پاکستان کیخلاف افغان سرزمین کا استعمال روکا جائے: آرمی چیف
Most Popular (6 hours)

فریزر سے فائدہ اٹھائیے

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

شہر اللہ اور ہماری ذمہ داریاں

- مجلس وحدت المسلمین

سچ ٹی وی
3 months ago

پاکستان کیخلاف افغان سرزمین کا استعمال روکا جائے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل جان نکولسن سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان میں امریکی جنرل جان نکولسن کو ٹیلی فون کرکے افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی پراظہارتشویش اور دہشت گردوں کی فہرست سے بھی آگاہ کیا گیا۔ آرمی چیف نے پاکستان میں جاری دہشت گرد کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کیخلاف کارروائی نہ کرنا سرحد پار ہماری تحمل کی پالیسی کا امتحان ہے، دہشت گردی قبول کرنیوالی تنظیمیں اففانستان میں ہیں، پاکستان کیخلاف افغان سرزمین کااستعمال روکاجائے۔ امریکی کمانڈر نے کا حالیہ دہشت گرد ی کے واقعات میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا ہے جبکہ امریکی کمانڈرکی آرمی چیف کومکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

Read on the original site