ملک بھر میں ہونیوالی دہشتگردی اور بم دھماکے حکومت اور ریاستی اداروں پر سوالیہ نشان ہیں، علامہ کرم الدین واعظی
Most Popular (6 hours)

صابر ظفر کی غزل خطاطی

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

ملک بھر میں ہونیوالی دہشتگردی اور بم دھماکے حکومت اور ریاستی اداروں پر سوالیہ نشان ہیں، علامہ کرم الدین واعظی

کھارادر کراچی میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں ایس یو سی کراچی کے صدر نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ پورے ملک میں افواج پاکستان کے ذریعے ٹارگٹڈ آپریشن کروایا جائے، دہشت گردوں کی تمام کمین گاہوں کو ختم کیا جائے، سانحہ سیہون سمیت تمام سانحات کی تحقیقات کے لئے کمیٹی تشکیل دی جائے۔

Read on the original site

یادوں کے جھروکے

- سحر نیوز

یہ ایجنڈا کس کا ہے ؟

- ایکسپریس نیوز

نجم الحسن رضوی

- ایکسپریس نیوز

یہ چھوٹے الیکشن

- ایکسپریس نیوز

لاوارث بلدیاتی ادارے

- ایکسپریس نیوز

صابر ظفر کی غزل خطاطی

- ایکسپریس نیوز

کمزور جمہوریت

- ایکسپریس نیوز

جام جم - 22 نومبر

- سحر نیوز