ضلع راولپنڈی میں کومبنگ آپریشن تیز، اہم عمارتوں کی سیکیورٹی فوج نے سنبھال لی
Most Popular (6 hours)

فریزر سے فائدہ اٹھائیے

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

شہر اللہ اور ہماری ذمہ داریاں

- مجلس وحدت المسلمین

ضلع راولپنڈی میں کومبنگ آپریشن تیز، اہم عمارتوں کی سیکیورٹی فوج نے سنبھال لی

جڑواں شہروں کی سیکیورٹی کے حوالے اہم اجلاس ہوا جس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں، انٹیلیجنس ایجنسیوں اور اعلی سیکیورٹی حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں حالیہ دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

Read on the original site