چند روز میں 150 کے قریب شہادتیں بہت بڑا سانحہ ہے، علامہ ریاض نجفی
Most Popular (6 hours)

گلوبل وارمنگ اور امریکا

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

چند روز میں 150 کے قریب شہادتیں بہت بڑا سانحہ ہے، علامہ ریاض نجفی

جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ماضی میں ضرب عضب، ایکشن پلان کے نتیجہ میں صورتحال کافی بہتر ہوگئی تھی، اس کے خاتمے کیلئے انٹیلی جنس نیٹ ورک کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ سری لنکا اور ایران میں بھی کئی سال پہلے بھی دہشتگردی کے حالات تھے مگر ان ممالک نے اس پر قابو پالیا جس میں انٹیلی جنس نیٹ ورک کی کارکردگی کا بنیادی کردار ہے۔

Read on the original site

یادوں کے جھروکے

- سحر نیوز

گلوبل وارمنگ اور امریکا

- ایکسپریس نیوز

امریکی بھارتی خطرناک عزائم

- مجلس وحدت المسلمین