جموں و کشمیر دنیا کا سب سے زیادہ فوجی تسلط والا خطہ ہے، میرواعظ عمر فاروق
Most Popular (6 hours)

کابل کا نوجوان باغبان

- بی بی سی اردو

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

جموں و کشمیر دنیا کا سب سے زیادہ فوجی تسلط والا خطہ ہے، میرواعظ عمر فاروق

جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ سے قبل ایک بھاری اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین نے پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر سیہون کی درگاہ شریف میں ہوئے بم دھماکے کو بدترین دہشت گردی کا مظاہرہ قرار دیتے ہوئے اس خونین سانحہ میں بڑی تعداد میں قیمتی جانوں کے زیاں پر شدید رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

Read on the original site