا لیاگیا
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

پشاور، خواجہ سراء کے قتل میں ملوث ملزموں کا سراغ لگا لیاگیا

پولیس کا کہناہے کہ انہوں نے دوہرے قتل میں ملوث ملزموں کا سراغ لگا لیا ہے اوران کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنا شروع کردئیے ہیں، امکان ظاہر کیاجارہاہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں ملزموں کو گرفتار کرلیا جائے گا۔

Read on the original site