قلندر کی نگری مقدس جگہ ہے، دہشتگردی کے تازہ واقعات وفاقی حکومت کی ناکامی کے ثبوت ہیں، مولا بخش چانڈیو
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

ڈونلڈ ٹرمپ کی ریاض آمد

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

قلندر کی نگری مقدس جگہ ہے، دہشتگردی کے تازہ واقعات وفاقی حکومت کی ناکامی کے ثبوت ہیں، مولا بخش چانڈیو

سول ہسپتال حیدرآباد میں سیہون دھماکے میں زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی پی پی نے کہا کہ ملک میں جہاں پر بھی کوئی افسوس ناک واقعہ پیش آتا ہے تو چوہدری نثار نظر نہیں آتے، موجودہ وزیر داخلہ سے تو سابقہ وزیر داخلہ رحمان ملک اچھے تھے، جو مشکل گھڑی میں نظر تو آتے تھے۔

Read on the original site