اسلام کے نام پر بے گناہ انسانوں کا خون بہانے والے اسلام اور انسانیت کے خطرناک دشمن ہیں، مولانا سبط شبیر
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

اسلام کے نام پر بے گناہ انسانوں کا خون بہانے والے اسلام اور انسانیت کے خطرناک دشمن ہیں، مولانا سبط شبیر

سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں جموں و کشمیر پیروان ولایت کے سربراہ نے امت مسلمہ سے اپیل کی ہے کہ وہ برسوں پرانی اتحاد و اتفاق کی روایت برقرار رکھتے ہوئے تمام اسلام اور اتحاد مخالف منصوبوں اور کارروائیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں۔

Read on the original site

کربلا کے وارث

- اسلام ٹائمز