وزیراعظم نواز شریف کا آرمی چیف کے ہمراہ درگاہ لعل شہباز قلندرؒ کے مزار کا دورہ
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

وزیراعظم نواز شریف کا آرمی چیف کے ہمراہ درگاہ لعل شہباز قلندرؒ کے مزار کا دورہ

نواب شاہ پہنچنے کے بعد وزیراعظم نے جنرل قمر جاوید باجوہ، وفاقی وزیر داخلہ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ کے ہمراہ نوابشاہ اسپتال کا دورہ کیا اور زخمیوں کی عیادت اور مریضوں کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی۔

Read on the original site

کربلا کے وارث

- اسلام ٹائمز