دہشتگردی کی حالیہ لہر سی پیک منصوبے کیخلاف سازش ہو سکتی ہے، علامہ حسن ہمدانی
Most Popular (6 hours)

طاقتور کی دنیا

- ایکسپریس نیوز

خارجہ پالیسی کا مسئلہ

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

شہر اللہ اور ہماری ذمہ داریاں

- مجلس وحدت المسلمین

دہشتگردی کی حالیہ لہر سی پیک منصوبے کیخلاف سازش ہو سکتی ہے، علامہ حسن ہمدانی

ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم لاہور کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں نے پاکستانی عوام پر جنگ مسلط کرنے کا اعلان کر دیا ہے، صوفیوں اور اولیاءاللہ کی سرزمین کو خاک و خون میں نہلانے والے صفاک دہشتگرد کسی رعایت کے مستحق نہیں، حکمران دہشتگردوں کے سیاسی و مذہبی سرپرستوں کے دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے اس ناسور کیخلاف بے رحمانہ آپریشن کا اعلان کریں، نیشنل ایکشن پلان پر حقیقی معنوں میں عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔

Read on the original site

خارجہ پالیسی کا مسئلہ

- ایکسپریس نیوز

عوام کی عدالت

- ایکسپریس نیوز

بات بگڑتی جارہی ہے

- ایکسپریس نیوز

طاقتور کی دنیا

- ایکسپریس نیوز

پانامہ کیس، سچ کی تلاش

- ایکسپریس نیوز

رمضان المبارک کا تقدس

- ایکسپریس نیوز

سحر بھی لیکن قریب تر ہے

- ایکسپریس نیوز

سماج کا ارتقا

- ایکسپریس نیوز

عنوان کے بغیر

- اسلام ٹائمز