سانحہ مال روڈ: لاہور دھماکے کے سہولت کار کا اعترافی بیان
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

سچ ٹی وی
1 months ago

سانحہ مال روڈ: لاہور دھماکے کے سہولت کار کا اعترافی بیان

پنجاب حکومت نے مال روڈ پر ہونے والے دھماکے کے سہولت کار کا اعترافی بیان جاری کردیا جس میں ملزم نے اعتراف کیا کہ لاہور دھماکے کا مقصد پولیس والوں کو ہدف بنانا تھا اور اس کی پلاننگ افغانستان میں کی گئی تھی۔ سانحہ مال روڈ میں ملوث دہشت گرد کے سہولت کار انوار الحق نے اپنے اعترافی ویڈیو بیان میں بتایا کہ اس کا تعلق باجوڑ ایجنسی سے ہے جب کہ وہ کالعدم جماعت الاحرار کے لیے کام کرتا ہے۔ سہولت کار نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ میری عرفیت ابو ہریرہ رکھی گئی ہے، میں خودکش حملہ آور کو پشاور سے اپنے ساتھ لایا تھا جب کہ مجھے کہا گیا کہ آپ نے پولیس والوں کو ٹارگٹ کرنا ہے۔ سہولت کار نے مزید اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ حملے کے لیے خودکش جیکٹ 15 سے 20 روز قبل مجھے پہنچائی گئی تھی جب کہ مجھے ایک سے 2 لاکھ روپے دینے کا کہا گیا تھا۔

Read on the original site

عنوان کے بغیر

- اسلام ٹائمز

عنوان کے بغیر

- اسلام ٹائمز

ایران روس تعلقات

- سحر ٹی وی

Ayena 29 March 2017

- وقت نیوز

عنوان کے بغیر

- اسلام ٹائمز

Waqt special 29 March 2017

- وقت نیوز