کوئی بھی دشمن ایرانی قوم کو مفلوج نہیں کرسکتا / امریکی صدر کی دھمکیوں کا جواب 22 بہمن
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

مہر نیوز
1 months ago

کوئی بھی دشمن ایرانی قوم کو مفلوج نہیں کرسکتا / امریکی صدر کی دھمکیوں کا جواب 22 بہمن

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای سے آج صبح ایرانی فضائیہ کے سربراہ اور دیگر اعلی اہلکاروں سے خطاب میں امریکہ کے سابق صدر اوبامہ کے ایران کے خلاف اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئےفرمایا: امریکہ کے سابق صدر اوبامہ نے اپنے زعم ناقص میں ایران کے خلاف مفلوج کرنے والی اقتصادی پابندیاں عائد کیں لیکن وہ اپنے مقصد تک نہیں پہنچ سکا اور کوئی بھی دشمن ایرانی قوم کو مفلوج نہیں کرسکتا کیونکہ ایرانی قوم کو عالمی طاقتوں پر نہیں بلکہ اللہ تعالی کی ذات پر بھروسہ ہے۔

Read on the original site

عنوان کے بغیر

- اسلام ٹائمز

عنوان کے بغیر

- اسلام ٹائمز

ایران روس تعلقات

- سحر ٹی وی

Ayena 29 March 2017

- وقت نیوز

عنوان کے بغیر

- اسلام ٹائمز

Waqt special 29 March 2017

- وقت نیوز