اہلسنت کے سینکڑوں مفتیان کرام نے دہشتگردی اور خودکش حملوں کیخلاف فتویٰ جاری کر دیا
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

ڈونلڈ ٹرمپ کی ریاض آمد

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

اہلسنت کے سینکڑوں مفتیان کرام نے دہشتگردی اور خودکش حملوں کیخلاف فتویٰ جاری کر دیا

تحریک لبیک یارسول اللہ (ص) سے وابستہ مفتیان کے فتوے میں کہا گیا کہ خودکش حملے ناجائز، حرام و ممنوع ہیں اور ناحق قتل کرنیوالوں کیلئے دنیا و آخرت میں سخت سزائیں اور عذاب کی وعیدیں ہیں۔ فتویٰ میں مزید کہا گیا کہ وطن عزیز کیخلاف اندرونی وبیرونی سازشوں کے خاتمہ کیلئے قوم متحد ہو جائے اور ذمہ داران وطن ملکی پالیسیوں کی اصلاح کریں۔

Read on the original site