لاہور دھماکے کے سہولت کار نے اعترافی بیان دیدیا، پولیس افسران ہی نشانہ تھے، انوارالحق
Most Popular (6 hours)

اسٹیٹ بینک کی رپورٹ

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (24 hours)

ہم اتنے بے حس کیوں ہیں؟

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

لاہور دھماکے کے سہولت کار نے اعترافی بیان دیدیا، پولیس افسران ہی نشانہ تھے، انوارالحق

سہولت کار نے بتایا کہ میرا تعلق کالعدم دہشتگرد تنظیم جماعت الاحرار سے ہے اور میرا تنظیمی نام ابو ہریرہ ہے۔ لاہور میں دھماکہ کرنے کیلئے تربیت اور دھماکہ خیز مواد افغانستان سے حاصل کیا جس کے بعد مجھے ایک سے 2 لاکھ روپے دینے کا کہا گیا اور ساتھ ہی ہدایت کی گئی کہ آپ نے پولیس والوں کو ٹارگٹ کرنا ہے۔ گرفتار سہولت کار نے بتایا کہ وہ لاہور میں دھماکے کیلئے خودکش حملہ آور کو پشاور سے اپنے ساتھ لایا تھا۔

Read on the original site

اسٹیٹ بینک کی رپورٹ

- ایکسپریس نیوز

دنیا 100 سیکنڈ میں

- سحر ٹی وی

گالی ہی تہذیب ہے

- بی بی سی اردو

یادوں کے جھروکے

- سحر نیوز

جام جم - 21 جنوری

- سحر ٹی وی