سرتاج عزیز کا افغان مشیر قومی سلامتی امور کو ٹیلی فون، دہشتگردی روکنے کا مطالبہ
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

سرتاج عزیز کا افغان مشیر قومی سلامتی امور کو ٹیلی فون، دہشتگردی روکنے کا مطالبہ

مشیر امور خارجہ کا کہنا تھا کہ قابل تشویش ہے کہ جماعت الاحرار محفوظ پناہ گاہوں سے پاکستان کے خلاف کارروائیاں کر رہی ہے، مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ بارہا آگاہ کرنے کے باوجود افغان حکومت اس دہشتگرد تنظیم کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کر رہی۔

Read on the original site

کربلا کے وارث

- اسلام ٹائمز